🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الخَيْرُ يَمْحُو الشَّرَّ)
نیکی برائی کو مٹا دیتی ہے
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 5083 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 5083
سنن ترمذی: 1987
سنن دارمی: 2826
مسند احمد: 21354، 21403، 21487، 21536
الفتح الربانی: 9165، 9166
المستدرک علی الصحیحین: 179
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 97
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 97
«اتق الله حيثما كنت وأتبع السيئة الحسنة تمحها وخالق الناس بخلق حسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم جہاں کہیں بھی ہو، اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی کے بعد کوئی نیکی کر لیا کرو تو وہ اسے مٹا دے گی، اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 97]
تخریج الحدیث: «حسن ... [د, حم, ت, ك, هب] عن أبي ذر, [حم, ت, هب] عن معاذ, [ابن عساكر] عن أنس". الروض النضير 855.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں