🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10526 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
مسند احمد: 10526، 7315، 9784
صحیح بخاری: 2937، 4392، 6397
صحیح مسلم: 6450
الادب المفرد: 611
صحیح الادب المفرد: 478
مشکوۃ المصابیح: 6005
مسند الحمیدی: 1081
اللؤلؤ والمرجان: 1640
الفتح الربانی: 11201، 12575
صحیح ابن حبان: 979
مسند امام شافعی: 1791
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 430
الجامع الكامل: 7885، 9766، 10529، 10957
المعجم الکبیر للطبرانی: 8186، 8187، 8188، 8189، 8190، 8191، 8192، 8194
فضائل صحابہ: 1671، 1672
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1672
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَدِمَ الطُّفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- إِنَّ دَوْسًا قَدْ عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهَا، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَيْهِ، فَقُلْتُ: هَلَكَتْ دَوْسٌ فَقَالَ: "اللَّهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَائْتِ بِهَا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یقیناً قبیلہ دوس نے نافرمانی کی ہے اور (حق کو قبول کرنے سے) انکار کر دیا ہے، لہذا آپ ان کے خلاف اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھ (دعا کے لیے) بلند فرمائے، تو میں نے (اپنے جی میں) کہا: اب تو قبیلہ دوس ہلاک ہو گیا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «اللَّهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَائْتِ بِهَا» ”اے اللہ! قبیلہ دوس کو ہدایت عطا فرما اور انہیں (ہمارے پاس) لے آ۔“ [فضائل الصحابة/فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2779، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2524، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10148، وأخرجه فتح الباري برقم: 2779، 5982، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8217، 8218، 8219، 8220، 8221، 8222، 8223، 8225»
«مسند الامام احمد: 502/2»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں