🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب فَضْلِ الرَّمْيِ وَالْحَثِّ عَلَيْهِ وَذَمِّ مَنْ عَلِمَهُ ثُمَّ نَسِيَهُ:
باب: تیراندازی کی فضیلت کے بیان میں اور اس شخص کی مذمت کے بیان میں جس نے سیکھ کر بھلا دیا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4947 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح مسلم: 4947، 4948
مسند احمد: 17433
الفتح الربانی: 5173
سنن سعید بن منصور: 3626
صحیح ابن حبان: 4697
الجامع الكامل: 7975
السنن الكبرى للبيهقي: 19728
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3613
المعجم الکبیر للطبرانی: 14983
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1742
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1742
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، يَقُولُ: سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ، وَيَكْفِيكُمُ اللهُ، فَلَا يَعْجِزَنَّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمْ أَرَضُونَ، وَيَكْفِيكُمُ اللَّهُ فَلَا يَعْجِزَنَّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْهُوَ بِأَسْهُمِهِ» ”عنقریب تمہارے لیے بہت سے علاقے فتح کر دیے جائیں گے اور اللہ تمہاری نصرت کے لیے کافی ہوگا، لہٰذا تم میں سے کوئی بھی اپنے تیروں کے ساتھ مشق کرنے (تیر اندازی) میں ہرگز سستی نہ دکھائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عقبة بن عامر الجهني/حدیث: 1742]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1918، وأخرجه مسند أحمد برقم: 16980، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4697، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1385، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 3973، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1736»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں