🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. باب قَتْلِ الْحَيَّاتِ وَغَيْرِهَا:
باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5829 (کل: 51 مقامات، 16 کتب)
صحیح مسلم: 5829، 5825، 5826، 5827، 5828، 5830، 5831، 5832، 5833، 5834
صحیح بخاری: 3297
سنن ابوداود: 5252
سنن ابن ماجہ: 3535
مشکوۃ المصابیح: 4117
مسند احمد: 4557، 6025، 15546، 15547، 15748، 15749، 15751
مسند الحمیدی: 632
اللؤلؤ والمرجان: 1441
الفتح الربانی: 6496، 6497، 6498
صحیح ابن حبان: 5638، 5639، 5642، 5643، 5645
الجامع الكامل: 8232، 14855، 14856
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6131
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1150
المعجم الکبیر للطبرانی: 4483، 4484، 4487، 4489، 4491، 4493، 4628، 4629، 4630، 4631، 13104، 13148
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5493
المعجم الاوسط: 3890، 7601
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7601
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَمْزَةَ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثَنَا بُكَيْرُ ابْنُ أَخِي جُوَيْرِيَةَ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ كُلِّهَا، حَتَّى أَخْبَرَهُ أَبُو لُبَابَةَ بْنُ عَبْدِ الْمُنْذِرِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ الْحَيَّاتِ الَّتِي تَكُونُ فِي الْبُيُوتِ، وَحَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَهَبَ يَسْتَلِمُ الْحَجَرَ، فَلَدَغَتْهُ عَقْرَبٌ، فَقَالَ: I " مَا لَكِ، لَعَنَكِ اللهُ؟ لَوْ كُنْتِ تَارِكَةً أَحَدًا لَتَرَكْتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا جَعْفَرٌ ، وَلَا عَنْ جَعْفَرٍ إِلَّا بُكَيْرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْعَبَّاسُ ، وَلَا يُرْوَى آخِرُ الْحَدِيثِ عَنْ أَبِي لُبَابَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ تمام سانپوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا کرتے تھے، یہاں تک کہ سیدنا ابو لبابہ بن عبدالمنذر رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے جو گھروں میں رہتے ہیں۔ اور انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرِ اسود کا استلام کرنے کے لیے تشریف لے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک بچھو نے ڈنک مارا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تجھے کیا ہوا، اللہ تجھ پر لعنت کرے! اگر تو کسی کو چھوڑنے والی ہوتی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ دیتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے جعفر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور جعفر سے بکیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عباس منفرد ہیں، اور حدیث کا آخری حصہ ابو لبابہ سے اسی سند کے سوا مروی نہیں ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7601]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه من لم أعرفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 47» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3297، 3310، 3312، 4016، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2233، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3579 / 799، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5639، 5642، 5643، 5638، 5645، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5252، 5253، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1483، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3535، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4646، 6133، 15786، 15787، 15989، 15990، 15992، 15993، والحميدي فى «مسنده» برقم: 632، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5429، 5493، 5498، 5540، والبزار فى «مسنده» برقم: 6019، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19616، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2927، 2928، 2930، 2931، 2935، 2932، 2933، 2934، 2937، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4500، 4498، 4499، 4501، 4502، 4505، 4506، 4503، 4504، 4508، 4644، 4646، 4645، 4647، 13161، 13205، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3890»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة أحد رواته
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں