🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب جَوَازِ بَيْعِ الْمُدَبَّرِ:
باب: مدبر غلام کی خرید و فروخت کا جواز۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4339 (کل: 61 مقامات، 23 کتب)
صحیح مسلم: 4339، 2313، 2314، 4338، 4340، 4341
صحیح بخاری: 2141، 2403، 2415، 2534، 6716، 6947، 7186
سنن ابوداود: 3955، 3957
سنن ترمذی: 1219
سنن نسائی: 2547، 4656، 4657
سنن ابن ماجہ: 2513
بلوغ المرام: 1229
مشکوۃ المصابیح: 3392
مسند احمد: 14273، 14311، 14970، 14972
مسند الحمیدی: 1256
مسند عبداللہ بن مبارک: 236
صحیح ابن خزیمہ: 2305
اللؤلؤ والمرجان: 581، 1084
المنتقى ابن الجارود: 984
مصنف ابن ابی شیبہ: 21914، 38820
الفتح الربانی: 5275
سنن سعید بن منصور: 1616
صحیح ابن حبان: 3342، 4930، 4931، 4934
مسند امام شافعی: 1094، 1095
الجامع الكامل: 4170، 5455، 6157، 6158
السنن الكبرى للبيهقي: 7755، 21531، 21533، 21534، 21535، 21538، 21539، 21541، 21542، 21546
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 28
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1977، 1984، 2166، 2236
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2236
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ مِنْهُ، وَأَنَّ الرَّجُلَ احْتَاجَ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي؟ فَاشْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، فَأَخَذَ ثَمَنَهُ فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے ایک غلام کو ’مدبر‘ کر دیا تھا (یعنی یہ وصیت کی تھی کہ وہ اس کی وفات کے بعد آزاد ہوگا)، پھر وہ شخص مالی طور پر محتاج ہو گیا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کون ہے جو اسے مجھ سے خریدے گا؟“ چنانچہ سیدنا نعیم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اسے خرید لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی قیمت وصول کر کے اس (مالک) کے حوالے کر دی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2236]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (2166)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2034، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 997، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1219، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4652، 4653، 4654، 5418، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3955، 3957، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2512، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13719، 13803، 13861، 13899، 14541، 14552، 14554، 14569، 14774، 14807، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2573، وأخرجه فتح الباري برقم: 115، 2034، 2117، 6763، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2452، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2132، 6697، 7860، 8160، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2233»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں