🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ الْحِكْمَةِ الْحَرْبِيَّةِ)
جنگی حکمت عملی کا بیان
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 3946 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3946، 3954
صحیح بخاری: 2900، 3984، 3985
سنن ابوداود: 2663، 2664
مصنف ابن ابی شیبہ: 39478
الجامع الكامل: 7979
السنن الكبرى للبيهقي: 18476
المعجم الکبیر للطبرانی: 16630
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16630
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ بَدْرٍ حِينَ صَفَفْنَا لِلْقِتَالِ: إِنْ أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ بِالنَّبْلِ.
حمزہ بن ابی اسید رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر کے دن، جب ہم نے جنگ کے لیے صف بندی کی تو فرمایا: ”اگر وہ تمہارے قریب آ جائیں تو انہیں تیروں سے نشانہ بناؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16630]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 262، حدیث 581»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں