الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. باب الحياء
اطراف الحدیث — صحيح الادب المفرد حدیث نمبر 466 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
صحیح الادب المفرد: 466
بلوغ المرام: 1320
مشکوۃ المصابیح: 5072
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2230
حدیث نمبر: 466
466/597 عن ابن مسعود، عقبة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" إن مما أدرك الناس من كلام النبوة [الأولى/1316] : إذا لم تستحي فاصنع ما شئت".
ابومسعود عقبہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک لوگوں نے سابقہ نبوت کے کلام میں سے جو کچھ لیا اس میں سے یہ ہے: جب تم میں حیا نہ رہے تو جو چاہو کرو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 466]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث صحيح الأدب المفرد قال الألباني: صحيح .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3484، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4797، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4183» 0
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3484، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4797، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4183» 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1320
وعن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستح فاصنع ما شئت» أخرجه البخاري.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” پہلی نبوت کے کلام میں سے لوگوں کو جو کچھ ملا ہے، اس میں سے یہ بھی ہے کہ جب تو شرم نہ کرے تو جو چاہے کر۔ “ (بخاری) [بلوغ المرام/حدیث: 1320]
«وَعَنْ» اور سے – «ابْنِ مَسْعُودٍ» ابن مسعود – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِنَّ مِمَّا» بے شک اس میں سے جو – «أَدْرَكَ النَّاسُ» لوگوں نے پایا – «مِنْ كَلَامِ» کلام میں سے – «النُّبُوَّةِ الْأُولَى» پہلی نبوت کے – «إِذَا لَمْ تَسْتَحِ» جب تجھے حیا نہ رہے – «فَاصْنَعْ» تو کر – «مَا شِئْتَ» جو تو چاہے۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے۔
اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی نبوت کے کلام میں سے جو بات لوگوں تک پہنچی ہے اس میں یہ بھی ہے: جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1320]
اور سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پہلی نبوت کے کلام میں سے جو بات لوگوں تک پہنچی ہے اس میں یہ بھی ہے: جب تجھ میں حیا نہ رہے تو جو چاہے کر۔“ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1320]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، أحاديث الأنبياء، باب 54، حديث:3484.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5072
5072 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَى: إِذَا لَمْ تَسْتَحيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں نے سابقہ انبیاء علیہم السلام کے کلام سے جو پایا ہے اس میں یہ (مقولہ) بھی ہے کہ جب تو حیا نہیں کرتا تو پھر جو چاہے سو کر۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5072]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6120)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 2230
«إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستح فاصنع ما شئت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو لوگوں تک پہنچا ہے وہ یہ ہے: جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2230]
”بلاشبہ پہلی نبوتوں کے کلام میں سے جو لوگوں تک پہنچا ہے وہ یہ ہے: جب تم میں حیا نہ رہے تو پھر جو چاہو کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2230]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د هـ] عن ابن مسعود [حم] عن حذيفة. الصحيحة 684.»
قال الشيخ الألباني: صحيح