الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10764 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 12435
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9227
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 4469
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7536
حدیث نمبر: 10764
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا حَمَّادٌ , حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ , أَخْبَرَنِي مَنْ , سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَيَرْعَفَنَّ عَلَى مِنْبَرِي جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ , يَسِيلُ رُعَافُهُ" ، قَالَ: فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عَمْرَو بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَعَفَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , حَتَّى سَالَ رُعَافُهُ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب میرے اس منبر پر بنو امیہ کے ظالموں میں سے ایک ظالم قابض ہوجائے گا۔ اور اس کی نکسیر چھوٹ جائے گی راوی کہتے ہیں کہ عمرو بن سعید کو دیکھنے والوں نے بتایا ہے کہ جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر بیٹھا تو اس کی نکسیر پھوٹ پڑی۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10764]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف علي، ولإبهام الراوي عن أبى هريرة
حدیث نمبر: 9000
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لَيَرْتَقِيَنَّ جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ عَلَى مِنْبَرِي هَذَا" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ عنقریب میرے اس منبر پر بنو امیہ کے ظالموں میں سے ایک ظالم قابض ہوجائے گا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 9000]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف علي، ولجهالة الراوي عن أبي هريرة
حدیث نمبر: 12435
عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”لَيَرْعَفَنَّ عَلَى مِنْبَرِي جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ يَسِيلُ رُعَافُهُ“ قَالَ فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عَمْرَو بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَعَفَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَالَ رُعَافُهُ (وَعَنْهُ أَيْضًا) قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”لَيَرْتَقِيَنَّ جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ عَلَى مِنْبَرِي هَذَا“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس منبر پر فرماتے سنا ہے بنوامیہ کے ظالم حکمرانوں میں سے ایک ظالم کی نکسیر میرے منبر پر پھوٹے گی۔ علی بن زید کہتے ہیں: ایک آدمی، جس نے عمرو بن سعید کو دیکھا تھا، اس نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر عمرو بن سعید کی نکسیر پھوٹ پڑی تھی۔ علی بن زید سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:ایک آدمی نے مجھے بیان کیا کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنوامیہ کا ایک ظالم حکمران میرے اس منبرپر چڑھے گا۔ [الفتح الربانی/كتاب الخلافة والإمارة/حدیث: 12435]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان، ولابھام الراوي عن ابي ھريرة، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 10764 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 10774»
وضاحت: فوائد: … درج ذیل دو احادیث پر غور کریں:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((اِنِّيْ رَاَیْتُ فِيْ مَنَامِيْ،کَأَنَّ بَنِيْ الْحَکَمِ بْنِ اَبِيْ الْعَاصِ یَنْزُوْنَ عَلٰی مِنْبَرِيْکَمَا تَنْزُوْ الْقِرَدَۃُ۔)) … میں نے خواب میں دیکھا کہ بنو حکم بن ابی عاص میرے منبر پر بندروں کی طرح کود رہے ہیں۔ یہ حدیث سیدنا ابو ہریرہ اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے اور سعید بن مسیب سے مرسلًا روایت کی گئی ہے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اپنی حدیث میں مذکورہ بالا حدیث کے ساتھ یہ الفاظ بھی روایت کئے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کی وفات تک پورے زور سے ہنستے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔ (ملاحظہ ہو: سلسلہ صحیحہ: ۳۹۴۰)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((إِذَا بَلَغَ بَنُوْ أَبِیْ الْعَاصِ ثَلَاثِیْنَ رَجُلاً، اتَّخَذُوْا دِیْنَ اللّٰہِ دَخَلاً، وَعِبَادَاللّٰہِ خَوْلاً وَمَالَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ دُوْلاً۔)) … جب ابو عاص کے بیٹوں کی تعداد تیس مردوں تک پہنچے گی تو یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے دین میں عیب و نقص نکالیں گے، اللہ کے بندوں کو غلام بنا لیں گے اور اللہ تعالیٰ کے مال کو آپس میں ہی ادل بدل کریں گے۔ یہ حدیث سیدنا ابو ہریرہ، سیدنا ابو سعید خدری، سیدنا ابو ذر غفاری، سیدنا معاویہ بن سفیان
اور سیدنا عبد اللہ بن عباس سے مروی ہے۔ (ملاحظہ ہو سلسلہ صحیحہ: ۷۴۴)
بنو ابی العاص سے مراد بنو امیہ ہیں، جن کے دور حکومت میں اس باب میں مذکورہ احادیث کا مصداق بننے والے خلفا موجود تھے۔

اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان
حدیث نمبر: 9227
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" لَيَرْعُفَنَّ عَلَى مِنْبَرِي جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ فَيَسِيلُ رُعَافُهُ".
فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عَمْرَو بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِيَ رَعَفَ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَتَّى سَالَ رُعَافُهُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”میرے اس منبر پر، بنوامیہ کے ایک ظالم حکمران کی ضرور نکسیر پھوٹے گی اور اُس کی نکسیر بہنے لگے گی“۔ راوی بیان کرتے ہیں: مجھے اُس شخص نے یہ بات بتائی ہے، جس نے عمرو بن سعید بن العاص کو دیکھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر اس کی نکسیر پھوٹ پڑی اور وہ بہنے لگی۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9227]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9227]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (522/2)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10385، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7536»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 4469
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيَرْعَفَنَّ جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ عَلَى مِنْبَرِي هَذَا، قَالَ: فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عَمْرَو بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، رَعَفَ عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَالَ الدَّمُ عَلَى دَرَجِ الْمِنْبَرِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بنو امیہ کے جابر و سرکش حکمرانوں میں سے ایک شخص میرے اس منبر پر نکسیر پھوٹنے (ناک سے خون بہنے) کی حالت میں ہوگا“، راوی بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے خود عمرو بن سعید بن العاص کو دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر ان کی نکسیر پھوٹی یہاں تک کہ خون منبر کی سیڑھیوں پر بہنے لگا۔
اس حدیث کو امام حارث نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں داؤد بن المحبر نہایت ضعیف اور علی بن زید بن جدعان بھی حفظ کے لحاظ سے کمزور راوی ہیں۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الفتوح/حدیث: 4469]

تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 10385، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9226، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7536»
حدیث نمبر: 7536
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَيَرْعَفَنَّ جَبَّارٌ مِنْ جَبَابِرَةِ بَنِي أُمَيَّةَ عَلَى مِنْبَرِي هَذَا. قَالَ: فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَى عَمْرَو بْنَ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ رَعَفَ عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَالَ الدَّمُ عَلَى الدَّرَجِ - دَرَجِ الْمِنْبَرِ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ، عَنِ الْوَاقِدِيِّ وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَفِي إِسْنَادِهِ أَيْضًا مَنْ لَمْ يُسَمَّ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِسَنَدٍ فِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ أَيْضًا رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ وَتَقَدَّمَ حَدِيثُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ فِي الْجِهَادِ فِي بَابِ سُؤَالِ الْإِمَامِ عَنِ الرَّعِيَّةِ.

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بنو امیہ کے ظالم و سرکشوں میں سے ایک جابر شخص کی میرے اس منبر پر ضرور نکسیر پھوٹے گی“، راوی بیان کرتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے خود عمرو بن سعید بن العاص کو دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر اس کی نکسیر پھوٹی یہاں تک کہ خون منبر کی سیڑھیوں پر بہہ نکلا۔
اسے حارث بن ابی اسامہ نے واقدی سے روایت کیا ہے جو ضعیف ہیں، اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی بھی ہے جس کا نام نہیں لیا گیا، نیز امام احمد بن حنبل نے اسے ایسی سند سے روایت کیا ہے جس میں ابن لہیعہ ہیں، اور اس میں بھی ایک ایسا راوی ہے جس کا نام نہیں لیا گیا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7536]

تخریج الحدیث: «رواه الحارث بن أبي أسامة، عن الواقدي وهو ضعيف، وفي إسناده أيضا من لم يسم، وأحمد بن حنبل بسند فيه ابن لهيعة، وفيه أيضا راو لم يسم وتقدم حديث عمرو بن حزم في الجهاد في باب سؤال الإمام عن الرعية»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 10385، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9226»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 10385، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9226»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف