الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
21. باب فِي مَنْعِ الاِسْتِلْقَاءِ عَلَى الظَّهْرِ وَوَضْعِ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ عَلَى الأُخْرَى:
باب: چت لیٹنے اور چت لیٹ کر ایک پاؤں دوسرے پر رکھنے سے منع کرنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5501 (کل: 54 مقامات، 16 کتب)
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1669
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 13183
41 تا 50
حدیث نمبر: 15363
15363- عن جابر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن اشتمال الصماء، والاحتباء في ثوب واحد، وأن يرفع الرجل إحدى رجليه على الأخرى وهو مستلق على ظهره.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في اللباس (2099: 72) من طرق عن الليث، عن أبي الزبير، عن جابر فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3208
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يَأْكُلَ الرَّجُلُ بِشِمَالِهِ أَوْ يَمْشِيَ فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ وَأَنْ يَشْتَمِلَ الصَّمَّاءَ وَأَنْ يَحْتَبِيَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ كَاشِفًا عَنْ فَرْجِهِ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ قُتَيْبَةَ وَاشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ عِنْدَ الْفُقَهَاءِ أَنْ يَشْتَمِلَ بِثَوْبٍ وَاحِدٍ لَيْسَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ ثُمَّ يَرْفَعَهُ مِنْ أَحَدِ جَانِبَيْهِ فَيَضَعَهُ عَلَى مَنْكِبَيْهِ فَيَبْدُوَ مِنْهُ فَرْجُهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”بائیں ہاتھ کے ساتھ کھانے، ایک جوتا پہن کر چلنے، «اِشْتِمَالِ صَمَّاء» کرنے اور ایک ہی کپڑے میں گوٹ مارنے سے کہ اس میں آسمان کی طرف شرمگاہ کھل جائے، منع فرمایا ہے۔“
فقہاء کے نزدیک «اِشْتِمَال» سے مراد یہ ہے کہ آدمی ایک ہی کپڑا لپیٹ لے، اس کے علاوہ اس پر اور کوئی کپڑا نہ ہو، پھر اس کو ایک طرف سے اٹھا کر اپنے کندھوں پر رکھ دے تو اس سے اس کی شرمگاہ کھل جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3208]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم 2099»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3209
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى عَنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ وَالِاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَأَنْ يَرْفَعَ الرَّجُلُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى وَهُوَ مُسْتَلْقٍ عَلَى ظَهْرِهِ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ قُتَيْبَةَ وَيُشْبِهُ أَنْ يَكُونَ النَّهْيُ عَنْ أَنْ يَرْفَعَ الرَّجُلُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى مَعَ ضِيقٍ مُسْتَلْقِيًا مِنْ أَجْلِ انْكِشَافِ الْعَوْرَةِ؛ لِأَنَّ الْمُسْتَلْقِيَ إِذَا رَفَعَ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى مَعَ ضِيقِ الْإِزَارِ، لَمْ يَسْلَمْ مِنْ أَنْ يَنْكَشِفَ شَيْءٌ مِنْ فَخِذَيْهِ وَالْفَخِذُ عَوْرَةٌ، فَأَمَّا إِذَا كَانَ الْإِزَارُ سَابِغًا أَوْ كَانَ لَابِسُهُ عَنِ التَّكَشُّفِ مُتَوَقِّيًا فَلَا بَأْسَ بِهِ، قَالَهُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْخَطَّابِيُّ فِيمَا بَلَغَنِي عَنْهُ اسْتِدْلَالًا بِمَا.
(ا) سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ” «اشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ» ”اشتمال صما“ سے، ایک کپڑے میں گوٹ مارنے سے اور کمر کے بل لیٹے ہوئے ایک ٹانگ کو اٹھا کر دوسری پر رکھنے سے منع فرمایا ہے“۔
(ب) اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آدمی کے لیٹے ہوئے ایک ٹانگ کو اٹھا کر دوسری ٹانگ پر رکھنے کی ممانعت ستر کے کھلنے کی وجہ سے ہو، کیونکہ لیٹنے والا آدمی جب تنگ تہہ بند میں ایک ٹانگ کو اٹھا کر دوسری پر رکھے تو اس کے ایسا کرنے سے کچھ نہ کچھ ضرور کھلے گا وہ سلامت نہ رہے گا اور ران خود ستر ہے۔ پس اگر تہہ بند کشادہ ہو یا اس کو پہننے والا ستر کھلنے سے بچتا ہو تو کوئی حرج نہیں۔ یہ بات ابو سلیمان خطابی رحمہ اللہ نے فرمائی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3209]

تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13183
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يَضَعَ الرَّجُلُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى وَهُوَ مُتَّكِئٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر رکھے جبکہ اس نے ٹیک لگائی ہوئی ہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13183]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدب/حدیث: 13183]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 14356، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8033»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 405
«إذا انقطع شسع أحدكم فلا يمش في نعل واحدة حتى يصلح شسعه ولا يمشي في خف واحد ولا يأكل بشماله ولا يحتب بالثوب الواحد ولا يلتحف الصماء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک جوتے میں نہ چلے یہاں تک کہ اپنے تسمے کو درست کر لے، اور نہ ہی ایک موزہ پہن کر چلے، اور نہ اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے، اور نہ ہی ایک کپڑے میں گوٹ مار کر بیٹھے، اور نہ صماء (ایسے کپڑے جس میں سے ہاتھ نکالنے کی جگہ نہ ہو) لپیٹنے کا طریقہ اختیار کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 405]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6844
«نهى أن يمس الرجل ذكره بيمينه وأن يمشي في نعل واحدة وأن يشتمل الصماء وأن يحتبي في ثوب ليس على فرجه منه شيء»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آدمی کو اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے سے، ایک جوتے میں چلنے سے، پورے کپڑے کو بغیر ہاتھ نکالے پورے بدن پر لپیٹنے سے، اور صرف ایک کپڑے میں گھٹنے باندھ کر بیٹھنے سے جس سے اس کی شرمگاہ کھلی رہے، منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب المناهي./حدیث: 6844]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جابر3. وأما النهي عن المس، فلم أره عن جابر، وإنما عن ابي قتادة [، من رواية الستة، وهو مخرج في] صحيح أبي داود" 23، وقد مضى برقم 410 والله أعلم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7453
«لا تمش في نعل واحدة ولا تحتب في ثوب واحد ولا تأكل بشمالك ولا تشتمل الصماء ولا تضع إحدى رجليك على الأخرى إذا استلقيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک جوتی پہن کر مت چلو، ایک کپڑے میں گھٹنے باندھ کر مت بیٹھو، بائیں ہاتھ سے مت کھاؤ، ایک ہی کپڑے کو اس طرح مت لپیٹو کہ ہاتھ نکالنے کی جگہ نہ رہے، اور جب چت لیٹو تو اپنی ایک ٹانگ دوسری پر مت رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7453]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 1355.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1772
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنُ نُغْلِقَ الْأَبْوَابَ، وَأَنْ نُخَمِّرَ الْآنِيَةَ، وَأَنْ نُوكِيَ الْأَسْقِيَةَ، وَأَنْ نُطْفِئَ الْمَصَابِيحَ، وَأَنْ نَكُفَّ مَوَاشِيَنَا، حَتَّى تَذْهَبَ فَحْمَةُ الْعِشَاءِ، وَنَهَى أَنْ يَأْكُلَ أَحَدُنَا بِشِمَالِهِ، وَأَنْ يَمْشِيَ فِي نَعْلٍ وَاحِدٍ، وَعَنِ الصَّمَّاءِ وَالِاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم (رات کے وقت) اپنے دروازے بند کر دیا کریں، برتنوں کو ڈھانپ کر رکھا کریں، مشکیزوں کے تسمے باندھ دیا کریں، چراغوں کو بجھا دیا کریں اور عشاء کی ابتدائی تاریکی چھٹ جانے تک اپنے مویشیوں کو (باہر پھیلنے سے) روک کر رکھا کریں، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ ہم میں سے کوئی بائیں ہاتھ سے کھانا کھائے، یا ایک ہی جوتا پہن کر چلے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ’صماء‘ (جسم پر چادر اس طرح لپیٹنا کہ ہاتھ باہر نہ نکل سکیں) اور ایک ہی کپڑے میں ’احتباء‘ (گھٹنوں کو پیٹ سے لگا کر اس طرح بیٹھنا کہ ستر کھلنے کا اندیشہ ہو) کرنے سے بھی منع فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1772]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3106، 5283، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2010، 2011، 2012، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1812، 2767، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5342، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2604، 3731، 3734، 4081، 5103، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3410، 3771، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14483، وأخرجه فتح الباري برقم: 5283، 5300، 5624، 5938، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19870، 19873، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7296، 7773، 7774، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 129، 130، 131، 132، 133، 2559، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1050، 8033، 9055، 9061، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 1102، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13248، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1359، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1766»

إسناده صحيح
حدیث نمبر: 2031
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ: سَمِعْتُ مُعْتَمِرًا يَقُولُ: حَدَّثَ أَبِي ، عَنْ خِدَاشٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا اسْتَلْقَى أَحَدُكُمْ فَلَا يَضَعْ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص چت لیٹے تو وہ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں کے اوپر نہ رکھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2031]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2766، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4865، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4685، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2027»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2766، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4865، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4685، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2027»
حدیث نمبر: 2254
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا تَرْتَدُوا الصَّمَّاءَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، وَلَا يَأْكُلْ أَحَدُكُمْ بِشِمَالِهِ، وَلَا يَمْشِيَنَّ فِي نَعْلٍ وَاحِدٍ، وَلَا يَحْتَبِيَنَّ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک ہی کپڑے کو اس طرح اپنے بدن پر نہ لپیٹے کہ اس کے ہاتھ باہر نہ نکل سکیں، اور نہ ہی کوئی شخص اپنے بائیں ہاتھ سے کھائے، اور نہ ہی کوئی ایک جوتا پہن کر چلے، اور نہ ہی کوئی ایک ہی کپڑے میں گوٹ مار کر اس طرح بیٹھے کہ اس کا ستر کھلنے کا اندیشہ ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2254]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2019، 2099، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2767، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5342، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4081، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3268، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14442، وأخرجه فتح الباري برقم: 5518، 5624، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7773، 7774، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2559، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8033، 9055، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 10023، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2250»

رجاله رجال الصحيح