🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10430 (کل: 61 مقامات، 21 کتب)
مسند احمد: 10430، 7168، 7642، 8161، 8506، 9656، 10590، 16182
صحیح بخاری: 6988، 7017
صحیح مسلم: 5905، 5906، 5908، 5911، 5912، 5913، 5915
سنن ابوداود: 5019
سنن ترمذی: 2270، 2280، 2291
سنن ابن ماجہ: 3894، 3917، 3926
صحیفہ ہمام بن منبہ: 49
شمائل ترمذی: 408
مسند اسحاق بن راہویہ: 744، 746
سنن دارمی: 2180، 2181، 2197
مشکوۃ المصابیح: 4609، 4611، 4614
اللؤلؤ والمرجان: 1457، 1459، 1460، 1461
مصنف ابن ابی شیبہ: 32471، 32472، 32533
الفتح الربانی: 7816، 7822، 7861، 7867
صحیح ابن حبان: 6040، 6052
المستدرک علی الصحیحین: 8373
الجامع الكامل: 11665، 11676
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11717، 11718، 11726
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 365، 3533، 6255
المعجم الاوسط: 393، 955، 2057، 5812
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2270
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2270
وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي كِتَابِ الدُّعَاءِ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوعًا: "أَنَّ جُزْءًا مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ تَأْخِيرُ السُّحُورِ وَتَبْكِيرُ الْفِطْرِ، وَإِشَارَةُ الرَّجُلِ بِإِصْبَعِهِ فِي الصَّلَاةِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سحری کرنے میں تاخیر کرنا، افطار میں جلدی کرنا اور نماز میں انگلی کے ساتھ اشارہ کرنا نبوت کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔“ امام طبرانی نے اسے اپنی تصنیف ’کتاب الدعاء‘ میں ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2270]
تخریج الحدیث: «بسند ضعيف من حديث أبي هريرة مرفوعا: "أن جزءا من سبعين جزءا من النبوة تأخير السحور وتبكير الفطر، وإشارة الرجل بإصبعه في الصلاة"»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں