🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب فِي الْأٓدْعِيَةِ
باب: دعاؤں کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6901 (کل: 22 مقامات، 16 کتب)
صحیح مسلم: 6901، 6902
صحیح بخاری: 6398، 6399
بلوغ المرام: 1354
الادب المفرد: 688، 689
صحیح الادب المفرد: 533
مشکوۃ المصابیح: 2482
مسند احمد: 19738
اللؤلؤ والمرجان: 1737
مصنف ابن ابی شیبہ: 31364
الفتح الربانی: 5639
صحیح ابن حبان: 954، 957
المستدرک علی الصحیحین: 1904
الجامع الكامل: 11355، 13293
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17591
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1264
المعجم الاوسط: 5824، 6552
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5824
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَدِّي عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنْ نُصَيْرِ بْنِ الْأَشْعَثِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ، وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ، وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ، وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نُصَيْرِ بْنِ الْأَشْعَثِ إِلَّا عَنْبَسَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ وَلَدُهُ عَنْهُ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ، وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ، وَمَا أَعْلَنْتُ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ، وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، وَأَنْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» ”اے اللہ! میرے وہ گناہ بخش دے جو میں نے پہلے کیے اور جو بعد میں کیے، جو میں نے چھپا کر کیے اور جو علانیہ کیے، اور وہ بھی جنہیں تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ تو ہی آگے کرنے والا ہے اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے، اور تو ہر چیز پر خوب قدرت رکھنے والا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نصیر بن اشعث سے عنبسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان سے روایت کرنے میں ان کی اولاد (پوتے محمد بن عبدالواحد) منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5824]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6398، 6399، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2719، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 957، 954، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1889، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19798، 20052، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30005، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6552»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6552
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ السَّدُوسِيُّ ، ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَلَاءِ ، ثَنَا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي وَجَهْلِي وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي جَدِّي وَهَزْلِي، وَخَطَئِي وَعَمْدِي، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي I ".
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: ” «‏‏‏‏اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي خَطِيئَتِي وَجَهْلِي وَإِسْرَافِي فِي أَمْرِي، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي جَدِّي وَهَزْلِي، وَخَطَئِي وَعَمْدِي، وَكُلُّ ذَلِكَ عِنْدِي» ‏‏‏‏ ”اے اللہ! میری خطا، میری نادانی، اپنے معاملے میں میری حد سے تجاوز اور ان تمام باتوں کو بخش دے جنہیں تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ اے اللہ! میری سنجیدگی اور میرا مذاق، اور میری غلطی اور میرا ارادہ (سب معاف فرما دے)، اور یہ سب خطائیں مجھ میں پائی جاتی ہیں۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6552]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: حديث قيس وأشعت أشبه «علل الحديث، ج 5، ص 419» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6398، 6399، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2719، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 957، 954، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1889، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19798، 20052، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30005، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5824»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں