الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
48. باب إِذَا أَحَبَّ اللهُ عَبْدًا ، أَمَرَ جِبْرَئِيلَ فَأَحَبَّهُ وَأَحَبَّهُ أَهْلُ السَّمَاءِ ، ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْآرْضِ
باب: جب اللہ کریم کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرئیل علیہ السلام کو بھی اس سے محبت رکھنے کا حکم کرتے ہیں اور آسمان کے فرشتے بھی اس سے محبت کر تے ہیں۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6705 (کل: 26 مقامات، 12 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 782
مشکوۃ المصابیح: 5005
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1738
اللؤلؤ والمرجان: 1692
الفتح الربانی: 9431
21 تا 26
حدیث نمبر: 13977
13977- عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله إذا أحب عبدا دعا جبريل فقال: إني أحب فلانا فأحبه، قال: فيحبه جبريل، ثم ينادي في السماء فيقول: إن الله يحب فلانا فأحبوه، فيحبه أهل السماء، قال ثم يوضع له القبول في الأرض، وإذا أبغض عبدا دعا جبريل فيقول: إني أبغض فلانا فأبغضه، قال فيبغضه جبريل، ثم ينادي في أهل السماء إن الله يبغض فلانا فأبغضوه، قال: فيبغضونه، ثم توضع له البغضاء في الأرض.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مسلم في البر والصلة (1637) من طرق عن سهيل بن أبي صالح، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 14655
14655- عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله إذا أحب عبدا دعا جبريل فقال: إني أحب فلانا فأحبه، قال: فيحبه جبريل، ثم ينادي في السماء فيقول: إن الله يحب فلانا فأحبوه، فيحبه أهل السماء، قال ثم يوضع له القبول في الأرض، وإذا أبغض عبدا دعا جبريل فيقول: إني أبغض فلانا فأبغضه، قال: فيبغضه جبريل، ثم ينادي في أهل السماء إن الله يبغض فلانا فأبغضوه، قال: فيبغضونه، ثم توضع له البغضاء في الأرض.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه مسلم في البر والصلة (2637: 157) عن زهير بن حرب، حدثنا جرير، عن سهيل، عن أبيه، عن أبي هريرة فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 283
«إذا أحب الله عبدا نادى جبريل: إن الله يحب فلانا فأحبه فيحبه جبريل فينادي جبريل في أهل السماء: إن الله يحب فلانا فأحبوه فيحبه أهل السماء ثم يوضع له القبول في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل (علیہ السلام) کو پکارتا ہے کہ اللہ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو، تو جبریل بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ پھر جبریل آسمان والوں میں ندا دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فلاں سے محبت کرتا ہے تم بھی اس سے محبت کرو، تو آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین والوں میں اس کے لیے مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 283]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة. الضعيفة 2207: مالك, حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1705
«إن الله تعالى إذا أحب عبدا دعا جبريل فقال: إني أحب فلانا فأحبه فيحبه جبريل ثم ينادي في السماء فيقول: إن الله تعالى يحب فلانا فأحبوه فيحبه أهل السماء ثم يوضع له القبول في الأرض وإذا أبغض عبدا دعا جبريل فيقول: إني أبغض فلانا فأبغضه فيبغضه جبريل ثم ينادي في أهل السماء: إن الله يبغض فلانا فأبغضوه فيبغضونه ثم يوضع له البغضاء في الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل (علیہ السلام) کو بلا کر فرماتا ہے: میں فلاں شخص سے محبت کرتا ہوں، تم بھی اس سے محبت کرو۔ چنانچہ جبریل بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں۔ پھر وہ آسمان والوں میں ندا دیتے ہیں کہ: بلاشبہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے، لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو۔ پس آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین والوں کے دلوں میں بھی اس کے لیے مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔ اور جب اللہ کسی بندے سے نفرت (بغض) کرتا ہے تو جبریل (علیہ السلام) کو بلا کر فرماتا ہے: میں فلاں شخص سے بغض رکھتا ہوں، تم بھی اس سے بغض رکھو۔ چنانچہ جبریل بھی اس سے بغض رکھنے لگتے ہیں۔ پھر وہ آسمان والوں میں ندا دیتے ہیں کہ: بلاشبہ اللہ تعالیٰ فلاں سے بغض رکھتا ہے، لہٰذا تم بھی اس سے بغض رکھو۔ پس وہ سب بھی اس سے بغض رکھنے لگتے ہیں، پھر زمین والوں کے دلوں میں بھی اس کے لیے نفرت و بغض رکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1705]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1771.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2800
وَعَنْ رَوْحٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا قَالَ لِجِبْرِيلَ: إِنِّي أُحِبُّ فُلَانًا، فَيُحِبُّهُ جِبْرِيلُ، فَيُنَادِي جِبْرِيلُ أَهْلَ السَّمَاءِ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ، فَيُحِبُّونَهُ، ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْأَرْضِ، وَالشَّرُّ عَلَى ذَلِكَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل جب کسی بندے سے محبت فرماتا ہے تو جبریل سے فرماتا ہے: «إِنِّي أُحِبُّ فُلَانًا» ”میں فلاں سے محبت کرتا ہوں“، چنانچہ جبریل اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر جبریل آسمان والوں میں منادی کرتے ہیں: «إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ» ”بے شک اللہ عزوجل فلاں سے محبت فرماتا ہے، لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو“، پس آسمان والے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر زمین میں اس کے لیے مقبولیت رکھ دی جاتی ہے؛ اور شر (یعنی بغض و نفرت) کا معاملہ بھی اسی طرح ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2800]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3209، 6040، 7485، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2637، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3506 / 762، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 364، 365، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7700، 11937، 11938، 11939، 11940، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3161، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7740، 8616، 9476، 10765، 10825، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2558، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6685، والبزار فى «مسنده» برقم: 8392، 8916، 8976، 8981، 9063، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19673، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3790، 3788، 3789، 3791، 3792، 3793، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5001»
حدیث نمبر: 5001
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ ، قَالَ: نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ نَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّ سُهَيْلَ بْنَ أَبِي صَالِحٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا قَالَ لِجِبْرِيلَ: إِنِّي أُحِبُّ عَبْدِي فُلَانًا فَأَحِبَّهُ فَيُحِبُّهُ جِبْرِيلُ، وَيَقُولُ لِأَهْلِ السَّمَاءِ: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ عَبْدَهُ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ، فَيُحِبُّهُ أَهْلُ السَّمَاءِ، وَيُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْأَرْضِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا زُهَيْرٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا زُهَيْرٌ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام سے فرماتا ہے: ’میں اپنے فلاں بندے سے محبت کرتا ہوں، لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو۔‘ چنانچہ جبریل علیہ السلام اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر وہ آسمان والوں میں اعلان کرتے ہیں: ’اللہ اپنے فلاں بندے سے محبت کرتا ہے، لہٰذا تم بھی اس سے محبت کرو۔‘ تو آسمان والے بھی اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، اور پھر زمین میں اس کے لیے مقبولیت رکھ دی جاتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علاء بن مسیب رحمہ اللہ سے زہیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5001]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علاء بن مسیب رحمہ اللہ سے زہیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5001]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3209، 6040، 7485، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2637، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3506 / 762، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 364، 365، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7700، 11937، 11938، 11939، 11940، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3161، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7740، 8616، 9476، 10765، 10825، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2558، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6685، والبزار فى «مسنده» برقم: 8392، 8916، 8976، 8981، 9063، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19673، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3790، 3788، 3789، 3791، 3792، 3793، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2800»