🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الحَسَدُ يَأْكُلُ الحَسَنَاتِ)
حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 5040 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 5040
بلوغ المرام: 1277
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5040
5040 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"إِيَّاكُمْ وَالْحَسَدَ ; فَإِنَّ الْحَسَدَ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”حسد سے بچو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے۔“ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5040]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4903)
٭ جد إبراهيم بن أبي أسيد: لا يعرف و الحديث ضعفه البخاري .»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1277
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إياكم والحسد فإن الحسد يأكل الحسنات كما تأكل النار الحطب» ‏‏‏‏ أخرجه أبو داود،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ولابن ماجه من حديث أنس نحوه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اپنے آپ کو حسد سے بچاؤ اس لئے کہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ لکڑیوں کو کھا جاتی ہے۔“ اس کی تخریج ابوداؤد نے کی ہے اور ابن ماجہ میں بھی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1277]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 1277]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الأدب، باب في الحسد، حديث:4903.* جد إبراهيم بن أبي أسيد لا يعرف (تقريب) والحديث ضعفه البخاري، وحديث أنس: أخرجه ابن ماجه، الزهد، حديث:4210، وفيه عيسي الحناط وهو متروك (تقريب).»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں