الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
33. مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 11591 (کل: 8 مقامات، 7 کتب)
الفتح الربانی: 9857
المستدرک علی الصحیحین: 7134
الجامع الكامل: 850
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18464
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1238
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7736
حدیث نمبر: 11591
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا زَكَرِيِّا بْنُ عَدِيٍّ ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ:" مَا بَالُ أَقْوَامٍ تَقُولُ: إِنَّ رَحِمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْفَعُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟! وَاللَّهِ إِنَّ رَحِمِي لَمَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَإِنِّي أَيُّهَا النَّاسُ فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ".
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے اس منبر پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا کہ لوگوں کو کیا ہوگیا ہے جو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرابت داری لوگوں کو فائدہ نہ پہنچا سکے گی، اللہ کی قسم میری قرابت داری دنیا اور آخرت دونوں میں بڑی رہے گی اور لوگو! میں حوض کوثر پر تمہارا انتظار کروں گا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11591]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حمزة بن أبى سعيد الخدري، ولاضطراب فى الإسناد
حدیث نمبر: 11138
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ:" مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُونَ: إِنَّ رَحِمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْفَعُ قَوْمَهُ، بَلَى وَاللَّهِ إِنَّ رَحِمِي مَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَإِنِّي أَيُّهَا النَّاسُ فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَإِذَا جِئْتُمْ قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، وَقَالَ أَخُرُ: أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ"، قَالَ لَهُمْ:" أَمَّا النَّسَبُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ، وَلَكِنَّكُمْ أَحْدَثْتُمْ بَعْدِي، وَارْتَدَدْتُمْ الْقَهْقَرَى".
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ میں نے اس منبر پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک مرتبہ یہ فرماتے ہوئے سنا کہ لوگوں کو کیا ہوگیا ہے جو یہ کہتے پھرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرابت داری لوگوں کو فائدہ نہ پہنچاسکے گی، اللہ کی قسم! میری قرابت داری دنیا و آخرت دونوں میں جڑی رہے گی اور لوگو! میں حوض کوثر پر تمہارا انتظار کروں گا، جب تم وہاں پہنچوں گے تو ایک آدمی کہے گا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں فلاں بن فلاں ہوں اور دوسرا کہے گا کہ میں فلاں بن فلاں ہوں، میں انہیں جواب دوں گا کہ تہمارا نسب تو مجھے معلوم ہوگیا لیکن میرے بعد تم نے دین میں بدعات ایجاد کرلی تھیں اور تم الٹے پاؤں واپس ہوگئے تھے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 11138]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حمزة ابن أبى سعيد الخدري، ولاضطراب فى الإسناد .
حدیث نمبر: 9857
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُونَ إِنَّ رَحِمَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْفَعُ قَوْمَهُ بَلَى وَاللَّهِ إِنَّ رَحِمِي مَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَإِنِّي أَيُّهَا النَّاسُ فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ فَإِذَا جِئْتُمْ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فُلَانٌ وَقَالَ أَخُوهُ أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ قَالَ لَهُمْ أَمَّا النَّسَبُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ وَلَكِنَّكُمْ أَحْدَثْتُمْ بَعْدِي وَارْتَدَدْتُمُ الْقَهْقَرَى
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منبر پر فرمایا: ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو یہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رشتہ داری آپ کی قوم کو کوئی فائدہ نہیں دے گی۔ کیوں نہیں، اللہ کی قسم ہے، میری رشتہ داری دنیا و آخرت میں ملی ہوئی ہو گی، لوگو! میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں گا، پس جب تم وہاں آؤ گے۔ اتنے میں ایک آدمی کہے گا: اے اللہ کے رسول! میں فلاں ہوں، اور اس کا بھائی کہے گا: میں فلاں بن فلاں ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمائیں: نسب کو تو میں نے پہچان لیا ہے، لیکن تم نے میرے بعد نئے امور ایجاد کر لیے اور پچھلے پاؤں پلٹ گئے۔ [الفتح الربانی/القسم الخامس: مسائل الترهيب من الكبائر وسائر المعاصي/حدیث: 9857]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه ابويعلي: 1238، والطيالسي: 2221، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11138 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11155»
وضاحت: فوائد: … رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((کُلُّ سَبَبٍ مُنْقَطِعٌ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، إِلَّا سَبَبِیْ وَنَسَبِیْ۔)) قیامت کے روز ہر رشتہ (اور تعلق و قرابت) منقطع ہو جائے گا، سوائے میرے ازدواجی اور نسبی رشتے کے۔ یہ حدیث سیدنا عبد اللہ بن عباس، سیدنا عمر بن خطاب، سیدنا مسور بن مخرمہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر سے مروی ہے۔ (معجم کبیر للطبرانی: ۳/ ۱۲۹/ ۱ من حدیث ابن عباس، تفصیل کے لیے دیکھئے: صحیحہ:۲۰۳۶)
شرح: … سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے جو حدیث مروی ہے، اس کے الفاظ یہ ہیں: ((کُلُّ نَسَبٍ وَ صِھْرٍ مُنْقَطع یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اِلَّا نسَبی و صِھْری۔)) (ابن عساکر: ۱۹/ ۶۰/ ۲، وھذا اسناد ضعیف جدا) … ہر نسبی اور ازدواجی رشتہ منقطع ہو جائے گا، سوائے میرے نسبی اور ازدواجی رشتے کے۔
درج ذیل تفصیل سے اس حدیث کی مزید وضاحت ہو جاتی ہے:
عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف ان کی بیٹی سے، جو سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے تھی، سے شادی کرنے کا بار بار پیغام بھیجا۔ ایک دن انھوں نے خود کہا: اے ابو الحسن! آپ کی طرف کثرت سے پیغام بھیجنے کی وجہ وہ حدیث ہے، جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((کلُّ سَبَبٍ وَ نَسَبٍ مُنْقَطِعٌ یَوْمَ الْقِیامَۃِ، اِلَّا سَبَبِیْ وَنَسَبِیْ۔)) … قیامت کے روز ہر رشتہ (اور تعلق و قرابت) منقطع ہو جائے گا، سوائے میرے ازدواجی اور نسبی رشتے کے۔
میں چاہتا ہوں کہ آپ اہل بیت لوگوں کے ساتھ میری ازدواجی قرابت ہونی چاہیے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ چلے گئے اور اپنی اس بیٹی کو میک اپ کرنے کا حکم دیا اور پھر اس کو امیر المومنین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف بھیج دیا۔ جب انھوں نے اس کو دیکھا تو اس کی طرف کھڑے ہوئے اور اس کی پنڈلی کو پکڑا اور کہا: اپنے باپ سے کہہ دینا کہ میں راضی ہوں، میں راضی ہوں، میں راضی ہوں۔ جب وہ بچی اپنے باپ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچی تو انھوں نے پوچھا: امیر المومنین نے تجھے کیا کہا؟ اس نے کہا: انھوں نے مجھے بلایا اور قبول کیا، جب میں کھڑی ہوئی تو انھوں نے میری پنڈلی کو پکڑا اور کہا: اپنے ابو سے کہہ دینا کہ میں راضی ہوں۔ پھر انھوں نے ان سے اس کا نکاح کر دیا، اس کے بطن سے زید بن عمر پیدا ہوا، وہ نوجوانی تک زندہ رہے، پھر فوت ہو گئے۔ (اخرجہ ابوبکر الشافعی فی الفوائد: ۷۳/ ۲۵۷/ ۱، وابن عدی: ۶/ ۲، والخطیب فی التاریخ: ۶/ ۱۸۲)
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے دل میں آل رسول کییہ عزت تھی، آگے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بھی ان کی تمنا پوری کرتے ہوئے ان کا احترام بجا لانے کی حد کر دی۔ اللہ تعالیٰ نے ان ہستیوں کے لیے {رُحَمَآئُ بَیْنَھُمْ} کے لقب کا کیا خوب انتخاب کیا۔
اس بحث سے معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نسب کا اعزاز روزِ قیامت بھی باقی رہے گا، باقی کسی کی قومیت اور برادری کو کوئی شرف حاصل نہیں ہو گا، بہرحال نجات کا انحصار اعمالِ صالحہ پر ہو گا۔
اس فرق کو ایک مثال کے ذریعے سمجھنا آسان ہو جائے گا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود اپنے عہد میں بعض قبیلوں کو دوسری بعض برادریوں پر فضیلت والا قرار دیتے تھے اور اس بنا پر ان کے ساتھ معاملات طے کرنے میں فرق بھی کرتے تھے، یہ دراصل ان بعض قبیلوں کا اعزاز تھا، لیکن کسی قبیلےوالے کے جرم اور نیکی کے سلسلے میں اس قانون کی رعایت نہیں کی گئی،یہاں تک کہ بنو مخزوم کی خاتون کا چوری کی وجہ سے ہاتھ کاٹ دیا گیا۔

صحيح لغيره
حدیث نمبر: 7134
أخبرنا أبو الحسين أحمد بن عثمان بن يحيى المُقرئ ببغداد، حدَّثنا أبو قلابة الرَّقَاشي، حدَّثنا أبو حُذيفة، حدَّثنا زهير بن محمد، عن عبد الله بن محمد بن عَقيل، عن حمزة بن أبي سعيد الخُدْري، عن أبيه قال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول على المنبر:"ما بالُ أقوامٍ يقولون: إنَّ رَحِمي لا تنفعُ؟ بلى والله، إِنَّ رَحِمي موصولةٌ في الدنيا والآخرة. وإنِّي أيها الناس فَرَطُكم على الحوض، فإذا جئتُ قام رجالٌ، فقال هذا: يا رسولَ الله، أنا فلانٌ، وقال هذا: يا رسولَ الله، أنا فلانٌ، وقال هذا: يا رسولَ الله، أنا فلانٌ (2) ، فأقولُ: قد عرفتُكم، ولكنَّكم أحدَثتُم بعدي ورجعتُم القَهْقَرى" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6958 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6958 - صحيح
سیدنا حمزہ بن ابی سعید خدری اپنے والد (سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ان لوگوں کا کیا حال ہے جو یہ کہتے ہیں کہ میرا رشتہ (قرابت) نفع نہیں دے گا؟ کیوں نہیں، اللہ کی قسم! میرا رشتہ و قرابت دنیا اور آخرت (دونوں) میں جڑا ہوا ہے۔ اور اے لوگو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو (استقبال کرنے والا) ہوں گا، پس جب میں وہاں ہوں گا تو کچھ لوگ کھڑے ہوں گے، ان میں سے کوئی کہے گا: یا رسول اللہ! میں فلاں ہوں، اور کوئی کہے گا: یا رسول اللہ! میں فلاں ہوں، تو میں کہوں گا: میں نے تمہیں پہچان لیا ہے لیکن تم نے میرے بعد (دین میں) نئی چیزیں نکال لی تھیں اور تم الٹے قدموں (پچھلے دین کی طرف) پھر گئے تھے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7134]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7134]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لتفرد عبد الله بن محمد بن عقيل به وهو ليس بالقوي، وقد اضطرب في روايته، فمرةً يرويه عن حمزة بن أبي سعيد، وأخرى عن سعيد بن المسيب، وثالثة عن عبد الرحمن بن أبي سعيد، وحمزة بن أبي سعيد تفرَّد بالرواية عنه ابن عقيل، ولم يؤثر توثيقه عن معتبَر.» [ترقيم الرساله 7134] [ترقيم الشركة 7053] [ترقيم العلميه 6958]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لتفرد عبد الله بن محمد بن عقيل به وهو ليس بالقوي
حدیث نمبر: 850
850. عن أبي سعيد الخدريّ، قال: سمعتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول على هذا المنبر: ما بالُ رجال يقولون: إنّ رحم رسول الله صلى الله عليه وسلم لا تنفع قومه، بلى واللهِ إنّ رحمي موصولةٌ في الدّنيا والآخرة، وإنّي أيّها النّاس فرط لكم على الحوض، فإذا جئتم قال رجل: يا رسول الله، أنا فلان بن فلان. قال آخر: أنا فلان بن فلان. فأقول: أما النَّسبُ فقد عرفتُه، ولكنّكم أحدثتم بعدي وارتددتُم القهقرى.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه أبو يعلى (1238) عن زهير، حدّثنا أبو عامر، عن زهير، عن عبدالله بن محمد، عن عبدالرحمن بن أبي سعيد، عن أبيه، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 18464
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ - يَعْنِي الْخُدْرِيَّ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُونَ: إِنَّ رَحِمَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يَنْفَعُ قَوْمَهُ؟ بَلَى وَاللَّهِ، إِنَّ رَحِمِي مَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَإِنِّي يَا أَيُّهَا النَّاسُ، فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَإِذَا جِئْتُمْ، قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، وَقَالَ آخَرُ: أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، فَأَقُولُ: فَأَمَّا النِّسَبُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ، وَلَكِنَّكُمْ أَحْدَثْتُمْ بَعْدِي وَارْتَدَدْتُمُ الْقَهْقَرَى". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”لوگوں کا کیا معاملہ ہے؟ جو یہ کہتے ہیں: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رشتہ داری اُن کی قوم کو نفع نہیں دے گی، جی ہاں! اللہ کی قسم! میرے ساتھ رشتہ داری کا تعلق، دنیا اور آخرت میں جڑا رہے گا اور اے لوگو! بیشک میں حوض پر تمہارا پیشرو ہوؤں گا، جب تم لوگ آؤ گے تو کوئی شخص یہ کہے گا: یا رسول اللہ! میں فلاں بن فلاں ہوں، کوئی دوسرا یہ کہے گا: میں فلاں بن فلاں ہوں، تو میں یہ کہوں گا: جہاں تک نسب کا تعلق ہے تو اس کو میں نے جان لیا ہے لیکن تم لوگوں نے میرے بعد نئی چیز پیدا کی اور اُلٹے قدموں پھر گئے۔“
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف عبداللہ بن محمد بن عقیل کا معاملہ مختلف ہے اور اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18464]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، صرف عبداللہ بن محمد بن عقیل کا معاملہ مختلف ہے اور اس کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البعث/حدیث: 18464]
تخریج الحدیث: «اخرجه أبو يعلى فى المسند (1238) اخرجه احمد فى المسند (18/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 10754، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7041»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 1238
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ:" مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُونَ: إِنَّ رَحِمَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَا تَنْفَعُ قَوْمَهُ؟ بَلَى وَاللَّهِ إِنَّ رَحِمِي مَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَإِنِّي يَا أَيُّهَا النَّاسُ فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَإِذَا جِئْتُمْ قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، وَقَالَ آخَرُ: أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ، فَأَقُولُ: أَمَّا النَّسَبُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ وَلَكِنَّكُمْ أَحْدَثْتُمْ بَعْدِي وَارْتَدَدْتُمُ الْقَهْقَرَى"
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس منبر پر یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”ان لوگوں کا کیا حال ہے جو یہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرابت داری ان کی قوم کو نفع نہیں پہنچائے گی؟ کیوں نہیں! اللہ کی قسم، میرا رحمی رشتہ دنیا اور آخرت دونوں میں جڑا ہوا ہے، اور اے لوگو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو ہوں گا، پس جب تم وہاں پہنچو گے تو ایک شخص کہے گا: اے اللہ کے رسول! میں فلاں کا بیٹا فلاں ہوں، اور دوسرا کہے گا: میں فلاں کا بیٹا فلاں ہوں، تو میں فرماؤں گا: جہاں تک تمہارے نسب کا تعلق ہے تو میں نے اسے پہچان لیا ہے، لیکن تم نے میرے بعد دین میں نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں اور تم الٹے پاؤں (گمراہی کی طرف) پلٹ گئے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1238]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا اللفظ»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 10754، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7041، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18464، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7736، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1233»

إسناده حسن
حدیث نمبر: 7736
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "مَا بَالُ رِجَالٍ يَقُولُونَ إِنَّ رَحِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْفَعُ قَوْمَهُ، بَلَى وَاللَّهِ إِنَّ رَحِمِي مَوْصُولَةٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَإِنِّي أَيُّهَا النَّاسُ فَرَطٌ لَكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَإِذَا جِئْتُمْ، قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ. وَقَالَ آخَرُ: أَنَا فُلَانُ بْنُ فُلَانٍ. فَأَقُولُ: أَمَّا النَّسَبُ فَقَدْ عَرَفْتُهُ، وَلَكِنَّكُمْ أَحْدَثْتُمْ بَعْدِي، وَارْتَدَدْتُمُ الْقَهْقَرَى ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَتَقَدَّمَ فِي الْبِرِّ وَالصِّلَةِ فِي بَابِ مَا جَاءَ فِي رَحِمِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَدَارُ أَسَانِيدِهِمْ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ .

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ان لوگوں کا کیا حال ہے جو یہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرابت داری آپ کی قوم کو نفع نہیں دے گی؟ کیوں نہیں! اللہ کی قسم، بے شک میری قرابت داری اور تعلقِ رحمی دنیا اور آخرت دونوں میں جڑا ہوا ہے، اور اے لوگو! میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش رو اور استقبال کرنے والا ہوں گا، چنانچہ جب تم وہاں آؤ گے تو کوئی شخص کہے گا: اے اللہ کے رسول! میں فلاں کا بیٹا فلاں ہوں، اور کوئی دوسرا کہے گا: میں فلاں کا بیٹا فلاں ہوں، تو میں ارشاد فرماؤں گا: جہاں تک تمہارے نسب کا تعلق ہے تو اسے میں نے پہچان لیا ہے، لیکن تم نے میرے بعد دین میں نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں اور تم الٹے پاؤں اپنے سابقہ حال پر پلٹ گئے تھے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے اور الفاظ انہی کے ہیں، نیز ابو داؤد طیالسی، ابوبکر بن ابی شیبہ، عبد بن حمید اور احمد بن حنبل نے بھی اسے روایت کیا ہے، اور یہ کتاب البر والصلہ کے باب «ما جاء في رحم رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم » میں گزر چکی ہے، اور ان سب کی اسانید کا مدار عبداللہ بن محمد بن عقیل پر ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القيامة وأهوالها/حدیث: 7736]
تخریج الحدیث: «صرح البوصيري بأن مدار أسانيدهم على عبد الله بن محمد بن عقيل؛ وهو صدوق في حديثه لين ويقال تغير بأخرة (التقريب، من الحفظ)؛ وجملة «أحدثتم بعدي» لها شواهد في الصحيحين»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 10754، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7041، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18464»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 10754، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 7041، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18464»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف عبد الله بن محمد بن عقيل