🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10787 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 10787، 10347
سنن ابن ماجہ: 2329، 2346
مسند اسحاق بن راہویہ: 892
مصنف ابن ابی شیبہ: 22469، 24933
سنن دارقطنی: 4483
الفتح الربانی: 6422
السنن الكبرى للبيهقي: 21215
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6438
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6438
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَذْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ خِلَاسٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ رَجُلَيْنِ تَدَارَآ فِي الْبَيْعِ وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا بَيِّنَةٌ، فَأَمَرَهُمَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ يَتَسَاهَمَا عَلَى الْيَمِينِ، أَحَبَّا أَوْ كَرِهَا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”دو شخصوں کے درمیان خرید و فروخت کے ایک معاملے میں جھگڑا ہو گیا اور ان میں سے کسی کے پاس بھی (اپنے دعوے پر) کوئی گواہ موجود نہ تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اس بات پر قرعہ اندازی کریں کہ (پہلے) قسم کون اٹھائے گا، خواہ وہ اس طریقے کو پسند کریں یا ناپسند۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6438]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2529، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3616، 3617، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2329، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9974، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 15212، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 6236، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6407»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں