🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10582 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 10582
صحیح مسلم: 5798، 5802، 5803
سلسلہ احادیث صحیحہ: 213، 219، 223
مسند اسحاق بن راہویہ: 63
صحیح ابن حبان: 5826
الجامع الكامل: 11636
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7533
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7533
«لا عدوى ولا هامة ولا طيرة وأحب الفأل الحسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، ہامہ اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور مجھے اچھی فال پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 787.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں