الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
موزوں پر مسح کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 149 (کل: 21 مقامات، 14 کتب)
صحیح بخاری: 224
صحیح مسلم: 624
سنن ابوداود: 23
سنن نسائی: 18
مشکوۃ المصابیح: 364
مسند احمد: 23241
مسند الحمیدی: 447
صحیح ابن خزیمہ: 61
المنتقى ابن الجارود: 36
مصنف ابن ابی شیبہ: 1872
21 تا 21
حدیث نمبر: 9374
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنَخَّلِ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ، نَا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُبَيْدٍ ، عَنْ عُبَيْدَةَ ، حَدَّثَنِي سُفْيَانُ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: بَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (شقيق) كما في مصادر التخريج.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدَةَ إِلَّا أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (شقيق) كما في مصادر التخريج.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قوم کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ پر پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبیدہ رحمہ اللہ سے اشعث بن عبدالرحمن کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں احمد بن منیع منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح (سفیان) آیا ہے، جبکہ درست نام (شقیق) ہے، جیسا کہ تخریج کے مصادر میں ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9374]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 224، 225، 226، 2471، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 273، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 39، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 52، 63، 61، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1427، 1428، 1429، 1424، 1425، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 18 / 1، 26 / 1، 27 / 2، 28 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 18، 23، 24، وأبو داود فى «سننه» برقم: 23، والترمذي فى «جامعه» برقم: 13 (م 1)، 13، 13 (م 2)، والدارمي فى «مسنده» برقم: 695، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 305، 306، 544، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 493، 491، 492، 1298، 1318، 1319، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18437، 23713، 23718، 23720، 23822، 23896، 23904، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 406، 407، والحميدي فى «مسنده» برقم: 447، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 399، 396، والبزار فى «مسنده» برقم: 2863، 2864، 2865، 2890، 2891، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 751، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1318، 1866، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6808، 6807، 6809، 6810، والطبراني فى «الكبير» برقم: 968، 969، 966، 967، والطبراني فى «الصغير» برقم: 752، 1130، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1120، 4961، 5319، 6406»