🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
386.  باب إذا ضرب الرجل فخذ أخيه ولم يرد به سوءا
اطراف الحدیث — صحيح الادب المفرد حدیث نمبر 741 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
صحیح الادب المفرد: 741
صحیح مسلم: 743
الادب المفرد: 959
مسند احمد: 14188، 14430، 14975، 15052
السنن الكبرى للبيهقي: 831، 833
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2227، 2320
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2320
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: قَالَ لِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ : سَأَلَنِي ابْنُ عَمِّكَ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ غُسْلِ الْجَنَابَةِ، فَقُلْتُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَصُبُّ بِيَدِهِ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا قَالَ: إِنَّ شَعَرِي كَثِيرٌ، قَالَ: قُلْتُ: يَا ابْنَ أَخِي، كَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْثَرَ مِنْ شَعَرِكَ وَأَطْيَبَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، امام محمد بن علی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تمہارے چچا زاد بھائی حسن بن محمد نے مجھ سے غسلِ جنابت کے متعلق دریافت کیا تو میں نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «يَصُبُّ بِيَدِهِ عَلَى رَأْسِهِ ثَلَاثًا.» ”اپنے دستِ مبارک سے اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہایا کرتے تھے۔“ اس پر حسن نے کہا کہ میرے بال بہت گھنے ہیں، تو میں نے جواب دیا: ”اے میرے بھتیجے! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک تمہارے بالوں سے کہیں زیادہ گھنے اور کہیں زیادہ عمدہ و پاکیزہ تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2320]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى مختصرًا (برقم 1846)، و»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 252، 253، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 328، 329، وأخرجه سنن النسائي برقم: 426، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 577، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14021، وأخرجه فتح الباري برقم: 252، وأخرجه مسند البزار برقم: 2171، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 117، 243، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2316»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں