🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2ق. باب الإِيمَانُ مَا هُوَ وَبَيَانُ خِصَالِهِ:
باب: ایمان کی حقیقت اور اس کے خصال کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 97 (کل: 31 مقامات، 13 کتب)
صحیح مسلم: 97، 98، 99
صحیح بخاری: 50، 4777
سنن ابن ماجہ: 64، 4044
مسند اسحاق بن راہویہ: 31، 32، 33
مشکوۃ المصابیح: 3
مسند احمد: 9501
صحیح ابن خزیمہ: 2244
اللؤلؤ والمرجان: 5
مصنف ابن ابی شیبہ: 32321، 40345
الفتح الربانی: 58
صحیح ابن حبان: 159
الجامع الكامل: 22، 611، 983، 12724، 12948، 13009، 13228، 13626، 15886، 15943
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2776، 2796، 5549
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5549
«ما المسئول عنها - يعني الساعة - بأعلم من السائل وسأخبرك عن أشراطها إذا ولدت الأمة ربتها فذلك من أشراطها وإذا كانت العراة الحفاة رءوس الناس فذاك من أشراطها وإذا تطأول رعاء البهم في البنيان فذاك من أشراطها في خمس من الغيب لا يعلمهن إلا الله: {إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ} الآية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس سے قیامت کے بارے میں پوچھا جا رہا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا، لیکن میں تمہیں اس کی علامات بتاتا ہوں: جب لونڈی اپنی مالکن کو جنم دے تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، اور جب ننگے پاؤں اور ننگے بدن لوگ سرداری کرنے لگیں تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، اور جب بکریاں چرانے والے اونچی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے سے بڑھنے لگیں تو یہ اس کی علامات میں سے ہے، قیامت کا علم ان پانچ غیب کی چیزوں میں سے ہے جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا: بے شک قیامت کا علم اللہ ہی کے پاس ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5549]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة [م د ن] عن عمر ... [ن] عن أبي هريرة وأبي ذر معا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں