🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. مسنَد اَنَسِ بنِ مَالِك رَضِیَ اللَّه عَنه
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 13496 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 13496
صحیح مسلم: 5995، 5998، 6000، 6001
مشکوۃ المصابیح: 5569
صحیح ابن حبان: 6454
الجامع الكامل: 813، 815
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5592
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3197
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3197
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ : قَالَ نَبِيُّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يُرَى فِيهِ أَبَارِيقُ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ : يَعْنِي حَوْضَهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس میں سونے اور چاندی کے اتنے آفتابے نظر آئیں گے جتنی آسمان کے ستاروں کی تعداد ہے“؛ امام ابو سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اپنا حوضِ مبارک ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3197]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 3115)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6209، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2442، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4305، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13084، وأخرجه فتح الباري برقم: 1، 6208، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4031، 8758، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2897، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7034، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3186»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں