الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قوم کے کمزور و ضعیف لوگوں کی اہمیت کا بیان
اطراف الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 993 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 993
المعجم الاوسط: 2249
حدیث نمبر: 993
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوَارِبِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمِّي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" الرَّجُلُ يَكُونُ حَامِيَةَ الْقَوْمِ، وَيَدْفَعُ عَنْ أَصْحَابِهِ، أَيَكُونُ نَصِيبُهُ مثل نَصِيبِ غَيْرِهِ؟، فَقَالَ: ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ ابْنَ أُمِّ سَعْدٍ، وَهَلْ تُرْزَقُونَ، وَتُنْصَرُونَ إِلا بِضُعَفَائِكُمْ؟"، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، إِلا عَبْدُ الْحَمِيدِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ایک آدمی اپنی قوم کی حمایت کرتا ہے اور اپنے ساتھیوں کا دفاع کرتا ہے، کیا اسے بھی اور لوگوں کی طرح حصہ ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ام سعد کے بیٹے! تیری ماں تجھے گم پائے، تم تو اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیے جاتے ہو اور مدد کیے جاتے ہو۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الرقاق/حدیث: 993]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2896، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3180، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4372، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6480، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2249، 4148، والطبراني فى «الصغير» برقم: 123، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1511، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9691»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2249
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوَارِبِيُّ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: نَا عَمِّي عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يَكُونُ حَامِيَةَ الْقَوْمِ وَيَدْفَعُ عَنْ أَصْحَابِهِ، أَيَكُونُ نَصِيبُهُ مِثْلَ نَصِيبِ غَيْرِهِ؟ قَالَ: ثَكِلَتْكَ أُمُّكَ، وَهَلْ تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ إِلَّا بِضُعَفَائِكُمْ. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَلَّى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ I ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ایک آدمی قوم کا محافظ ہوتا ہے اور اپنے ساتھیوں کا دفاع کرتا ہے، کیا اس کا حصہ بھی دوسروں کے حصے کے برابر ہوگا؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیری ماں تجھے گم پائے! تمہیں رزق اور نصرت تو تمہارے کمزوروں ہی کے طفیل ملتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالحمید بن جعفر نے روایت کیا ہے، اور معلی بن عبدالرحمن اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2249]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے صرف عبدالحمید بن جعفر نے روایت کیا ہے، اور معلی بن عبدالرحمن اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2249]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2896، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3178 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4372، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6480، 13027، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1511، والبزار فى «مسنده» برقم: 1159، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9691، والطبراني فى «الصغير» برقم: 123، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4148»