🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. مسنَدِ عَلِیِّ بنِ اَبِی طَالِب رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 1171 (کل: 23 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 1171، 698، 755
صحیح بخاری: 2614، 5366، 5840
صحیح مسلم: 5420، 5422، 5423
سنن ابوداود: 4043
سنن نسائی: 5300
بلوغ المرام: 419
مشکوۃ المصابیح: 4322
مصنف ابن ابی شیبہ: 26267
الفتح الربانی: 7953، 8031، 8033
الجامع الكامل: 6005، 15488
السنن الكبرى للبيهقي: 4213، 4216، 4217
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 329
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4216
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَعَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَيْسَرَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةٌ سِيَرَاءُ" قَالَ:" فَبَعَثَ إِلَيَّ بِهَا، فَلَبِسْتُهَا، فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ، فَشَقَقْتُهَا خُمُرًا بَيْنَ نِسَائِي" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَرْبٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ریشمی دھاری دار قمیص تحفہ میں دی گئی، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف بھیج دی۔ میں نے اسے پہن لیا، پھر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے میں غصہ محسوس کیا تو میں نے اسے پھاڑ کر اپنی عورتوں کے لیے دوپٹہ بنا دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4216]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 5840»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4217
أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا ⦗٥٩٦⦘ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا عَفَّانُ، وَشَبَابَةُ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ (ح) وَأنبأ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا أَبُو عَوْنٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْحَنَفِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةٌ سِيَرَاءُ فَبَعَثَ بِهَا إِلَيَّ، فَلَبِسْتُهَا وَخَرَجْتُ فِيهَا، فَنَظَرَ إِلَيَّ، فَكَأَنَّهُ كَرِهَهُ فَقَالَ لِي:" مَا أَعْطَيْتُكَهَا؛ لِتَلْبَسَهَا" فَأَمَرَنِي فَأَطَّرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي" وَفِي حَدِيثِ عَفَّانَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي عَوْنٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ الْحَنَفِيَّ وَقَالَ:" فَعَرَفْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ، وَقَالَ: فَأَطَّرْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي" وَالْبَاقِي بِمَعْنَاهُ. أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ أَوْجُهٍ عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ریشمی دھاری دار قمیص ہدیہ کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف بھیج دی، میں نے اسے پہن لیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپسند کرتے ہوئے مجھے دیکھا اور فرمایا: ”میں نے تجھے پہننے کے لیے نہیں دی تھی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق میں نے اسے عورتوں میں تقسیم کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4217]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 329
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ ، يَقُولُ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ، وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ، وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ، وَكَسَانِي حُلَّةً سِيَرَاءَ، فَخَرَجْتُ فِيهَا، أَوْ رُحْتُ فِيهَا، فَلَمَّا رَآهَا عَلَيَّ، قَالَ: إِنِّي لَمْ أَكْسُكَهَا لِتَلْبَسَهَا، قَالَ: فَرَجَعْتُ فَأَعْطَيْتُ فَاطِمَةَ نَاحِيَتَهَا كَأَنَّهَا تَطْوِيهَا مَعِي، قَالَ: فَشَقَقْتُهَا بِاثْنَيْنِ، قَالَ: فَقَالَتْ: تَرِبَتْ يَدَاكَ فَمَاذَا صَنَعْتَ؟ قُلْتُ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِهَا، فَالْبَسِي وَاكْسِي نِسَاءَكِ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے، ریشمی دھاری دار لباس (قسی) اور کسم سے رنگے ہوئے سرخ کپڑے استعمال کرنے اور رکوع کی حالت میں قرآنِ کریم کی قراءت کرنے سے منع فرمایا ہے“، نیز (ایک مرتبہ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک ریشمی دھاری دار جوڑا عطا فرمایا تو میں اسے پہن کر نکلا یا (شام کے وقت) اسے زیبِ تن کیے ہوئے گیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مجھ پر دیکھا تو فرمایا: ”میں نے یہ تمہیں اس لیے نہیں دیا تھا کہ تم اسے (خود) پہنو“، سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں واپس آیا اور اس کا ایک حصہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو پکڑا دیا گویا وہ میرے ساتھ اسے لپیٹ رہی تھیں، پھر میں نے اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا تو انہوں نے کہا: «تَرِبَتْ يَدَاكَ» ”تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں“، تم نے یہ کیا کیا؟ میں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اسے پہننے سے منع فرما دیا ہے، لہذا اب تم اسے خود پہنو اور اپنی دیگر خواتین کو بھی پہناؤ“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 329]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2472، 5051، 5502، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 739، 2071، 2078، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 264، 1725، 1737، 1786، 2808، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1040، 1041، 1042، 1043، 1044، 1118، 5166، 5167، 5168، 5169، 5170، 5171، 5172، 5173، 5174، 5175، 5176، 5177، 5178، 5179، 5180، 5181، 5183، 5184، 5267، 5268، 5270، 5271، 5272، 5298، 5318، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4043، 4044، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3596، 3602، 3642، وأخرجه مسند أحمد برقم: 712، وأخرجه موطأ مالك برقم: 177، وأخرجه فتح الباري برقم: 2472، 2473، 3303، 5270، 5500، 5502، 5503، 5511، 5536، وأخرجه مسند البزار برقم: 455، 457، 458، 459، 475، 476، 550، 562، 618، 728، 731، 843، 921، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19476، 19939، 19964، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1418، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1693، 2333، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6718، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4817، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 324»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں