الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (ٱلْبُصَاقُ خِلَالَ ٱلصَّلَاةِ)
دوران نماز تھوکنا
اطراف الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 710 (کل: 13 مقامات، 7 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 710
السنن الكبرى للبيهقي: 3599
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 715
11 تا 13
حدیث نمبر: 3125
3125. عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:إذا قام أحدكم إلى الصلاة فلا يبصُق أمامه، فإنما يناجي الله مادام في مصلاه، ولا عن يمينه، فإن عن يمينه ملَكاً، وليبصق عن يساره، أو تحت قدمه فيدفنُها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الصلاة (416) عن إسحاق بن نصر، قال: حدثنا عبد الرزاق، عن معمر، عن همام، سمع أبا هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3599
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ لِلصَّلَاةِ فَلَا يَبْصُقْ أَمَامَهُ إِنَّهُ يُنَاجِي اللهَ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ فَإِنَّ عَنْ يَمِينِهِ مَلَكًا، وَلَكِنْ لِيَبْصُقْ عَنْ شِمَالِهِ أَوْ تَحْتَ رِجْلِهِ فَيَدْفِنْهَا" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ نَصْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے کھڑا ہو تو اپنے سامنے نہ تھوکے کیونکہ وہ جب تک نماز میں ہوتا ہے اللہ تعالیٰ سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے اور نہ ہی داہنی طرف تھوکے کیونکہ اس کی داہنی طرف ایک فرشتہ ہوتا ہے، بائیں طرف یا اپنے پاؤں کے نیچے تھوک لے اور اس کو دفن بھی کرے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3599]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 406»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 715
«إذا قام أحدكم إلى الصلاة فلا يبزق أمامه فإنما يناجي الله تبارك وتعالى ما دام في مصلاه، ولا عن يمينه فإن عن يمينه ملكا، وليبصق عن يساره أو تحت قدمه فيدفنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ اپنے آگے مت تھوکے، کیونکہ جب تک وہ اپنی جائے نماز پر ہوتا ہے، وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اور نہ ہی اپنی دائیں جانب تھوکے کیونکہ اس کی دائیں جانب فرشتہ ہوتا ہے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے اور اسے (مٹی میں) دفن کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 715]
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لیے کھڑا ہو تو وہ اپنے آگے مت تھوکے، کیونکہ جب تک وہ اپنی جائے نماز پر ہوتا ہے، وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اور نہ ہی اپنی دائیں جانب تھوکے کیونکہ اس کی دائیں جانب فرشتہ ہوتا ہے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے اور اسے (مٹی میں) دفن کر دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1223.»
قال الشيخ الألباني: صحيح