الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1. باب حَدِّ السَّرِقَةِ وَنِصَابِهَا:
باب: چوری کی حد اور اس کے نصاب کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4408 (کل: 16 مقامات، 14 کتب)
سنن نسائی: 4877
سنن ابن ماجہ: 2583
بلوغ المرام: 1055
مشکوۃ المصابیح: 3592
مسند احمد: 7436
اللؤلؤ والمرجان: 1099
مصنف ابن ابی شیبہ: 29962
الفتح الربانی: 6752
صحیح ابن حبان: 5748
الجامع الكامل: 6981
السنن الكبرى للبيهقي: 17154
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5097
11 تا 16
ترقیم عوامۃ: 28685 ترقیم الشثری: -- 29962
حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لعن الله السارق يسرق البيضة فتقطع يده، ويسرق الحبل فتقطع يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٧٨٣)، ومسلم (١٦٨٧).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ چور پر لعنت کرے وہ انڈہ چوری کرتا ہے پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے اور وہ رسی چوری کرتا ہے پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29962]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6783، 6799، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1687، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5748، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8232، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4888 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7317، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2583، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17251، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7554، والبزار فى «مسنده» برقم: 9177، 9178، ترقيم محمد عوامة: 28685»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6783، 6799، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1687، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5748، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8232، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4888 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7317، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2583، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17251، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7554، والبزار فى «مسنده» برقم: 9177، 9178، ترقيم محمد عوامة: 28685»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6752
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ اللَّهُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چور پر لعنت کرے، وہ انڈا چوری کرتا ہے اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے، وہ رسی چراتا ہے اور اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔ [الفتح الربانی/أبواب حد السرقة/حدیث: 6752]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 6783، 6799، ومسلم: 1687، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7436 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7430»
وضاحت: فوائد: … اگر ”اَلْبَیْضَۃ“ کا معنی انڈا ہو تو انڈے اور رسی کا ذکر کلام میں زور پیدا کرنے کے لیے کیا گیا ہے، مراد یہ ہے کہ آدمی معمولی چیز کے عوض اپنے ہاتھ سے بھی محروم ہو جاتا ہے اور عام معاشرے میں رسوائی کی علامت بھی بن جاتا ہے، الا من رحم ربی۔
چور اور چوری کی قباحت و شناعت بیان کی جا رہی ہے، کتنی مقدار کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا؟ اس کی وضاحت اگلی احادیث میں آ رہی ہے۔
اللہ تعالی کی رحمت سے دوری کو لعنت کہتے ہیں۔ غیر معین نافرمانوں پر لعنت کی جا سکتی ہے، کیونکہیہ جنس پر لعنت ہوتی ہے، نہ کہ خاص فرد پر، جیسے ارشادِ باری تعالی ہے: {الا لعنۃ اللہ علی الظالمین} … ”خبردار! ظالموں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔“ اسی طرح ان لوگوں پر لعنت کرنا درست ہے، جن کے بارے میں انبیائے کرام کی تصدیق کی وجہ سے یہیقین ہو چکا ہے کہ وہ جہنمی ہیں، جیسے ابو جہل، ابو لہب، فرعون و غیرہ۔
جن احادیث میں لعنت کرنے سے منع کیا گیا ہے، ان سے مراد یہ ہے کہ کسی خاص فرد پر لعنت نہ کی جائے۔
چور اور چوری کی قباحت و شناعت بیان کی جا رہی ہے، کتنی مقدار کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا؟ اس کی وضاحت اگلی احادیث میں آ رہی ہے۔
اللہ تعالی کی رحمت سے دوری کو لعنت کہتے ہیں۔ غیر معین نافرمانوں پر لعنت کی جا سکتی ہے، کیونکہیہ جنس پر لعنت ہوتی ہے، نہ کہ خاص فرد پر، جیسے ارشادِ باری تعالی ہے: {الا لعنۃ اللہ علی الظالمین} … ”خبردار! ظالموں پر اللہ تعالی کی لعنت ہو۔“ اسی طرح ان لوگوں پر لعنت کرنا درست ہے، جن کے بارے میں انبیائے کرام کی تصدیق کی وجہ سے یہیقین ہو چکا ہے کہ وہ جہنمی ہیں، جیسے ابو جہل، ابو لہب، فرعون و غیرہ۔
جن احادیث میں لعنت کرنے سے منع کیا گیا ہے، ان سے مراد یہ ہے کہ کسی خاص فرد پر لعنت نہ کی جائے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 6783
حدیث نمبر: 5748
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ الْجُمَحِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَعَنَ اللَّهُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ، وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ أَرَادَ بِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخِطَابِهِ هَذَا بَيْضَةَ الْحَدِيدِ أَوْ بَيْضَةَ النَّعَامَةِ الَّتِي قِيمَتُهَا تَبْلُغُ رُبْعَ دِينَارٍ فَصَاعِدًا، وَكَذَلِكَ الْحَبْلُ، أَرَادَ بِهِ الْحِبَالَ الْكِبَارَ الَّتِي تَكُونُ لِلآبَارِ الْعَمِيقَةِ الْقَعْرِ، أَوْ لِلْمَرَاكِبِ الْعَمَّالَةِ فِي الْبَحْرِ، وَذَلِكَ أَنَّ أَهْلَ الْحِجَازِ الْغَالِبُ عَلَيْهِمُ الآبَارُ الْعَمِيقَةُ الْقَعْرِ، وَعَلَيْهَا بَكَرَاتٌ لَهُمْ بِحِبَالِ الدِّلاءِ تَدُورُ، فَتُتْرَكَ بِاللَّيْلِ عَلَى حَالِهَا، وَهَكَذَا حِبَالُ الْمَرَاكِبِ، لأَنَّ الْمَرْكِبَ إِذْ رَسَى رُبَّمَا طُرِحَتِ الْمَرَاسِي بِحَالِهَا بَرًّا، فَتَمُرُّ بِهِ السَّابِلَةُ، فَزَجَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْخَطَّابِ مَسَّ شَيْءٍ مِنْهَا عَلَى سَبِيلِ الاسْتِحْلالِ دُونَ الانْتِفَاعِ بِهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ چور پر لعنت کرے جو ایک انڈہ (یا ڈھال) چوری کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے، وہ ایک رسی چوری کرتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس بات کا احتمال موجود ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس فرمان میں لفظ ”انڈہ“ کے ذریعے لوہے کا ٹکڑا مراد لیا ہو یا شتر مرغ کا انڈا مراد لیا ہو جس کی قیمت ایک چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کے برابر ہوتی ہے، اسی طرح رسی کے ذریعے وہ رسی لی ہو جو بڑی ہوتی ہے اور جو گہرے کنوؤں میں استعمال ہوتی ہے یا سمندر میں کشتیوں وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اہل حجاز کے ہاں زیادہ تر کنویں گہرے ہوتے ہیں، وہاں ڈولوں کے ساتھ جو رسیاں ہوتی ہیں وہ لٹکتی رہتی ہیں اور انہیں رات کے وقت اسی حالت میں چھوڑ دیا جاتا ہے، اسی طرح سواریوں (یا کشتیوں) کی رسیوں کا عالم ہے، کیونکہ جب سواری کو چھوڑ دیا جاتا ہے تو بعض اوقات اس کی رسیاں خشکی پر اس عالم میں رہ جاتی ہیں جہاں سے راہ گیر گزرتے ہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان الفاظ کے ذریعے ایسی کسی بھی چیز کو چھونے سے منع کیا ہے جب کہ آدمی اسے ذاتی ملکیت میں لے، اس سے یہ مراد نہیں ہے کہ اس سے نفع حاصل کرنے سے منع کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5748]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6783، 6799، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1687، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5748، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8232، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4888، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7317، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2583، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17-251، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7554» «رقم طبعة با وزير 5718»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (2410): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري
حدیث نمبر: 6981
6981- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لعن الله السارق يسرق البيضةَ فتقطع يده، ويسرقُ الحبلَ فتقطعُ يده.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الحدود (6783) ومسلم في الحدود (1687) كلاهما من طريق الأعمش، عن أبي صالح، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 17154
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْبَزَّازُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَعَنَ اللهُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ، وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُهُ" لَفْظُ حَدِيثِ الزَّعْفَرَانِيِّ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَرَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، وَزَادَ فِيهِ، قَالَ الْأَعْمَشُ: كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّهُ بَيْضَةُ الْحَدِيدِ وَالْحَبْلُ، كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ مِنْهَا مَا يَسْوَى دَرَاهِمَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے اس چور پر لعنت کی ہے کہ جس کا انڈا یا رسی چوری کرنے کی وجہ سے ہاتھ کاٹ دیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17154]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5097
«لعن الله السارق يسرق البيضة فتقطع يده ويسرق الحبل فتقطع يده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ چور پر لعنت فرمائے، وہ ایک انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے، اور رسی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5097]
”اللہ تعالیٰ چور پر لعنت فرمائے، وہ ایک انڈا چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے، اور رسی چراتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5097]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2410، مختصر مسلم 1045.»
قال الشيخ الألباني: صحيح