الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
2. باب مِنْ حَقِّ الْجُلُوسِ عَلَى الطَّرِيقِ رَدُّ السَّلاَمِ:
باب: راہ میں بیٹھنے کا حق یہ ہے کہ سلام کا جواب دے۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5648 (کل: 27 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 4815
بلوغ المرام: 1316
الادب المفرد: 1150
صحیح الادب المفرد: 881
مشکوۃ المصابیح: 4640
اللؤلؤ والمرجان: 1374
مصنف ابن ابی شیبہ: 28250
الفتح الربانی: 9484
صحیح ابن حبان: 595
21 تا 27
حدیث نمبر: 14766
14766- عن أبي طلحة: كنا قعودا بالأفنية نتحدث، فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقام علينا فقال: ما لكم ولمجالس الصعدات اجتنبوا مجالس الصعدات، فقلنا إنما قعدنا لغير ما باس قعدنا نتذاكر ونتحدث، قال: إما لا، فأدوا حقها غض البصر، ورد السلام، وحسن الكلام.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في السلام (2161) عن أبي بكر بن أبي شيبة، حدثنا عفان، حدثنا عبد الواحد بن زياد، حدثنا عثمان بن حكيم، عن إسحاق بن عبدالله بن أبي طلحة، عن أبيه، قال: قال أبو طلحة فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13513
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ"، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا بُدٌّ لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا نَتَحَدَّثُ فِيهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ أَبَيْتُمْ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ"، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الطَّرِيقِ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ:" غَضُّ الْبَصَرِ، وَكَفُّ الْأَذَى، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ.
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔“ تو انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمارے لیے اور کوئی چارہ کار نہیں ہے، ہم بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم انکار کرتے ہو تو پھر راستے کا حق دو۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے پوچھا: کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نگاہ نیچی رکھنا، تکلیف دینے سے باز رہنا، اور سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13513]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 622۔ مسلم 1211»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 20205
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدَآبَاذِيُّ، ثنا أَبُو قِلَابَةَ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْفَحَّامُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثنا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ، ثنا زُهَيْرٌ - هُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ بِالطُّرُقَاتِ" فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ:" مَا لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا بُدٌّ نَتَحَدَّثُ فِيهَا"، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَبَيْتُمْ إِلَّا الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ"، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الطَّرِيقِ؟ قَالَ:" غَضُّ الْبَصَرِ وَكَفُّ الْأَذَى، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ". أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي عَامِرٍ، وَأَخْرَجَاهُ مِنْ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔“ صحابہ کہنے لگے: ہماری مجالس ضرور ہوتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے ضرور بیٹھنا ہے تو راستے کو اس کا حق دو۔“ انہوں نے کہا: راستے کا کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نظر کو نیچا رکھنا، تکلیف کو روکنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20205]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2675
«إياكم والجلوس على الطرقات فإن أبيتم إلا المجالس فأعطوا الطريق حقها غض البصر وكف الأذى ورد السلام والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”راستوں پر بیٹھنے سے بچو، اور اگر تم بیٹھنے پر مجبور ہو ہی جاؤ تو راستے کا حق ادا کرو: نگاہیں نیچی رکھنا، تکلیف دینے سے باز رہنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2675]
”راستوں پر بیٹھنے سے بچو، اور اگر تم بیٹھنے پر مجبور ہو ہی جاؤ تو راستے کا حق ادا کرو: نگاہیں نیچی رکھنا، تکلیف دینے سے باز رہنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2675]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1419.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5663
«ما لكم والمجالس الصعدات اجتنبوا مجالس الصعدات أما لا فأدوا حقها: غض البصر ورد السلام وإهداء السبيل وحسن الكلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں راستوں میں بیٹھنے سے کیا فائدہ؟ راستوں میں بیٹھنے سے بچو، اور اگر بیٹھنا ہی ہے تو ان کا حق ادا کرو: نگاہ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا، راستہ بتانا اور اچھی بات کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5663]
”تمہیں راستوں میں بیٹھنے سے کیا فائدہ؟ راستوں میں بیٹھنے سے بچو، اور اگر بیٹھنا ہی ہے تو ان کا حق ادا کرو: نگاہ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا، راستہ بتانا اور اچھی بات کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أبي طلحة. م 7/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ زَيْدٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْجُلُوسَ فِي الطُّرُقَاتِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ. مَا لَنَا مِنْ مَجَالِسِنَا بُدٌّ، نَتَحَدَّثُ فِيهَا، قَالَ: «فَإِذَا أَبَيْتُمْ إِلَّا الْمَجْلِسَ فَأَعْطُوا الطَّرِيقَ حَقَّهُ» ، قَالُوا: وَمَا حَقُّ الطَّرِيقِ؟ قَالَ: غَضُّ الْبَصَرِ، وَكَفُّ الْأَذَى، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم راستوں میں بیٹھنے سے احتراز کرو“، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہماری ان مجلسوں کے بغیر چارہ نہیں ہے جہاں ہم بیٹھ کر باہم گفتگو کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نے وہاں بیٹھنے پر اصرار ہی کرنا ہے تو پھر راستے کا حق ادا کرو“، انہوں نے عرض کی: اور راستے کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نگاہوں کو نیچا رکھنا، کسی کو ایذاء دینے سے باز رہنا، سلام کا جواب دینا، نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے روکنا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1247]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2333، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4815، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10916، 11044، 11192، وأخرجه مسند البزار برقم: 338، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 595، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 214، 1703، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 168، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1242»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2333، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4815، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10916، 11044، 11192، وأخرجه مسند البزار برقم: 338، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 595، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 214، 1703، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 168، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1242»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1421
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، قَالَ: قَالَ أَبُو طَلْحَةَ : كُنَّا قُعُودًا بِالْأَفْنِيَةِ نَتَحَدَّثُ، فَجَاءَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَامَ عَلَيْنَا، فَقَالَ: مَا لَكُمْ وَلِمَجَالِسِ الصُّعُدَاتِ؟ اجْتَنِبُوا مَجَالِسَ الصُّعُدَاتِ، قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّا جَلَسْنَا لِغَيْرِ مَا بَأْسٍ: جَلَسْنَا نَتَذَاكَرُ، وَنَتَحَدَّثُ، فَقَالَ: إِمَّا لَا فَأَدُّوا حَقَّهَا، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا حَقُّهَا؟ قَالَ: غَضُّ الْبَصَرِ، وَرَدُّ السَّلَامِ، وَحُسْنُ الْكَلَامِ.
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم گھروں کے سامنے کھلے راستوں میں بیٹھے آپس میں گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور کھڑے ہو کر دریافت فرمایا: ”تمہیں ان راستوں میں بیٹھنے کی کیا ضرورت ہے؟ راستوں میں مجلسیں جمانے سے گریز کرو۔“ ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم کسی برے مقصد کے لیے نہیں بیٹھے بلکہ ہم تو محض (علمی) مذاکرے اور باہمی بات چیت کے لیے بیٹھے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر ایسا کرنا ہی ہے تو پھر اس کا حق ادا کرو۔“ ہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس کا حق کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نگاہیں نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا اور اچھی گفتگو کرنا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي طلحة/حدیث: 1421]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2161، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15932، وأخرجه فتح الباري برقم: 4538، 5875، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4725، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1704، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1417»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2161، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15932، وأخرجه فتح الباري برقم: 4538، 5875، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 4725، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1704، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1417»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف