🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 12832 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
مسند احمد: 12832، 12012
صحیح بخاری: 1141، 1972
سنن ترمذی: 769
سنن نسائی: 1628
شمائل ترمذی: 298
مشکوۃ المصابیح: 1208، 1241
صحیح ابن خزیمہ: 2134
مصنف ابن ابی شیبہ: 10008
الفتح الربانی: 2166، 3941
صحیح ابن حبان: 2617، 2618
الجامع الكامل: 2700، 4420
السنن الكبرى للبيهقي: 4734
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3819، 3828، 3852
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3852
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : مَا كُنَّا نَشَاءُ أَنْ نَرَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ مُصَلِّيًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ، وَمَا كُنَّا نَشَاءُ أَنْ نَرَاهُ مِنَ اللَّيْلِ نَائِمًا إِلَّا رَأَيْنَاهُ نَائِمًا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ہم رات کے جس پہر میں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھنے کی خواہش کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ہی کی حالت میں پاتے، اور جب کبھی ہمارا یہ ارادہ ہوتا کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کے وقت آرام فرماتے ہوئے دیکھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو محوِ خواب ہی پاتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3852]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى تخريجه (برقم 3819)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1090، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 769، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1627، وأخرجه فتح الباري برقم: 1090، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2134، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4552، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2618، وأخرجه شرح السنة برقم: 932، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3840»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں