🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب قِصَّةِ أَصْحَابِ الْغَارِ الثَّلَاثَةِ ، وَالتَّوَسُّلِ بِصَالِحِ الْأَعْمَالِ
باب: غار میں پھنسے ہوئے تین آدمیوں کا قصہ اور نیک اعمال کا وسیلہ۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 6949 (کل: 15 مقامات، 7 کتب)
صحیح مسلم: 6949، 6950، 6951
صحیح بخاری: 2215، 2272، 2333، 5974
مشکوۃ المصابیح: 4938
اللؤلؤ والمرجان: 1745
الجامع الكامل: 5468، 8286، 10968
السنن الكبرى للبيهقي: 11640
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1504، 2870
11 تا 15
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8286
8286- عن عبد الله بن عمر، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال: بينا ثلاثة نفر يتمشون أخذهم المطر، فأووا إلى غار في جبل فانحطت على فم غارهم صخرة من الجبل، فانطبقت عليهم، فقال بعضهم لبعض: انظروا أعمالاً عملتموها صالحة لله، فادعوا الله تعالى بها، لعل الله يفرجها عنكم، فقال أحدهم: اللهم إنه كان لي والدان شيخان كبيران، وامرأتي، ولي صبية صغار أرعي عليهم، فإذا أرحت عليهم، حلبت فبدأت بوالدي، فسقيتهما قبل بنيّ، وأنه نأى بي ذات يوم الشجر، فلم آت حتى أمسيت فوجدتهما قد ناما، فحلبت كما كنت أحلب، فجئت بالحلاب، فقمت عند رؤوسهما، أكره أن أوقظهما من نومهما، وأكره أن أسقي الصبية قبلهما، والصبية يتضاغون عند قدمي، فلم يزل ذلك دأبي ودأبهم حتى طلع الفجر، فإن كنتَ تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا منها فرجة، نرى منها السماء، ففرج الله منها فرجة، فرأوا منها السماء،
وقال الآخر: اللهم إنه كانت لي ابنة عم أحببتها كأشد ما يحب الرجال النساء، وطلبت إليها نفسها، فأبت حتى آتيها بمائة دينار، فتعبت حتى جمعت مائة دينار، فجئتها بها، فلما وقعت بين رجليها، قالت: يا عبدالله! اتق الله، ولا تفتح الخاتم إلا بحقه، فقمت عنها، فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا منها فرجة، ففرج لهم.
وقال الآخر: اللهم إني كنت استأجرت أجيراً بفرق أرزّ، فلما قضى عمله قال: أعطني حقي، فعرضت عليه فرقه فرغب عنه، فلم أزل أزرعه حتى جمعت منه بقراً ورعاءها، فجاءني فقال: اتق الله و لا تظلمني حقي، قلت: اذهب إلى تلك البقر ورعائها فخذها، فقال: اتق الله ولا تستهزئ بي فقلت: إني لا أستهزئ بك، خذ ذلك البقر ورعاءها، فأخذه فذهب به، فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا ما بقي، ففرج الله ما بقي
.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في البيوع (2215) ومسلم في الذكر (2743) كلاهما من حديث موسى بن عقبة، عن نافع، عن ابن عمر فذكره.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10968
10968- عن عبد الله بن عمر، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال: بينا ثلاثة نفر يتمشون أخذهم المطر، فأووا إلى غار في جبل فانحطت على فم غارهم صخرة من الجبل، فانطبقت عليهم، فقال بعضهم لبعض: انظروا أعمالاً عملتموها صالحة لله، فادعوا الله تعالى بها، لعل الله يفرجها عنكم، فقال أحدهم: اللهم إنه كان لي والدان شيخان كبيران، وامرأتي، ولي صبية صغار أرعي عليهم، فإذا أرحت عليهم، حلبت فبدأت بوالدي، فسقيتهما قبل بنيّ، وأنه نأى بي ذات يوم الشجر، فلم آت حتى أمسيت فوجدتهما قد ناما، فحلبت كما كنت أحلب، فجئت بالحلاب، فقمت عند رؤوسهما، أكره أن أوقظهما من نومهما، وأكره أن أسقي الصبية قبلهما، والصبية يتضاغون عند قدمي، فلم يزل ذلك دأبي ودأبهم حتى طلع الفجر، فإن كنتَ تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا منها فرجة، نرى منها السماء، ففرج الله منها فرجة، فرأوا منها السماء،
وقال الآخر: اللهم إنه كانت لي ابنة عم أحببتها كأشد ما يحب الرجال النساء، وطلبت إليها نفسها، فأبت حتى آتيها بمائة دينار، فتعبت حتى جمعت مائة دينار، فجئتها بها، فلما وقعت بين رجليها، قالت: يا عبدالله! اتق الله، ولا تفتح الخاتم إلا بحقه، فقمت عنها، فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا منها فرجة، ففرج لهم.
وقال الآخر: اللهم إني كنت استأجرت أجيراً بفرق أرزّ، فلما قضى عمله قال: أعطني حقي، فعرضت عليه فرقه فرغب عنه، فلم أزل أزرعه حتى جمعت منه بقراً ورعاءها، فجاءني فقال: اتق الله و لا تظلمني حقي، قلت: اذهب إلى تلك البقر ورعائها فخذها، فقال: اتق الله ولا تستهزئ بي فقلت: إني لا أستهزئ بك، خذ ذلك البقر ورعاءها، فأخذه فذهب به، فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك، فافرج لنا ما بقي، ففرج الله ما بقي
.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في البيوع (2215) ومسلم في الذكر (2743) كلاهما من حديث موسى بن عقبة، عن نافع، عن ابن عمر فذكره.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11640
أَخْبَرَنَا السَّيِّدُ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ رَحِمَهُ اللهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْحَافِظُ سَنَةَ خَمْسٍ وَعِشْرِينَ وِثَلَاثِمِائَةٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الذُّهْلِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، ثنا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَيْنَمَا ثَلَاثَةُ رَهْطٍ يَتَمَشَّوْنَ أَخَذَهُمُ الْمَطَرُ فَأَوَوْا إِلَى غَارٍ فِي جَبَلٍ، فَبَيْنَمَا هُمْ فِيهِ حُطَّتْ صَخْرَةٌ مِنَ الْجَبَلِ فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ: انْظُرُوا أَفْضَلَ أَعْمَالٍ عَمِلْتُمُوهَا لِلَّهِ تَعَالَى فَسَلُوهُ بِهَا؛ لَعَلَّهُ يُفَرِّجُ بِهَا عَنْكُمْ، فَقَالَ أَحَدُهُمُ: اللهُمَّ إِنَّهُ كَانَ لِي وَالِدَانِ كَبِيرَانِ، وَكَانَتْ لِيَ امْرَأَةٌ وَوَلَدٌ صِغَارٌ، وَكُنْتُ أَرْعَى عَلَيْهِمْ، فَإِذَا رُحْتُ عَلَيْهِمْ بَدَأْتُ بِأَبَوِيَّ فَسَقَيْتُهُمَا، فَنَأَى بِي يَوْمًا الشَّجَرُ فَلَمْ آتِ حَتَّى نَامَ أَبَوَايَ، فَطَيَّبْتُ الْإِنَاءَ ثُمَّ حَلَبْتُ فِيهِ ثُمَّ قُمْتُ بِحِلَابِي عِنْدَ رَأْسِ أَبَويَ، وَالصِّبْيَةُ يَتَضَاغَوْنَ عِنْدِ رِجْلِيَّ، أَكْرَهُ أَنْ أَبْدَأَ بِهِمْ قَبْلَ أَبَوِيَّ، وَأَكْرَهُ أَنْ أُوقِظَهُمَا مِنْ نَوْمَتِهِمَا، فَلَمْ أَزَلْ كَذَلِكَ قَائِمًا حَتَّى أَضَاءَ الْفَجْرُ، اللهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ عَنَّا فُرْجَةً نَرَى مِنْهَا السَّمَاءَ، فَفَرَجَ لَهُمْ فُرْجَةً رَأَوْا مِنْهَا السَّمَاءَ. وَقَالَ الْآخَرُ: اللهُمَّ إِنَّهَا كَانَتْ لِيَ ابْنَةُ عَمٍّ فَأَحْبَبْتُهَا حَتَّى كَانَتْ أَحَبَّ النَّاسِ إِلِيَّ، فَسَأَلْتُهَا نَفْسَهَا، فَقَالَتْ: لَا، حَتَّى تَأْتِيَنِي بِمِائَةِ دِينَارٍ، فَسَعَيْتُ حَتَّى جَمَعْتُ مِائَةَ دِينَارٍ، فَأَتَيْتُهَا بِهَا، فَلَمَّا كُنْتُ بَيْنَ رِجْلَيْهَا قَالَتِ: اتَّقِ اللهَ، لَا تَفْتَحِ الْخَاتَمَ إِلَّا بِحَقِّهِ، فَقُمْتُ عَنْهَا، اللهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنْي فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ عَنَّا مِنْهَا فُرْجَةً، فَفَرَجَ لَهُمْ مِنْهَا فُرْجَةً. وَقَالَ الثَّالِثُ: اللهُمَّ إِنِّي كُنْتُ اسْتَأْجَرْتُ أَجِيرًا بِفَرَقِ ذُرَةٍ، فَلَمَّا قَضَى عَمَلَهُ عَرَضْتُهُ عَلَيْهِ، فَأَبَى أَنْ يَأْخُذَهُ فَرَغِبَ عَنْهُ، فَلَمْ أَزَلْ أَعْتَمِلُ بِهِ حَتَّى جَمَعْتُ مِنْهُ بَقَرًا وَرِعَاءَهَا، فَجَاءَنِي فَقَالَ: اتَّقِ ⦗١٩٥⦘ اللهَ وَأَعْطِنِي حَقِّي وَلَا تَظْلِمْنِي، فَقُلْتُ لَهُ: اذْهَبْ إِلَى تِلْكَ الْبَقَرِ وَرِعَائِهَا فَخُذْهَا، فَقَالَ: اتَّقِ اللهَ وَلَا تَهْزَأْ بِي، فَقُلْتُ: إِنِّي لَا أَهْزَأُ بِكَ، اذْهَبْ إِلَى تِلْكَ الْبَقَرِ وَرِعَائِهَا فَخُذْهَا، فَذَهَبَ فَاسْتَاقَهَا، اللهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ ذَلِكَ ابْتِغَاءَ وَجْهِكَ فَافْرُجْ عَنَّا مَا بَقِيَ مِنْهَا، فَفَرَجَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَنْهُمْ، فَخَرَجُوا يَتَمَاشَوْنَ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ وَغَيْرِهِ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ نَافِعٍ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین آدمی چل رہے تھے، ان کو بارش نے روک دیا۔ انھوں نے ایک پہاڑ کی غار میں پناہ لی۔ اسی دوران ایک پتھر پہاڑ سے گرا اور غار کے منہ پر آگیا۔ وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے: اپنے اپنے بہترین اعمال یاد کرو اور ان کے ساتھ اللہ کو پکارو تاکہ وہ اس کی وجہ سے تمہارے اوپر سے پتھر ہٹا دے۔ ان میں سے ایک نے کہا: اے اللہ! میرے والدین بوڑھے تھے اور میری بیوی اور بچے بھی تھے۔ میں ان کی پرورش کے لیے بکریاں چراتا تھا۔ جب میں شام کو واپس آتا تو سب سے پہلے میں اپنے والدین کو دودھ پلاتا۔ ایک دن درخت کی تلاش میں دور نکل گیا، جب واپس آیا تو وہ دونوں سو چکے تھے۔ میں نے برتن صاف کیا اور دودھ دوہا۔ پھر میں دودھ لے کر اپنے والدین کے سر کے پاس کھڑا ہو گیا اور میرے بچے میرے پاؤں کے پاس بلک رہے تھے۔ میں نے ناپسند کیا کہ اپنے والدین سے پہلے بچوں کو پلاؤں اور یہ بھی ناپسند کیا کہ ان دونوں کو نیند سے بیدار کروں۔ میں کھڑا رہا یہاں تک کہ فجر پھوٹ پڑی۔ اے اللہ! بے شک تو جانتا ہے میں نے یہ صرف تیری رضا کے لیے کیا، تو ہم سے اس پتھر کو ہٹا دے تاکہ ہم آسمان دیکھ لیں۔ وہ پتھر ہٹا اور انھوں نے آسمان دیکھ لیا۔ دوسرے نے کہا: اے اللہ! میری ایک چچا زاد تھی، میں اسے پسند کرتا تھا، وہ مجھے سب لوگوں سے زیادہ محبوب تھی۔ میں نے اس سے گناہ کرنے کا مطالبہ کیا، اس نے کہا: پہلے تو مجھے سو دینار دے۔ میں نے کوشش کی، سو دینار جمع کیے، پھر اس کے پاس آیا۔ جب میں اس کی ٹانگوں کے درمیان بیٹھا تو اس نے کہا: اللہ سے ڈر اور مہر کو نہ توڑ مگر جائز طریقے سے (نکاح سے)۔ میں کھڑا ہو گیا۔ اے اللہ! تو جانتا ہے میں نے یہ کام تیری رضا کے لیے کیا، تو ہم سے اس پتھر کو ہٹا دے۔ وہ تھوڑا سا اور ہٹ گیا۔ تیسرے نے کہا: اے اللہ! میں نے ایک فرق (پیمانہ) جوار کے عوض ایک مزدور لگایا تھا جب اس نے اپنا کام کیا تو میں نے اسے مزدوری دی۔ اس نے لینے سے انکار کر دیا اور اس نے بے رغبتی کی۔ میں ہمیشہ اس کی اس مزدوری سے کام کرتا رہا یہاں تک کہ میں نے اس سے گائیں اور ان کے چرواہے جمع کر لیے۔ وہ آدمی آیا اور اس نے کہا: اللہ سے ڈر اور مجھے میرا حق دے اور میرے اوپر ظلم نہ کر۔ میں نے کہا: جا اور یہ گائیں اور ان کے چرواہے لے جا۔ اس نے کہا: اللہ سے ڈر اور مذاق نہ کر۔ میں نے کہا: میں مذاق نہیں کر رہا، جا اور یہ گائیں اور ان کے چرواہے لے جا۔ وہ لے گیا۔ اے اللہ! تو جانتا ہے میں نے یہ تیری رضا کے لیے کیا تھا، تو باقی ماندہ پتھر بھی ہٹا دے۔ اللہ تعالیٰ نے وہ پتھر بھی ہٹا دیا پھر وہ نکلے اور چلنے لگے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المساقاة/حدیث: 11640]
تخریج الحدیث: «بخاري 2272، مسلم 2743»

الحكم على الحديث:
بخاري 2272، مسلم 2743
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1504
"انطلق ثلاثة رهط ممن كان قبلكم حتى أووا المبيت إلى غار فدخلوه فانحدرت عليهم صخرة من الجبل فسدت عليهم الغار فقالوا: إنه لا ينجيكم من هذه الصخرة إلا أن تدعوا الله بصالح أعمالكم; قال رجل منهم: اللهم كان لي أبوان شيخان كبيران وكنت لا أغبق قبلهما أهلا ولا مالا فنأى بي في طلب شيء يوما فلم
أرح عليهما حتى ناما فحلبت لهما غبوقهما فوجدتهما نائمين فكرهت أن أغبق قبلهما أهلا أو مالا فلبثت والقدح على يدي أنتظر استيقاظهما حتى برق الفجر فاستيقظا فشربا غبوقهما اللهم إن كنت فعلت ذلك ابتغاء وجهك ففرج عنا ما نحن فيه من هذه الصخرة؟ فانفرجت شيئا لا يستطيعون الخروج; وقال الآخر: اللهم كانت لي ابنة عم كانت أحب الناس إلى فأردتها على نفسها فامتنعت مني حتى ألمت بها سنة من السنين فجاءتني فأعطيتها عشرين ومائة دينار على أن تخلي بيني وبين نفسها ففعلت حتى إذا قدرت عليها قالت: لا أحل لك أن تفض الخاتم إلا بحقه فتحرجت من الوقوع عليها فانصرفت عنها وهي أحب الناس إلي وتركت الذهب الذي أعطيتها اللهم إن كنت فعلت ذلك ابتغاء وجهك فافرج عنا ما نحن فيه فانفرجت الصخرة غير أنهم لا يستطيعون الخروج منها; وقال الثالث: اللهم استأجرت أجراء فأعطيتهم أجرهم غير رجل واحد ترك الذي له وذهب فثمرت أجره حتى كثرت منه الأموال فجاءني بعد حين فقال: يا عبد الله أدني أجري فقلت له: كل ما ترى من أجرك من الإبل والبقر والغنم والرقيق فقال: يا عبد الله لا تستهزئ بي فقلت: إني لا أستهزئ بك فأخذه كله فاستاقه فلم يترك منه شيئا اللهم فإن كنت فعلت ذلك ابتغاء وجهك فافرج عنا ما نحن فيه فانفرجت الصخرة فخرجوا يمشون"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم سے پہلے لوگوں میں سے تین آدمی سفر پر روانہ ہوئے، یہاں تک کہ رات گزارنے کے لیے انہوں نے ایک غار میں پناہ لی اور اس میں داخل ہو گئے۔ اچانک پہاڑ سے ایک چٹان گری اور اس نے ان پر غار کا منہ بند کر دیا۔ انہوں نے آپس میں کہا: تمہیں اس چٹان سے کوئی چیز نجات نہیں دلا سکتی سوائے اس کے کہ تم اپنے نیک اعمال کے وسیلے سے اللہ سے دعا کرو۔ ان میں سے ایک نے کہا: اے اللہ! میرے بوڑھے والدین تھے اور میں ان سے پہلے اپنے اہل و عیال اور غلاموں کو شام کا دودھ نہیں پلاتا تھا۔ ایک دن میں کسی چیز کی تلاش میں دور نکل گیا اور جب واپس لوٹا تو وہ سو چکے تھے۔ میں نے ان کے لیے شام کا دودھ دوہا مگر انہیں سویا ہوا پایا۔ میں نے یہ پسند نہ کیا کہ ان سے پہلے اپنے اہل و عیال یا مال (غلاموں) کو دودھ پلاؤں، چنانچہ میں دودھ کا پیالہ ہاتھ میں لیے ان کے جاگنے کا انتظار کرتا رہا یہاں تک کہ فجر روشن ہو گئی۔ پھر وہ جاگے اور اپنا دودھ پیا۔ اے اللہ! اگر میں نے یہ کام صرف تیری رضا حاصل کرنے کے لیے کیا تھا تو ہم پر سے اس چٹان کی مصیبت کو ہٹا دے۔ چٹان تھوڑی سی کھسک گئی لیکن وہ نکل نہیں سکتے تھے۔ دوسرے نے کہا: اے اللہ! میری ایک چچا زاد بہن تھی جو مجھے سب لوگوں سے زیادہ محبوب تھی۔ میں نے اس سے برائی کا ارادہ کیا لیکن اس نے مجھ سے انکار کر دیا، یہاں تک کہ ایک سال قحط پڑا تو وہ میرے پاس آئی۔ میں نے اسے اس شرط پر ایک سو بیس دینار دیے کہ وہ میرے ساتھ خلوت میں آئے۔ اس نے ایسا کر لیا، یہاں تک کہ جب میں اس پر قابو پا چکا تو اس نے کہا: میں تمہارے لیے حلال نہیں کرتی کہ تم حق (نکاح) کے بغیر مہر توڑو۔ یہ سن کر میں اس سے رشتہ قائم کرنے سے رک گیا اور اس سے دور ہٹ گیا حالانکہ وہ مجھے سب سے زیادہ محبوب تھی، اور میں نے وہ سونا بھی چھوڑ دیا جو اسے دیا تھا۔ اے اللہ! اگر میں نے یہ کام صرف تیری رضا کے لیے کیا تھا تو ہماری اس مصیبت کو دور کر دے۔ چٹان مزید کھسک گئی لیکن وہ اب بھی اس سے باہر نہیں نکل سکتے تھے۔ تیسرے نے کہا: اے اللہ! میں نے کچھ مزدور رکھے اور انہیں ان کی مزدوری دے دی، سوائے ایک آدمی کے جو اپنا حق چھوڑ کر چلا گیا۔ میں نے اس کی مزدوری کے مال کو کاروبار میں لگا کر بڑھایا یہاں تک کہ اس سے بہت سا مال جمع ہو گیا۔ ایک عرصے بعد وہ میرے پاس آیا اور کہنے لگا: اے اللہ کے بندے! میری مزدوری مجھے دے دو۔ میں نے اس سے کہا: یہ اونٹ، گائے، بکریاں اور غلام جو تم دیکھ رہے ہو، یہ سب تمہاری مزدوری ہے۔ اس نے کہا: اے اللہ کے بندے! مجھ سے مذاق نہ کرو۔ میں نے کہا: میں تم سے مذاق نہیں کر رہا۔ تب اس نے وہ سب کچھ لے لیا اور ہانک کر لے گیا، اس میں سے کچھ بھی نہ چھوڑا۔ اے اللہ! اگر میں نے یہ کام صرف تیری رضا کے لیے کیا تھا تو ہماری اس مشکل کو کشادہ کر دے۔ چٹان پوری طرح ہٹ گئی اور وہ سب پیدل چلتے ہوئے باہر نکل آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1504]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. خ - إجارة، م - رقاق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2870
"بينما ثلاثة نفر يمشون أخذهم المطر فآووا إلى غار في جبل فانحطت على فم غارهم صخرة من الجبل فانطبقت عليهم فقال بعضهم لبعض: انظروا أعمالا عملتموها صالحة لله فادعوا بها لعله يفرجها عنكم; فقال أحدهم: اللهم إنه كان لي والدان شيخان كبيران وامرأتي ولي صبية صغار أرعى عليهم فإذا أرحت عليهم حلبت فبدأت بوالدي فسقيتهما قبل بني وإني نأى بي ذات يوم الشجر فلم آت حتى أمسيت فوجدتهما قد ناما فحلبت كما كنت أحلب فجئت بالحلاب فقمت عند رءوسهما أكره أن أوقظهما من نومهما وأكره أن أسقى الصبية قبلهما والصبية يتضاغون عند قدمي فلم يزل ذلك دأبي ودأبهم حتى طلع الفجر فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك فافرج لنا فرجة نرى منها السماء ففرج الله منها فرجة فرأوا منها السماء;
وقال الآخر: اللهم إنه كانت لي ابنة عم أحببتها كأشد ما يحب الرجال النساء وطلبت إليها نفسها فأبت حتى آتيها بمائة دينار فتعبت حتى جمعت مائة دينار فجئتها بها فلما وقعت بين رجليها قالت: يا عبد الله اتق الله ولا تفتح الخاتم إلا بحقه فقمت عنها فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك فافرج لنا منها فرجة ففرج لهم فرجة; وقال الآخر: اللهم إني كنت استأجرت أجيرا بفرق أرز فلما قضى عمله قال لي: أعطني حقي فعرضت عليه فرقه فرغب عنه فلم أزل أزرعه حتى جمعت منه بقرا ورعاءها فجاءني فقال: اتق الله ولا تظلمني حقي قلت: اذهب إلى تلك البقر ورعائها فخذها فقال: اتق الله ولا تستهزئ بي فقلت: إني لا أستهزئ بك خذ ذلك البقر ورعاءها فأخذه وذهب به فإن كنت تعلم أني فعلت ذلك ابتغاء وجهك فافرج ما بقي ففرج الله ما بقي"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین آدمی چلے جا رہے تھے کہ انہیں بارش نے آ لیا، تو انہوں نے پہاڑ کے ایک غار میں پناہ لی، پھر پہاڑ سے ایک چٹان لڑھک کر ان کے غار کے منہ پر آ گری اور اسے ان پر بند کر دیا۔ تو انہوں نے ایک دوسرے سے کہا: اپنے ان نیک اعمال کو دیکھو جو تم نے اللہ کے لیے کیے ہوں اور ان کے وسیلے سے دعا کرو، شاید اللہ تم سے یہ (مصیبت) دور کر دے۔ چنانچہ ان میں سے ایک نے کہا: اے اللہ! میرے بہت بوڑھے ماں باپ تھے، میری بیوی تھی اور میرے چھوٹے چھوٹے بچے تھے، میں ان کے لیے (بکریاں) چراتا تھا، جب میں شام کو ان کے پاس (بکریاں) لے کر لوٹتا تو دودھ دوہتا اور اپنے بچوں سے پہلے اپنے والدین سے شروع کرتا اور انہیں پلاتا۔ ایک دن درختوں (کی تلاش) مجھے دور لے گئی اور میں شام ڈھلے تک نہ آ سکا، تو میں نے دیکھا کہ وہ دونوں سو چکے ہیں۔ میں نے حسبِ معمول دودھ دوہا اور دودھ کا برتن لے کر ان کے سرہانے کھڑا ہو گیا، مجھے یہ ناگوار تھا کہ انہیں ان کی نیند سے جگاؤں اور یہ بھی ناگوار تھا کہ ان سے پہلے بچوں کو پلاؤں، حالانکہ بچے (بھوک سے) میرے قدموں کے پاس بلبلا رہے تھے، پس میری اور ان کی یہی حالت رہی یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔ (اے اللہ!) اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام صرف تیری رضا کے لیے کیا تھا تو ہمارے لیے اتنی کشادگی کر دے کہ ہم اس سے آسمان دیکھ سکیں۔ تو اللہ نے اس میں کچھ کشادگی کر دی اور انہوں نے اس سے آسمان دیکھ لیا۔ دوسرے نے کہا: اے اللہ! میری ایک چچا زاد بہن تھی جس سے میں اتنی شدید محبت کرتا تھا جتنی مرد عورتوں سے کر سکتے ہیں، میں نے اس سے اس کی ذات کا مطالبہ کیا تو اس نے انکار کر دیا یہاں تک کہ میں اسے سو دینار لا کر دوں۔ میں نے محنت کی یہاں تک کہ سو دینار جمع کر لیے اور انہیں لے کر اس کے پاس آیا، پھر جب میں اس کی دونوں ٹانگوں کے درمیان بیٹھ گیا تو اس نے کہا: اے اللہ کے بندے! اللہ سے ڈر اور مہر کو اس کے حق کے بغیر نہ توڑ۔ تو میں اس سے اٹھ کھڑا ہوا۔ (اے اللہ!) اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام صرف تیری رضا کے لیے کیا تھا تو ہمارے لیے اس میں سے کچھ کشادگی کر دے۔ تو اللہ نے ان کے لیے کچھ اور کشادگی کر دی۔ تیسرے نے کہا: اے اللہ! میں نے ایک مزدور کو ایک فَرَق (پیمانہ) چاول کے عوض مزدوری پر رکھا تھا، جب اس نے اپنا کام پورا کر لیا تو مجھ سے کہا: میرا حق مجھے دے دو۔ میں نے اس کا فَرَق اس کے سامنے پیش کیا تو اس نے اسے لینے سے بے رغبتی کی (اور چھوڑ کر چلا گیا)۔ میں اسے مسلسل کاشت کرتا رہا یہاں تک کہ میں نے اس سے گائیں اور ان کے چرواہے جمع کر لیے۔ پھر وہ میرے پاس آیا اور کہا: اللہ سے ڈرو اور میرے حق میں مجھ پر ظلم نہ کرو۔ میں نے کہا: ان گایوں اور ان کے چرواہوں کے پاس جاؤ اور انہیں لے لو۔ اس نے کہا: اللہ سے ڈرو اور میرا مذاق نہ اڑاؤ۔ میں نے کہا: میں تمہارا مذاق نہیں اڑا رہا، یہ گائیں اور ان کے چرواہے لے لو۔ چنانچہ وہ انہیں لے کر چلا گیا۔ (اے اللہ!) اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام صرف تیری رضا کے لیے کیا تھا تو جو باقی رہ گیا ہے اسے بھی کھول دے۔ تو اللہ نے باقی حصہ بھی کھول دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2870]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1875.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں