🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَسْأَلَةٌ عَنِ المُفْلِسِ)
مفلس کے بارے میں ایک مسئلہ
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 2899 (کل: 52 مقامات، 24 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 2899، 2914
صحیح بخاری: 2402
صحیح مسلم: 3987، 3989، 3990، 3992
سنن ابوداود: 3519، 3523
سنن ابن ماجہ: 2358، 2359، 2360، 2361
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 654
بلوغ المرام: 727
مسند اسحاق بن راہویہ: 431، 478
سنن دارمی: 2626
مسند احمد: 7507، 9320، 10131، 10596
مسند الحمیدی: 1065
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1385
مسند عمر بن عبد العزيز: 29، 33، 36، 37، 44، 46، 47
اللؤلؤ والمرجان: 1005
المنتقى ابن الجارود: 630، 631، 632، 634
مصنف ابن ابی شیبہ: 21303، 31037
سنن دارقطنی: 2900، 2901، 2907
صحیح ابن حبان: 5036
المستدرک علی الصحیحین: 2345
مسند امام شافعی: 1483، 1484، 1485
الجامع الكامل: 5635
السنن الكبرى للبيهقي: 11240، 11241، 11254
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 6702
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5996
51 تا 52
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6702
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أَيُّمَا رَجُلٍ أَفْلَسَ فَوَجَدَ رَجُلٌ عِنْدَهُ مَالَهُ، وَلَمْ يَكُنِ اقْتَضَى مِنْ مَالِهِ شَيْئًا فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ".
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَهُ:" وَلَمْ يَكُنِ اقْتَضَى مِنْ مَالِهِ شَيْئًا".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص مفلس ہو جائے اور پھر کوئی شخص اپنا مال اس کے پاس پائے، اور اس نے اپنے مال کا کوئی معاوضہ وصول نہ کیا ہو، تو وہ اس مال کا زیادہ حق دار ہو گا“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت ”صحیح“ میں مذکور ہے تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہے: ”اس نے اپنے مال میں سے کچھ بھی وصول نہ کیا ہو“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6702]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 2272، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1262، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4676، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3519، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2358، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10415، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2590، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2361»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5996
«من أدرك ماله بعينه عند رجل قد أفلس فهو أحق به من غيره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنا مال ٹھیک اسی حالت میں کسی ایسے شخص کے پاس پائے جو دیوالیہ ہو چکا ہو تو وہ اس مال کا دوسروں کی نسبت زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5996]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. الإرواء 1442.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں