🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (السُّوَرُ الَّتِي جَعَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْخًا)
جن سورتوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بوڑھا کر دیا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 5353 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 5353
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5728
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5353
5353 - وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! قَدْ شِبْتَ، قَالَ:"شَيَّبَتْنِي سُورَةُ هُودٍ وَأَخَوَاتُهَا". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول! آپ بوڑھے ہو گئے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”سورۂ ہود اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کر دیا۔“ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5353]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (في الشمائل: 42) و الطبراني في الکبير (123/22 ح 317)
٭ أبو إسحاق عنعن وانظر الحديث الآتي (5354)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5728
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: " قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَقَدْ شِبْتَ. قَالَ: شَيَّبَتْنِي هُودٌ وَأَخَوَاتُهَا ".
رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الشَّمَائِلِ.
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ پر تو بڑھاپا آگیا ہے (یعنی آپ کے بال سفید ہو گئے ہیں)۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے سورہ ہود اور اس جیسی (دیگر ہولناک مضامین والی) سورتوں نے بوڑھا کر دیا ہے۔“ اس روایت کے راوی ثقہ ہیں، اور امام ترمذی نے اسے اپنی کتاب ’الشمائل‘ میں روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5728]
تخریج الحدیث: «رواته ثقات»
«أخرجه شرح السنة برقم: 4176»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں