🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 15101 (کل: 31 مقامات، 14 کتب)
مسند احمد: 15101، 14369، 14420، 15085
صحیح مسلم: 2047، 2048، 2051
سنن ابوداود: 1148
سنن نسائی: 1563، 1576
سنن دارمی: 1641، 1649
مشکوۃ المصابیح: 1446
المنتقى ابن الجارود: 259
مصنف ابن ابی شیبہ: 5774، 5776، 5792
سنن دارقطنی: 1724
الفتح الربانی: 2861
صحیح ابن حبان: 2819
الجامع الكامل: 3178، 3199، 3201، 6340، 16505
السنن الكبرى للبيهقي: 6167، 6198، 6220
المعجم الکبیر للطبرانی: 1929، 1968، 10896
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10896
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ (ح) ، وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ، قَالَا: ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَلَّى الْعِيدَ بِلَا أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ، ثُمَّ أَتَى النِّسَاءَ فَوَعَظَهُنَّ وَحَثَّهُنَّ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَكَمْ مِنْ قِلَادَةٍ وَخَاتَمٍ أُلْقِيَ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ حَتَّى مَلَأَ ثَوْبَهُ أَوْ مَا شَاءَ اللهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بغیر اذان اور اقامت کے عید کی نماز پڑھی، پھر عورتوں کے پاس تشریف لے گئے، انہیں نصیحت کی اور انہیں صدقہ دینے کی ترغیب دی، تو کتنے ہی ہار اور انگوٹھیاں بلال رضی اللہ عنہ کے کپڑے میں ڈالی گئیں، یہاں تک کہ ان کا کپڑا بھر گیا، یا جتنا اللہ نے چاہا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10896]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 30، حدیث 10942»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں