🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (ذَهَابُ ٱلنَّبِيِّ ٱلْكَرِيمِ صَلَّى ٱللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى مَسْجِدِ قُبَاءَ)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسجد قبا تشریف لے جانا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 695 (کل: 21 مقامات، 7 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 695
صحیح بخاری: 1191، 1193، 1194، 7326
صحیح مسلم: 3389، 3390، 3391، 3393، 3394، 3395، 3396
مسند احمد: 5218، 5329
مسند الحمیدی: 673
الجامع الكامل: 3084، 10665
السنن الكبرى للبيهقي: 10291، 10292، 10293، 10294
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10294
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ:" لَمْ يَكُنِ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَأْتِيَ مَسْجِدَ قُبَاءَ يُصَلِّي فِيهِ؛ لِأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْتِيهِ كُلَّ سَبْتٍ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ زُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سُفْيَانَ دُونَ ذِكْرِهِ صَلَاةَ الضُّحَى.
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما چاشت کی نماز صرف اسی وقت پڑھتے تھے جب مسجد قباء میں آتے اور اس میں نماز پڑھتے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر ہفتہ (سنیچر) کے دن مسجد قباء میں آتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10294]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1399»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں