🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 13386 (کل: 23 مقامات، 9 کتب)
مسند احمد: 13386، 12993، 13850
صحیح بخاری: 6167، 6171
صحیح مسلم: 7410، 7411، 7412
مشکوۃ المصابیح: 5009
اللؤلؤ والمرجان: 1693
صحیح ابن حبان: 563، 565، 6848
الجامع الكامل: 974، 14636، 15888
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2758، 3024، 3277، 3281، 3556، 3632
المعجم الاوسط: 9154
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3556
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ مَتَى السَّاعَةُ؟ قَالَ: وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ: فَلَمْ يَذْكُرْ خَيْرًا، وَلَكِنْ أُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، قَالَ: فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! قیامت کب آئے گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے؟“ اس شخص نے (اپنی طرف سے) کسی کثیر نیکی یا بڑے عمل کا تذکرہ تو نہ کیا البتہ عرض کی: ”لیکن میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتا ہوں،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم نے محبت کی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3556]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3485، 5815، 5819، 6734، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2639، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2385، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11602، 11665، 12281، 12292، 12304، 12351، 12358، 12412، 12581، 12635، 12655، 12679، 12745، 12755، 12812، 12949، 12958، 12974، 13272، 13512، 13600، 13659، وأخرجه فتح الباري برقم: 3485، 5815، 5816، 5819، وأخرجه مسند البزار برقم: 1753، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 107، 412، 1550، 2227، 2299، 5889، 7461، 8551، 9399، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 57، 137، 229، 799، 1087، 1138، وأخرجه شرح السنة برقم: 3476، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3543»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3632
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَتَى السَّاعَةُ؟ قَالَ: مَا أَعْدَدْتَ لَهَا؟ قَالَ: مَا أَعْدَدْتُ لَهَا مِنْ كَبِيرِ صَلَاةٍ، وَلَا صِيَامٍ، وَلَا صَدَقَةٍ، إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، قَالَ: فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ ”قیامت کب آئے گی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا: ”تم نے اس کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے؟“ اس نے عرض کیا کہ میں نے اس کے لیے بہت زیادہ نمازوں، روزوں اور صدقہ و خیرات کی صورت میں کوئی بڑی تیاری تو نہیں کی، البتہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”پھر تم (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم نے محبت کی ہوگی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3632]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند البزار برقم: 1753، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18022، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3620»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9154
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَعْرَابِ أَتَى رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: وَمَا أَعْدَدْتَ لِلسَّاعَةِ؟ I " فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: مَا أَعْدَدْتُ لَهَا كَبِيرَ عَمَلٍ إِلَّا اثْنَيْنِ، إِلَّا أَنِّي أُحِبُّ اللهَ وَرَسُولَهُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " فَأَنْتَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بدوی لوگوں میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! قیامت کب قائم ہوگی؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے قیامت کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے؟“ اس دیہاتی نے کہا: ”میں نے اس کے لیے کوئی بڑا عمل تیار نہیں کیا، سوائے اس کے کہ میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتا ہوں۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”تم اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم محبت کرتے ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 9154]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3688، 6167، 6171، 7153، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2639، 2953، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 8، 105، 565، 563، 564، 2991، 2988، 7348، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5842، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5127، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2385، 2386، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5918، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12195، 12258، 12820، 12889، 12900، 12912، 12959، 12966، 13020، 13193، 13247، 13268، 13293، 13359، 13369، 13426، 13520، 13566، 13575، 13590، 13591، 13592، 13891، 14036، 14058، 14137، 14228، 14289، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2245، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1224، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2758، 2777، 2888، 3023، 3024، 3072، 3277، 3278، 3280، 3281، 3465، 3556، 3557، 3597، 3627، 3631، 3632، 3920، 4049، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1265، 1297، 1296، 1339، 1366، والبزار فى «مسنده» برقم: 6190، 6189، 6220، 6283، 6284، 6661، 6677، 6772، 6846، 6957، 7152، 7601، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20317، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38716، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 475، والطبراني فى «الصغير» برقم: 154، 1133، 1190، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 410، 1527، 2278، 7465، 8556، 9403»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں