🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب فَضْلِ مَنْ يَمُوتُ لَهُ وَلَدٌ فَيَحْتَسِبُهُ:
باب: جس شخص کا بچہ مرے اور وہ صبر کرے۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6704 (کل: 14 مقامات، 11 کتب)
صحیح مسلم: 6704، 6703
سنن نسائی: 1876، 1878
مسند اسحاق بن راہویہ: 762
الادب المفرد: 144، 147
صحیح الادب المفرد: 107
مسند احمد: 9437
مصنف ابن ابی شیبہ: 12240
الفتح الربانی: 9398
الجامع الكامل: 3365
السنن الكبرى للبيهقي: 7141
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6091
11 تا 14
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9398
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثِ بْنِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيِّ قَالَ سَمِعْتُ طَلْقَ بْنَ مُعَاوِيَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ لَهَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لَهُ فَقَدْ دَفَنْتُ ثَلَاثَةً فَقَالَ لَقَدِ احْتَظَرْتِ بِحِظَارٍ شَدِيدٍ مِنَ النَّارِ قَالَ حَفْصٌ سَمِعْتُ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ سِتِّينَ سَنَةً وَلَمْ أَبْلُغْ عَشَرَ سِنِينَ وَسَمِعْتُ حَفْصًا يَذْكُرُ هَذَا الْكَلَامَ سَنَةَ سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَةٍ
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت اپنا بچہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کے رسول! اس بچے کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا فرما دو، پہلے تین بچوں کو دفن کر چکی ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو پھر آگ سے بڑی زبردست رکاوٹ بنا چکی ہے۔ حفص راوی کہتے ہیں: ساٹھ سال ہو گئے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ِ مبارکہ سنی تھی، جبکہ اس وقت میری عمر دس برس بھی نہیں تھی۔ علی بن عبد اللہ راوی کہتے ہیں: میں نے ۱۸۷؁ھـمیں حفص کو یہ بات کرتے ہوئے سنا تھا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 9398]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2636، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9437 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9427»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2636
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3365
3365. عن أبي هريرة قال: أتت امرأةٌ النبيَّ صلى الله عليه وسلم بصبيٍّ لها فقالت: يا نبي الله! ادع الله له، فلقد دفنتُ ثلاثةً. قال: دفنتِ ثلاثةً؟ قالت: نعم. قال: لقد احتظرتِ بحظارٍ شديدٍ من النار.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في البر والصلة (2636) من طرق، عن طلق بن معاوية النخعي، أبي غياث، عن أبي زرعة بن عمرو بن جرير، عن أبي هريرة، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7141
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو سَعِيدٍ مَسْعُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرْجَانِيُّ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَيْمُونِيُّ، بِالرَّقَّةِ، ثنا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ جَدِّهِ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ قَدْ دَفَنْتُ ثَلَاثَةً مِنْ وَلَدِي فَقَالَ:" لَقَدِ احْتَظَرْتِ بِحِظَارٍ شَدِيدٍ مِنَ النَّارِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے اپنے تین بچے دفن کیے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے اپنے لیے دوزخ کی آگ سے بہت بڑی دیوار بنا لی اور مضبوط دیوار قائم کرلی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7141]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه المسلم»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6091
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ بِصَبِيٍّ لَهَا، فَقَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللهِ ادْعُ اللهَ ادْعُ اللهَ، فَلَقَدْ دَفَنْتُ ثَلَاثَةً، فَقَالَ: دَفَنْتِ ثَلَاثَةً؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، فَقَالَ: قَدِ احْتَظَرْتِ بِحِظَارٍ شَدِيدٍ مِنَ النَّارِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون اپنا ایک بچہ لے کر (خدمتِ اقدس میں) حاضر ہوئیں اور عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ سے (اس بچے کی سلامتی کے لیے) دعا فرمائیے، بلاشبہ میں اپنے تین بچے دفن کر چکی ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (بطورِ تعجب) دریافت فرمایا: ”کیا تم نے تین بچے دفن کیے ہیں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً تم نے جہنم کی آگ سے بچاؤ کے لیے ایک مضبوط دیوار کی آڑ حاصل کر لی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6091]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 2636، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1877، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9150، 10540، وأخرجه فتح الباري برقم: 1315، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6065»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں