🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 12807 (کل: 31 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 12807، 12806، 13882، 13946
صحیح بخاری: 80، 81، 5231، 5577، 6808
صحیح مسلم: 6785، 6786، 6787
سنن ترمذی: 2205
سنن ابن ماجہ: 4045
مشکوۃ المصابیح: 5437
مصنف ابن ابی شیبہ: 40063، 40342
الفتح الربانی: 317
صحیح ابن حبان: 6768
الجامع الكامل: 1234، 15919، 15931
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2206
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2892، 2901، 2931، 3040، 3062، 3070، 3085، 3178
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3178
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: أَلَا أُحَدِّثَكُمْ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، لَا يُحَدِّثُكُمْ أَحَدٌ بَعْدِي سَمِعَهُ مِنْهُ: «إِنَّهُ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ، وَيَظْهَرَ الْجَهْلُ، وَيَفْشُوَ الزِّنَى، وَيُشْرَبَ الْخَمْرُ، وَيَذْهَبَ الرِّجَالُ، وَيَبْقَى النِّسَاءُ حَتَّى يَكُونَ لِخَمْسِينَ امْرَأَةً قَيِّمٌ وَاحِدٌ»
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں وہ حدیث نہ سناؤں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اور میرے بعد کوئی ایسا شخص باقی نہیں رہے گا جو اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے براہِ راست سن کر بیان کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ علم (دین) اٹھا لیا جائے گا، جہالت کا غلبہ ہوگا، زنا کاری عام ہو جائے گی، شراب پی جائے گی، مردوں کی تعداد کم ہو جائے گی اور عورتیں کثرت سے باقی رہ جائیں گی، یہاں تک کہ پچاس عورتوں کی خبرگیری کرنے والا صرف ایک ہی مرد ہو گا۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3178]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 2892)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 80، 6423، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2671، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2205، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4045، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12118، 12395، 12682، 12818، 13470، 13664، وأخرجه فتح الباري برقم: 5255، 6423، 6465، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20801، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3167»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں