🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (مَنْعُ الْجُلُوسِ مُتَفَرِّقِينَ)
الگ الگ بیٹھنے کو منع کیا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 4724 (کل: 31 مقامات، 16 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 4724، 1091
صحیح مسلم: 968
سنن ابوداود: 661
سنن نسائی: 817
سنن ابن ماجہ: 992
بلوغ المرام: 374
مسند احمد: 20964، 21024
صحیح ابن خزیمہ: 1544
مصنف ابن ابی شیبہ: 3577
الفتح الربانی: 2645، 9509
صحیح ابن حبان: 2154، 2162
الجامع الكامل: 563، 2329، 13160
السنن الكبرى للبيهقي: 5189، 5904
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2648
المعجم الکبیر للطبرانی: 1797، 1798، 1799، 1800، 1801، 1810، 1817، 1818، 2062
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7481
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7481
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَلَا تَصُفُّونَ كَمَا تَصُفُّ الْمَلَائِكَةُ الَّذِينَ عِنْدَ رَبِّهِمْ؟ قَالَ: كَيْفَ الْمَلَائِكَةُ الَّذِينَ عِنْدَ رَبِّهِمْ؟ قَالَ: يُتِمُّونَ الصُّفُوفَ الْأُوَلَ، وَيَتَرَاصُّونَ فِي الصَّفِّ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس طرح صف بستہ نہیں ہوتے جس طرح وہ فرشتے اپنے رب کے حضور صف بندی کرتے ہیں؟“ عرض کیا گیا کہ وہ فرشتے اپنے رب کے حضور کس طرح صفیں بناتے ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ پہلے اگلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ خوب جڑ کر (پیوستہ ہو کر) کھڑے ہوتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7481]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقا (برقم 7474)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 430، وأخرجه سنن النسائي برقم: 816، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 661، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 992، وأخرجه مسند أحمد برقم: 20519، وأخرجه فتح الباري برقم: 461، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 733، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1810، 1811، 1812، 1813، 1814، 1816، 1822، 1824، 1827، 1828، 1830، 1831، 1836، 1837، 1839، 1945، 2075، وأخرجه شرح السنة برقم: 809، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7443»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں