الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
1ق. باب فِي كَوْنِ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ وَأَنَّهَا جُزءٌ مِّنَ النُّبُوَّةِ
باب: خواب اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں اور یہ نبوت کا حصہ ہیں۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5897 (کل: 46 مقامات، 19 کتب)
سنن ابوداود: 5021
سنن ترمذی: 2277
سنن ابن ماجہ: 3909
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 621
مشکوۃ المصابیح: 4612
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1745
اللؤلؤ والمرجان: 1456
الفتح الربانی: 7825
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11756
41 تا 46
حدیث نمبر: 11756
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللَّهِ، وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَمَنْ رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفُثْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَلْيَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَرَاءَى بِي". قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”نیک خواب، اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتے ہیں، اور برے خواب، شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں، جو شخص (خواب میں) کوئی ایسی چیز دیکھے، جو اسے ناگوار گزرے، تو اسے اپنے بائیں تین مرتبہ تھوک دینا چاہیے، اور شیطان سے، اللہ کی پناہ مانگ لینی چاہیے، تو وہ خواب اسے نقصان نہیں پہنچائے گا اور شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11756]
یہ روایت ”صحیح“ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب التعبير/حدیث: 11756]
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 3531
«الرؤيا الصالحة من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فلينفث حين يستيقظ عن يساره ثلاثا وليتعوذ بالله من شرها فإنها لا تضره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ جاگتے ہی اپنے بائیں طرف تین بار (ہلکا سا) تھو تھو کرے اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ (خواب) اسے نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3531]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د ت] عن أبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3532
«الرؤيا الصالحة من الله والرؤيا السوء من الشيطان فمن رأى رؤيا فكره منها شيئا فلينفث عن يساره وليتعوذ بالله من الشيطان فإنها لا تضره ولا يخبر بها أحدا فإن رأى رؤيا حسنة فليبشر ولا يخبر بها إلا من يحب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیک خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، پس جو کوئی خواب دیکھے اور اسے اس میں کوئی چیز ناپسند لگے تو وہ اپنے بائیں طرف تھو تھو کرے اور شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ اسے نقصان نہیں پہنچائے گا، اور وہ کسی کو اس کے بارے میں نہ بتائے، اور اگر وہ اچھا خواب دیکھے تو خوش ہو اور اسے صرف اسی کو بتائے جس سے وہ محبت کرتا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3532]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3536
«الرؤيا من الله والحلم من الشيطان فإذا رأى أحدكم شيئا يكرهه فليبصق عن يساره ثلاثا وليستعذ بالله من الشيطان الرجيم ثلاثا وليتحول عن جنبه الذي كان عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اچھا) خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور (برا) خواب شیطان کی طرف سے، پس جب تم میں سے کوئی ایسی چیز دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو وہ اپنے بائیں طرف تین بار تھو تھو کرے اور شیطان مردود سے تین بار اللہ کی پناہ مانگے، اور جس کروٹ پر تھا اسے بدل لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3536]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي قتادة. م 7/51.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4975
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ، وَالْحُلُمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ مَا يَكْرَهُ فَلْيَتْفُلْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلَاثًا، وَلْيَتَعَوَّذْ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ I ".
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اسے ناپسند ہو تو اپنی بائیں جانب تین بار تھوکے (ہلکا سا تھتکارے) اور اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ خواب اسے ہرگز نقصان نہیں دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے حماد بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن ربیع بن سلیمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4975]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ایوب سے حماد بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے بیان کرنے میں محمد بن ربیع بن سلیمان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب القاف/حدیث: 4975]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3292، 5747، 6984، 6986، 6995، 7005، 7044، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2261، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3515 / 768، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6058، 6059، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7580، 7608، 10664، 10665، 10666، 10670، 10667، 10668، 10669، 10671، 10679، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5021، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2277، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2187، 2188، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3909، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22961، 23003، 23022، 23032، 23038، 23076، 23085، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 634، والحميدي فى «مسنده» برقم: 422، 423، 424، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2844 / 1، 2844 / 2، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20353، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30160، 31133، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8724»
حدیث نمبر: 8724
وَبِهِ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللهِ، وَالْحُلُمُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَمَنْ رَأَى شَيْئًا يَكْرَهُهُ، فَلْيَنْفُثْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، وَلْيَتَعَوَّذْ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ، وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَرَاءَى بِي.
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے، لہٰذا جو شخص کوئی ناپسندیدہ چیز خواب میں دیکھے تو وہ اپنی بائیں جانب تین مرتبہ (ہلکا سا) تھتکار دے اور شیطان سے اللہ کی پناہ مانگے، پھر وہ خواب اسے ہرگز نقصان نہیں دے گا، اور بلاشبہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8724]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 181» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3292، 5747، 6984، 6986، 6995، 7005، 7044، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2261، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3515 / 768، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6058، 6059، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7580، 7608، 10664، 10665، 10666، 10670، 10667، 10668، 10669، 10671، 10679، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5021، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2277، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2187، 2188، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3909، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22961، 23003، 23022، 23032، 23038، 23076، 23085، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 634، والحميدي فى «مسنده» برقم: 422، 423، 424، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2844 / 1، 2844 / 2، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20353، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30160، 31133، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4975»

إسناده حسن