الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10707 (کل: 32 مقامات، 18 کتب)
سنن ابوداود: 5028
سنن ابن ماجہ: 968
صحیح الادب المفرد: 710
مسند الحمیدی: 1195
اللؤلؤ والمرجان: 1885
الفتح الربانی: 8234
المستدرک علی الصحیحین: 7876
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6627
31 تا 32
حدیث نمبر: 4130
«العطاس من الله والتثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليضع يده على فيه وإذا قال: آه آه فإن الشيطان يضحك من جوفه وإن الله عز وجل يحب العطاس ويكره التثاؤب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چھینک اللہ کی طرف سے ہے اور جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے، اور اگر وہ آہ آہ کرے تو شیطان اس کے پیٹ کے اندر سے ہنستا ہے۔ اور بے شک اللہ عزوجل چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 4130]

تخریج الحدیث: «(حسن) ت ابن السني في عمل اليوم والليلة عن أبي هريرة. التعليق على صحيح ابن خزيمة 921: ابن خزيمة، ك.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 6627
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْعُطَاسَ، وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلْ آهْ آهْ، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَضْحَكُ مِنْهُ وَيَلْعَبُ بِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جماہی کو ناپسند کرتا ہے، چنانچہ جب تم میں سے کسی کو جماہی آئے تو وہ اپنی زبان سے «آہْ آهْ» کی آواز نہ نکالے کیونکہ (اس صورت میں) شیطان اس پر ہنستا ہے اور اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6627]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن خزيمة (922، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6596»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن خزيمة (922، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6596»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح