🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. باب فَضِيلَةِ الإِمَامِ الْعَادِلِ وَعُقُوبَةِ الْجَائِرِ وَالْحَثِّ عَلَى الرِّفْقِ بِالرَّعِيَّةِ وَالنَّهْيِ عَنْ إِدْخَالِ الْمَشَقَّةِ عَلَيْهِمْ:
باب: حاکم عادل کی فضیلت اور حاکم ظالم کی برائی۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4721 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
صحیح مسلم: 4721
سنن نسائی: 5381
مشکوۃ المصابیح: 3690
مسند احمد: 6492
مسند الحمیدی: 599
مصنف ابن ابی شیبہ: 36742
صحیح ابن حبان: 4484، 4485
الجامع الكامل: 13347، 13461
السنن الكبرى للبيهقي: 20162
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1953
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20162
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍالْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلَالٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ الرَّبِيعِ الْمَكِّيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُقْسِطُونَ عِنْدَ اللهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ، عَنْ يَمِينِ الرَّحْمَنِ، وَكِلْتَا يَدَيْهِ يَمِينٌ، الَّذِينَ يَعْدِلُونَ فِي حُكْمِهِمْ وَأَهْلِيهِمْ، وَمَا وُلُّوا". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ سُفْيَانَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن انصاف کرنے والے نور کے منبروں پر ہوں گے، رحمن کے دائیں جانب اور رحمن کے دونوں ہاتھ ہی دائیں ہیں، وہ لوگ جو اپنے فیصلوں، اپنے گھر والوں اور جس کے وہ والی ہیں، (ان میں) انصاف کرتے ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20162]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1827»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1953
«إن المقسطين عند الله يوم القيامة على منابر من نور عن يمين الرحمن وكلتا يديه يمين الذين يعدلون في حكمهم وأهليهم وما ولوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک انصاف کرنے والے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں نور کے منبروں پر رحمٰن کے دائیں جانب ہوں گے، اور اس کے دونوں ہاتھ دائیں ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے فیصلوں، اپنے اہل و عیال اور جن چیزوں کی انہیں ذمہ داری سونپی گئی ہے، ان میں عدل سے کام لیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1953]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن ابن عمرو. مختصر مسلم 1207.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں