الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 914 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 529
بلوغ المرام: 1053
مسند الحمیدی: 282
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1565
صحیح ابن حبان: 4462
مسند امام شافعی: 1588
11 تا 20
ترقیم العلمیہ : 3370 ترقیم الرسالہ : -- 3418
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ، نَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ مَوْلَى الأَخْنَسِيِّينَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِهِ" ، قَالَ: وَزَعَمَ أَنَّ عُرْوَةَ، قَالَ: وَثَمَنُ الْمِجَنِّ أَرْبَعَةُ دَرَاهِمَ، قَالَ: وَسَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يَقُولُ:" لا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَمَا فَوْقَ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ”ڈھال یا اس کی قیمت جتنی قیمتی چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ عروہ بیان کرتے ہیں: ڈھال کی قیمت چار درہم ہوتی ہے۔ سلیمان بن یسار فرماتے ہیں: ”چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (قیمت والی چیز کی چوری) پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3418]
ترقیم العلمیہ: 3370
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 6789، 6790، 6791، 6792، 6792 م، 6793، 6794، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1684، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1474، 1475، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4455، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8231، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4927، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 4383، 4384، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1445، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2346، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2585، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3416، 3417، 3418، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24712، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 281، 282»
حدیث نمبر: 6753
عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيِّ قَالَ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ وَهُوَ عَامِلٌ عَلَى الْمَدِينَةِ قَالَ أُتِيتُ بِسَارِقٍ فَأَرْسَلَتْ إِلَيَّ خَالَتِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنْ لَا تَعْجَلْ فِي أَمْرِ هَذَا الرَّجُلِ حَتَّى آتِيَكَ فَأُخْبِرَكَ مَا سَمِعْتُ مِنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي أَمْرِ السَّارِقِ قَالَ فَأَتَتْنِي وَأَخْبَرَتْنِي أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اقْطَعُوا فِي رُبْعِ الدِّينَارِ وَلَا تَقْطَعُوا فِيمَا هُوَ أَدْنَى مِنْ ذَلِكَ وَكَانَ رُبْعُ الدِّينَارِ يَوْمَئِذٍ ثَلَاثَةَ دَرَاهِمَ فَالدِّينَارُ اثْنَا عَشَرَ دِرْهَمًا قَالَ وَكَانَتْ سَرِقَتُهُ دُونَ رُبْعِ الدِّينَارِ فَلَمْ أَقْطَعْهُ
۔ یحییٰ بن یحییٰ غسانی کہتے ہیں: میں مدینہ منورہ آیا اور مدینہ کے عامل ابوبکر بن محمد کو ملا، انھوں نے کہا: میرے پاس ایک چور لایا گیا اورمیری خالہ عمرہ بنت عبد الرحمن نے میری طرف پیغام بھیجا کہ اس آدمی کے بارے میں جلدی فیصلہ نہ کرنا، مجھے آلینے دو تاکہ میں تجھے وہ حدیث بتا سکوں جو میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے چور کے بارے میں سنی ہے، پس وہ میرے پاس آئیں اور انہوں نے مجھے بتایا کہ انھوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے چور کے بارے میں سنا، انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ دینار کے چوتھے حصہ میں کاٹو، اس سے کم میں نہ کاٹو۔ ان دنوں میں دینار کا چوتھا حصہ تین درہم کے برابر ہوتا تھا، تو دینار بارہ درہم کا ہوا، اس چور کی چوری دینار کے چوتھے حصہ سے کم تھی، لہذا میں نے اس کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ [الفتح الربانی/أبواب حد السرقة/حدیث: 6753]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1684، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24515 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25020»
وضاحت: فوائد: … دینار کا وزن= 4ماشہ‘ 4رتی (ساڑھے چار ماشے) =4.374گرام
دینار کا چوتھائی حصہ: 1ماشہ، 1رتی،یعنی: تقریباً 1.093گرام
یاد رہے کہ دینار سونے کے درج بالا وزن کا نام ہے، بہتر ہے کہ 4ماشہ، 4 رتی سونے کے روپے بنا لیے جائیں،
پھر جواب کو 4 پر تقسیم کر لیا جائے، چوتھائی دینار کی قیمت معلوم ہو جائے گی، پھر جو چیز چوری کی گئی ہو، اس کی قیمت کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ چور کا ہاتھ کاٹا جائے یا نہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوتھائی دینار کی قیمت، تین درہم چاندی کی قیمت کے برابر ہوتی تھی، لیکن اس زمانے میں چوتھائی دینار کی قیمت تین درہم سے کافی زیادہ ہے، اور وہ اس طرح کہ اگر ایک تولے سونے کی قیمت (۰۰۰،۵۰) روپے ہو تو چوتھائی دینار کی قیمت پانچ ہزار روپے سے کچھ کم بنتی ہے، جبکہ تین درہم چاندی کی قیمت ایک ہزار روپے سے بھی کم بنتی ہے۔
دینار کا چوتھائی حصہ: 1ماشہ، 1رتی،یعنی: تقریباً 1.093گرام
یاد رہے کہ دینار سونے کے درج بالا وزن کا نام ہے، بہتر ہے کہ 4ماشہ، 4 رتی سونے کے روپے بنا لیے جائیں،
پھر جواب کو 4 پر تقسیم کر لیا جائے، چوتھائی دینار کی قیمت معلوم ہو جائے گی، پھر جو چیز چوری کی گئی ہو، اس کی قیمت کو سامنے رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ چور کا ہاتھ کاٹا جائے یا نہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوتھائی دینار کی قیمت، تین درہم چاندی کی قیمت کے برابر ہوتی تھی، لیکن اس زمانے میں چوتھائی دینار کی قیمت تین درہم سے کافی زیادہ ہے، اور وہ اس طرح کہ اگر ایک تولے سونے کی قیمت (۰۰۰،۵۰) روپے ہو تو چوتھائی دینار کی قیمت پانچ ہزار روپے سے کچھ کم بنتی ہے، جبکہ تین درہم چاندی کی قیمت ایک ہزار روپے سے بھی کم بنتی ہے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1684
حدیث نمبر: 6754
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ وَفِي لَفْظٍ لَا تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، مگر دینار کے چوتھائی حصے میں یااس سے زیادہ میں۔ [الفتح الربانی/أبواب حد السرقة/حدیث: 6754]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 1684، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25304 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25818»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 1684
حدیث نمبر: 4462
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ:" مَا طَالَ عَلَيَّ وَلا نَسِيتُ: الْقَطْعَ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا" .
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: زیادہ عرصہ نہیں گزرا اور نہ ہی میں یہ بات بھولی ہوں کہ ایک چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (قیمت والی چیز کی چوری) پر ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحدود/حدیث: 4462]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6789، 6790، 6791، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1684، وابن الجارود فى "المنتقى"، 890، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4455، 4459، 4460، 4462، 4464، 4465، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8231، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4929، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4383، 4384، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1445، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2585، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 17253، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3416، 3417، 3418، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24712» «رقم طبعة با وزير 4445»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرطهما
حدیث نمبر: 1588
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ: أَنَّهَا قَالَتْ: خَرَجَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا إِلَى مَكَّةَ شَرَّفَهَا اللَّهُ تَعَالَى وَمَعَهَا مَوْلَاتَانِ وَغُلَامٌ لِابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، فَبَعَثَتْ مَعَ مَوْلَاتَيْنِ بِبُرْدٍ مُرَجَّلٍ قَدْ خِيطَتْ عَلَيْهِ خِرْقَةٌ خَضْرَاءُ. قَالَتْ: فَأَخَذَ الْغُلَامُ الْبُرْدَ فَفَتَقَ عَنْهُ فَاسْتَخْرَجَهُ وَجَعَلَ مَكَانَهُ لِبْدًا أَوْ فَرْوَةً، وَخَاطَ عَلَيْهِ، فَلَمَّا قَدِمَتِ الْمَوْلَاتَانِ الْمَدِينَةَ دَفَعَتَا ذَلِكَ إِلَى أَهْلِهِ، فَلَمَّا فَتَقُوا عَنْهُ وَجَدُوا فِيهِ اللِّبْدَ وَلَمْ يَجِدُوا فِيهِ الْبُرْدَ، فَكَلَّمُوا الْمَوْلَاتَيْنِ فَكَلَّمَتَا عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَطَعَتْ يَدَهُ، وَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: الْقَطْعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.
عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا مکہ کی طرف نکلیں تو ان کے ساتھ دو آزاد کردہ لونڈیاں اور عبداللہ بن ابوبکر رضی اللہ عنہما کے بیٹے کا غلام تھا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان دونوں لونڈیوں کے ہاتھ ایک چادر بھیجی جس پر نقش و نگار تھے، اور اسے ایک سبز کپڑے میں لپیٹ کر سی دیا تھا۔ عمرہ نے کہا: (راستے میں) غلام نے سلائی ادھیڑ کر اس سے چادر نکال لی اور اس کی جگہ ایک تھیلا یا پوستین رکھ دی، اور اسے دوبارہ سی دیا۔ جب وہ دونوں لونڈیاں مدینہ پہنچیں تو انہوں نے وہ امانت گھر والوں کے حوالے کی۔ جب انہوں نے سلائی ادھیڑ کر دیکھا تو اس میں چادر کی بجائے پوستین پائی، انہوں نے لونڈیوں سے پوچھا، تو انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو (غلام پر شک کی) بات کی۔ پھر عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا اور فرمایا: ”چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹا جاتا ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحدود /حدیث: 1588]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 276/8 - وفى المعرفة السنن والآثار له (5183). والحمیدی (280).»
حدیث نمبر: 17160
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ح وَأنبأ أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا" ⦗٤٤٤⦘ لَفْظُ حَدِيثِ الشَّافِعِيِّ، وَفِي رِوَايَةِ الرَّمْلِيِّ: كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى وَغَيْرِهِ، عَنْ سُفْيَانَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دینار کے چوتھے حصے یا اس سے زیادہ مال چوری کرنے پر ہاتھ کا کاٹنا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17160]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 17198
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَائِشَةَ، زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ:" مَا طَالَ عَلَيَّ، وَمَا نَسِيتُ: الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا".
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نہ میں بھولی ہوں اور نہ مجھ پر کوئی لمبا عرصہ گزرا ہے، ہاتھ ربع دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جاتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17198]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 17280
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، ثنا مَالِكٌ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهَا قَالَتْ: خَرَجَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا إِلَى مَكَّةَ، وَمَعَهَا مَوْلَاتَانِ وَمَعَهَا غُلَامٌ لِبَنِي عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ، فَبُعِثَ مَعَ الْمَوْلَاتَيْنِ بِبُرْدِ مَرَاجِلٍ قَدْ خِيطَ عَلَيْهِ خِرْقَةٌ خَضْرَاءُ، قَالَتْ: فَأَخَذَ الْغُلَامُ الْبُرْدَ فَفَتَقَ عَنْهُ وَاسْتَخْرَجَهُ وَجَعَلَ مَكَانَهُ لِبْدًا أَوْ فَرْوَةً وَخَاطَ عَلَيْهِ، فَلَمَّا قَدِمَتَا الْمَوْلَاتَانِ الْمَدِينَةَ دَفَعَتَا ذَلِكَ إِلَى أَهْلِهِ، فَلَمَّا فَتَقُوا عَنْهُ وَجَدُوا فِيهِ اللِّبْدَ وَلَمْ يَجِدُوا الْبُرْدَ، فَكَلَّمُوا الْمَوْلَاتَيْنِ فَكَلَّمَتَا عَائِشَةَ أَوْ كَتَبَتَا إِلَيْهَا وَاتَّهَمَتَا الْعَبْدَ، فَسُئِلَ الْعَبْدُ عَنْ ذَلِكَ فَاعْتَرَفَ، فَأَمَرَتْ بِهِ عَائِشَةُ فَقُطِعَتْ يَدُهُ، وَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا:" الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا".
عمرہ بنت عبدالرحمن رحمہا اللہ سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا مکہ کی طرف نکلیں اور ان کے ساتھ دو لونڈیاں تھیں اور ان کے ساتھ بنو عبداللہ بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہما کا ایک غلام تھا۔ ان دونوں لونڈیوں کے ساتھ ایک دھاری دار چادر بھیجی گئی جس پر سبز رنگ کا کپڑا سی دیا گیا تھا۔ عمرہ فرماتی ہیں: اس غلام نے وہ چادر لی، اس کی سلائی کھولی اور چادر نکال لی اور اس کی جگہ نمدہ یا پوستین رکھ کر اس پر سلائی کر دی۔ جب وہ دونوں لونڈیاں مدینے میں پہنچیں تو انہوں نے وہ چادر والوں کے حوالے کر دی۔ جب انہوں نے اسے کھولا تو اس میں نمدہ پایا اور چادر نہیں پائی، انہوں نے ان دونوں لونڈیوں سے بات کی تو ان دونوں لونڈیوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے بات کی یا اس کی طرف لکھا اور ان دونوں نے غلام پر تہمت لگائی۔ غلام سے اس کے متعلق سوال کیا گیا تو اس نے اعتراف کیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا اور عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”ہاتھ ربع دینار یا اس سے اوپر میں کاٹا جائے گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17280]
حدیث نمبر: 1684
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: أَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ حَسَّانَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَطَعَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي رُبُعِ دِينَارٍ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَفْصٍ إِلَّا جَعْفَرٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھائی دینار (کی چوری) پر ہاتھ کاٹا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حفص سے صرف جعفر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1684]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حفص سے صرف جعفر نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1684]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6789، 6792 (م)، 6793، 6794، 6790، 6791، 6792، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1684، 1685، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3077 / 636، 3078، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 890، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4455، 4459، 4460، 4465، 4462، 4464، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8231، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4929 / 1، 4930 / 2، 4933 / 5، 4934 / 6، 4931 / 3، 4932 / 4، 4935 / 7، 4936 / 8، 4939 / 11، 4940 / 12، 4937 / 9، 4938 / 10، 4941 / 13، 4942 / 14، 4945 / 3، 4946 / 4، 4943 / 1، 4944 / 2، 4947 / 5، 4948 / 6، 4951 / 9، 4952 / 10، 4949 / 7، 4950 / 8، 4953 / 11، 4956 / 14، 4954 / 12، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7362، 7363، 7361، 7364، 7365، 7368، 7369، 7366، 7367، 7370، 7371، 7374، 7375، 7372، 7373، 7376، 7377، 7380، 7381، 7378، 7379، 7382، 7385، 7383، 7384، 7387، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4383، 4384، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1445، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2346، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2585، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17253، 17254، 17258، 17255، 17256، 17257، 17259، 17260، 17261، 17262، 17264، 17268، 17269، 17294، 17373، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3416، 3417، 3418، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24712، 24713، 25153، 25364، 25365، 25941، 26757، 26782، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1687، والحميدي فى «مسنده» برقم: 281، 282، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2342، 4379، 4411، 4554، 4836، والبزار فى «مسنده» برقم: 113 / 90، 114 / 91، 280 / 255، 281 / 256، 286 / 261، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18961، 18964، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28668، 28673، 28679، 28697، 37389، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4955، 4959، 4960، 4956، 4957، 4961، 4965، 4962، 4963، 4964، 4966، 4970، 4967، 4968، 4969، 4971، والطبراني فى «الصغير» برقم: 6، 446، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 329، 330، 1023، 1910، 2261، 4524، 8626، 8710، 8952»
حدیث نمبر: 2261
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ جَدِّي ، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: الْقَطْعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيِّ إِلَّا ابْنُهُ هِشَامٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چور کا ہاتھ ایک چوتھائی دینار (کی چوری) میں کاٹا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن یحییٰ غسانی سے ان کے بیٹے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2261]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن یحییٰ غسانی سے ان کے بیٹے ہشام کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2261]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6789، 6792 (م)، 6793، 6794، 6790، 6791، 6792، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1684، 1685، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3077 / 636، 3078، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 890، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4455، 4459، 4460، 4465، 4462، 4464، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8231، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4929 / 1، 4930 / 2، 4933 / 5، 4934 / 6، 4931 / 3، 4932 / 4، 4935 / 7، 4936 / 8، 4939 / 11، 4940 / 12، 4937 / 9، 4938 / 10، 4941 / 13، 4942 / 14، 4945 / 3، 4946 / 4، 4943 / 1، 4944 / 2، 4947 / 5، 4948 / 6، 4951 / 9، 4952 / 10، 4949 / 7، 4950 / 8، 4953 / 11، 4956 / 14، 4954 / 12، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7362، 7363، 7361، 7364، 7365، 7368، 7369، 7366، 7367، 7370، 7371، 7374، 7375، 7372، 7373، 7376، 7377، 7380، 7381، 7378، 7379، 7382، 7385، 7383، 7384، 7387، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4383، 4384، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1445، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2346، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2585، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17253، 17254، 17258، 17255، 17256، 17257، 17259، 17260، 17261، 17262، 17264، 17268، 17269، 17294، 17373، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3416، 3417، 3418، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24712، 24713، 25153، 25364، 25365، 25941، 26757، 26782، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1687، والحميدي فى «مسنده» برقم: 281، 282، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2342، 4379، 4411، 4554، 4836، والبزار فى «مسنده» برقم: 113 / 90، 114 / 91، 280 / 255، 281 / 256، 286 / 261، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18961، 18964، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28668، 28673، 28679، 28697، 37389، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4955، 4959، 4960، 4956، 4957، 4961، 4965، 4962، 4963، 4964، 4966، 4970، 4967، 4968، 4969، 4971، والطبراني فى «الصغير» برقم: 6، 446، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 329، 330، 1023، 1684، 1910، 4524، 8626، 8710، 8952»