🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 12753 (کل: 21 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 12753، 12199
صحیح بخاری: 6129، 6203
سنن ترمذی: 333، 1989
سنن ابن ماجہ: 3720، 3740
شمائل ترمذی: 235
الادب المفرد: 269، 384، 847
صحیح الادب المفرد: 203، 654
مشکوۃ المصابیح: 4884
مصنف ابن ابی شیبہ: 4087، 27976
صحیح ابن حبان: 2308، 2506
السنن الكبرى للبيهقي: 9991
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2836
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2836
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَغْشَانَا وَيُخَالِطُنَا، فَكَانَ مَعَنَا صَبِيٌّ، يُقَالُ لَهُ أَبُو عُمَيْرٍ ، فَقَالَ: يَا أَبَا عُمَيْرٍ ، مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ؟.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لایا کرتے تھے اور ہم سے اختلاط و میل جول رکھتے تھے، (ان دنوں) ہمارے پاس ایک چھوٹا بچہ تھا جسے ابو عمیر (کی کنیت سے) پکارا جاتا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس سے دریافت) فرمایا: ”اے ابو عمیر! نغیر (نامی پرندے) کا کیا ہوا؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2836]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5850، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2150، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1989، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4969، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3720، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13542، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 125، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2828»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں