🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 13139 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 13139، 12024، 14058
مصنف ابن ابی شیبہ: 20544
صحیح ابن حبان: 4582، 7181
المستدرک علی الصحیحین: 2579، 5607
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3412
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4568
فضائل صحابہ: 1567
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1567
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَرْمِي بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ خَلْفِهِ يَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ نَبْلِهِ قَالَ: فَيَتَطَاوَلُ أَبُو طَلْحَةَ بِصَدْرِهِ يَقِي بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: "يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَحْرِي دُونَ نَحْرِكَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے (دشمن پر) تیر اندازی کر رہے تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پیچھے سے اپنا سر مبارک بلند کر کے یہ دیکھنے کے لیے جھانکتے کہ ان کے تیر کہاں جا کر لگتے ہیں۔
وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ اپنا سینہ تان لیتے اور اس کے ذریعے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کرتے ہوئے عرض کرتے: ”اے اللہ کے رسول! میرا سینہ آپ کے سینے کے بچاؤ کے لیے (ڈھال بن کر) حاضر ہے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل خديجة وغيرها/حدیث: 1567]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح، وأخرجه في المسند (۳: ۱۰۵، ۲۰٦) مثله و (۳: ۲٦۵) نحوه. .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2746، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1811، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11613، وأخرجه فتح الباري برقم: 2746، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2593، 5563، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7181»
«صحيح البخاري: 93/6؛ صحيح مسلم: 1443/3»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں