الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
397. باب إفشاء السلام
اطراف الحدیث — صحيح الادب المفرد حدیث نمبر 756 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح الادب المفرد: 756
سنن ترمذی: 1855
الادب المفرد: 981
سنن دارمی: 2118
مشکوۃ المصابیح: 1908
الفتح الربانی: 9578
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1041
11 تا 11
حدیث نمبر: 1041
«اعبدوا الرحمن وأفشوا السلام وأطعموا الطعام تدخلوا الجنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رحمن کی عبادت کرو، سلام کو رواج دو (عام کرو)، اور کھانا کھلاؤ، تم (سلامتی کے ساتھ) جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1041]
”رحمن کی عبادت کرو، سلام کو رواج دو (عام کرو)، اور کھانا کھلاؤ، تم (سلامتی کے ساتھ) جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد هـ حب] عن ابن عمرو. الصحيحة 571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح