🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. مسنَد اَبِی سَعِید الخدرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 11851 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 11851، 11065، 11850
صحیح مسلم: 5149، 5150، 5152
سنن نسائی: 5574
مصنف ابن ابی شیبہ: 25598
الفتح الربانی: 7505
الجامع الكامل: 7571
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1223، 1340
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1223
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ ، حَدَّثَنِي أَخِي ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ «‏‏‏‏أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الْجَرِّ، وَالدُّبَّاءِ، وَالْمُزَفَّتِ، وَنَهَى عَنِ الْبُسْرِ وَالتَّمْرِ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”سبز مٹی کے گھڑوں، کدو کے برتنوں اور قیر آلود برتنوں (میں مشروب تیار کرنے) سے منع فرمایا، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدر اور پختہ کھجوروں (کو ایک ساتھ ملا کر بھگونے) سے بھی منع فرمایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1223]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1987، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1877، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5550، 5553، 5568، 5569، 5571، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10608، 10681، 10904، 11026، 11072، 11165، 11204، 11285، 11439، وأخرجه فتح الباري برقم: 5280، 6395، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8192، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1218»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1340
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، «‏‏‏‏أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يُنْتَبَذَ فِي الْحَنْتَمِ، وَالدُّبَّاءِ، وَالنَّقِيرِ، وَأَنْ يُخْلَطَ الزَّهْوُ بِالتَّمْرِ، وَالزَّبِيبُ بِالتَّمْرِ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”سبز لاکھی مٹکے، کدو کے برتن اور لکڑی کے کریدے ہوئے برتن میں نبیذ تیار کرنے سے، اور گدرائی ہوئی کھجور کو پکی ہوئی کھجور کے ساتھ نیز کشمش کو پکی کھجور کے ساتھ ملا کر (نبیذ بنانے کے لیے) بھگونے سے منع فرمایا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8287، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1335»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں