🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. باب مَعْنَى قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى} وَهَلْ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبَّهُ لَيْلَةَ الإِسْرَاءِ:
باب: اس باب میں یہ بیان ہے کہ «وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى» سے کیا مراد ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حق تعالیٰ جل جلالہ کو معراج کی رات میں دیکھا تھا یا نہیں۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 439 (کل: 31 مقامات، 9 کتب)
صحیح مسلم: 439، 435، 440، 441، 442
صحیح بخاری: 3234، 3235، 4612، 4855، 7380، 7531
سنن ترمذی: 3068، 3278
مسند احمد: 24227، 25993، 26040
اللؤلؤ والمرجان: 111، 112
الفتح الربانی: 8768، 10589، 10590
سنن سعید بن منصور: 768
الجامع الكامل: 15، 417، 427، 428، 603، 13416، 13417، 13682
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2362
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2362
«إنما ذلك جبريل ما رأيته في الصورة التي خلق فيها غير هاتين المرتين رأيته منهبطا من السماء سادا عظم خلقه ما بين السماء والأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً وہ تو جبریل (علیہ السلام) تھے، میں نے انہیں ان کی اس (اصلی) صورت میں جس پر وہ پیدا کیے گئے ہیں ان دو مرتبہ کے سوا کبھی نہیں دیکھا، میں نے انہیں آسمان سے اترتے ہوئے اس حالت میں دیکھا کہ ان کی عظیم جسامت نے آسمان اور زمین کے درمیانی خلا کو بھر دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عائشة. حم 6/236، 241، م 1/110.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں