الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
3. باب مِنْ حَقِّ الْمُسْلِمِ لِلْمُسْلِمِ رَدُّ السَّلاَمِ:
باب: مسلمان کا حق یہ بھی ہے سلام کا جواب دینا۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5650 (کل: 35 مقامات، 15 کتب)
سنن ابوداود: 5030
سنن ابن ماجہ: 1435
بلوغ المرام: 1236
صحیح الادب المفرد: 766
مشکوۃ المصابیح: 1524
اللؤلؤ والمرجان: 1397
المنتقى ابن الجارود: 525
31 تا 35
حدیث نمبر: 20295
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُقْرِئُ، أنبأ أَبُو يَعْلَى، ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ" قِيلَ:" مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللهِ؟"، قَالَ:" إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ لَهُ، وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللهَ فَشَمِّتْهُ، وَإِذَا مَرِضَ فَعُدْهُ وَإِذَا مَاتَ فَاتَّبِعْ جِنَازَتَهُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ وَغَيْرِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں۔“ کہا گیا: وہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”1۔ جب تو مسلمان بھائی سے ملے تو سلام کہہ، 2۔ جب وہ تجھے دعوت دے تو قبول کر، 3۔ جب خیر خواہی طلب کرے تو خیر خواہی کر، 4۔ چھینک کا جواب دے، 5۔ جب وہ بیمار ہو اس کی تیمار داری کر، 6۔ جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے نمازِ جنازہ میں شامل ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20295]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3150
«حق المسلم على المسلم خمس: رد السلام وعيادة المريض واتباع الجنائز وإجابة الدعوة وتشميت العاطس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا مسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا، جنازے کے ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا، اور چھینکنے والے کا جواب دینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3150]
”مسلمان کا مسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، مریض کی عیادت کرنا، جنازے کے ساتھ جانا، دعوت قبول کرنا، اور چھینکنے والے کا جواب دینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3150]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3151
«حق المسلم على المسلم ست: إذا لقيته فسلم عليه وإذا دعاك فأجبه وإذا استنصحك فانصح له وإذا عطس فحمد الله فشمته وإذا مرض فعده وإذا مات فاتبعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا مسلمان پر چھ حق ہیں: جب اس سے ملو تو اسے سلام کہو، جب وہ تمہیں دعوت دے تو قبول کرو، جب وہ تم سے نصیحت طلب کرے تو اسے نصیحت کرو، جب وہ چھینکے اور الحمدللہ کہے تو اسے جواب دو، جب وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت کرو، اور جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الحاء/حدیث: 3151]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد م] عن أبي هريرة. مختصر 1418، الصحيحة 1832: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3241
«خمس تجب للمسلم على أخيه: رد السلام وتشميت العاطس وإجابة الدعوة وعيادة المريض واتباع الجنازة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا اپنے بھائی پر پانچ حق واجب ہیں: سلام کا جواب دینا، چھینکنے والے کا جواب دینا، دعوت قبول کرنا، مریض کی عیادت کرنا، اور جنازے کے ساتھ جانا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3241]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1417، م 7/3.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3251
«خمس من حق المسلم على المسلم: رد التحية وإجابة الدعوة وشهود الجنازة وعيادة المريض وتشميت العاطس إذا حمد الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسلمان کا مسلمان پر پانچ حق ہیں: سلام کا جواب دینا، دعوت قبول کرنا، جنازے میں شرکت کرنا، مریض کی عیادت کرنا، اور چھینکنے والے کے الحمدللہ کہنے پر اسے جواب دینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3251]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1832.»
قال الشيخ الألباني: صحيح