الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 15108 (کل: 18 مقامات، 13 کتب)
سنن ابوداود: 3765
سنن ابن ماجہ: 3887
الادب المفرد: 1096
صحیح الادب المفرد: 838
مشکوۃ المصابیح: 4161
مصنف ابن ابی شیبہ: 26142
الفتح الربانی: 5556
صحیح ابن حبان: 819
السنن الكبرى للبيهقي: 14607
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 519
11 تا 18
حدیث نمبر: 5556
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَسَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَذَكَرَ اسْمَ اللَّهِ حِينَ يَدْخُلُ وَحِينَ يَطْعَمُ قَالَ الشَّيْطَانُ لَا مَبِيتَ لَكُمْ وَلَا عَشَاءَ هَاهُنَا وَإِنْ دَخَلَ فَلَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ دُخُولِهِ قَالَ أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَإِنْ لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عِنْدَ مَطْعَمِهِ قَالَ أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ قَالَ نَعَمْ
۔ ابو زبیر سے مروی ہے کہ انھوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب بندہ گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لیتا ہے، تو شیطان کہتا ہے: نہ تم اس گھر میں رات گزار سکتے ہو اور نہ شام کا کھانا ملے گا، لیکن اگر آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام نہ لے تو وہ شیطان کہتا ہے: تم نے اس گھر میں رات گزارنے کو پا لیا ہے، پھر اگر وہ کھانا کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے: تم نے رات گزارنا بھی پا لیا ہے اور شام کا کھانا بھی۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ حدیث سنی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5556]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2018، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14729 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14788»
وضاحت: فوائد: … گھر کے تمام افراد کو گھر میں داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا خصوصی اہتمام کرنا چاہیے، تاکہ شیطان کی نحوستوں سے محفوظ رہا جا سکے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2018
حدیث نمبر: 819
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَذَكَرَ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ وَعِنْدَ طَعَامِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: لا مَبِيتَ لَكُمْ وَلا عَشَاءَ، وَإِذَا دَخَلَ فَلَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ دُخُولِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ، وَإِذَا لَمْ يَذْكُرِ اللَّهَ عِنْدَ طَعَامِهِ، قَالَ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہو اور داخلے کے وقت اللہ کا ذکر کرتا ہے اور کھانے کے وقت اللہ کا ذکر کرتا ہے، تو شیطان (اپنے ساتھیوں سے) یہ کہتا ہے: تمہیں یہاں رہنے کے لئے جگہ بھی نہیں ملے گی اور کھانا بھی نہیں ملے گا، اور جب کوئی شخص گھر میں داخلے کے وقت اللہ کا ذکر نہیں کرتا، تو شیطان یہ کہتا ہے کہ تمہیں یہاں جگہ مل جائے گی، اور جب کوئی شخص کھانے کے وقت اللہ کا ذکر نہیں کرتا، تو شیطان کہتا ہے: تمہیں یہاں رہنے کی جگہ بھی مل جائے گی اور کھانا بھی مل جائے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 819]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2018، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 819، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3536، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6724، 9935، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3765، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3887، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14722، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14956، 15340» «رقم طبعة با وزير 816»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (3/ 116): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، فقد صرح ابن جريج بالتحديث عند المؤلف وغيره، وصرح أبو الزبير بالسماع في رواية لمسلم، فانتفت شبهة تدليسهما.
حدیث نمبر: 8227
8227- عن جابر بن عبدالله أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إذا دخل الرجل بيته فذكر الله عند دخوله، وعند طعامه قال الشيطان: لا مبيت لكم ولا عشاء، وإذا دخل فلم يذكر الله عند دخوله قال الشيطان: أدركتم المبيت، وإذا لم يذكر الله عند طعامه قال: أدركتم المبيت والعشاء.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الأشربة (2018: 103) عن محمد بن المثنى العنزي، حدثنا الضحاك يعني أبا عاصم، عن ابن جريج، أخبرني أبو الزبير، عن جابر بن عبدالله فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11164
11164- عن جابر بن عبد الله أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إذا دخل الرجل بيته فذكر الله عند دخوله وعند طعامه، قال الشيطان: لا مبيت لكم ولا عشاء، وإذا دخل فلم يذكر الله عند دخوله، قال الشيطان: أدركتم المبيت، وإذا لم يذكر الله عند طعامه قال: أدركتم المبيت والعشاء.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الأشربة (2018) عن محمد بن المثنى العنزي، ثنا الضحاك أبو عاصم، عن ابن جريج، أخبرني أبو الزبير، عن جابر بن عبدالله فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 11304
11304- عن جابر بن عبد الله، أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إذا دخل الرجل بيته، فذكر الله عند دخوله وعند طعامه، قال الشيطان: لا مبيت لكم، ولا عشاء، وإذا دخل، فلم يذكر الله عند دخوله، قال الشيطان: أدركتم المبيت، وإذا لم يذكر الله عند طعامه، قال: أدركتم المبيت والعشاء.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الأشربة (2018: 103) عن محمد بن المثنى العنزي، حدثنا الضحاك يعني أبا عاصم، عن ابن جريج، أخبرني أبو الزبير، عن جابر بن عبدالله فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14304
14304- عن جابر بن عبد الله، أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: إذا دخل الرجل بيته، فذكر الله عند دخوله وعند طعامه، قال الشيطان: لا مبيت لكم، ولا عشاء، وإذا دخل، فلم يذكر الله عند دخوله، قال الشيطان: أدركتم المبيت، وإذا لم يذكر الله عند طعامه، قال: أدركتم المبيت والعشاء.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الأشربة (2018) عن محمد بن المثنى العنزي، حدثنا الضحاك يعني أبا عاصم، عن ابن جريج، أخبرني أبو الزبير، عن جابر بن عبد الله فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 14607
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْهَرَوِيُّ، نا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ نا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ بَيْتَهُ فَذَكَرَ اللهَ عِنْدَ دُخُولِهِ وَعِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ الشَّيْطَانُ: لَا مَبِيتَ لَكُمْ وَلَا عَشَاءَ، وَإِذَا دَخَلَ فَلَمْ يَذْكُرِ اللهَ عِنْدَ دُخُولِهِ، قَالَ الشَّيْطَانُ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ، فَإِذَا لَمْ يَذْكُرِ اللهَ عِنْدَ طَعَامِهِ قَالَ: أَدْرَكْتُمُ الْمَبِيتَ وَالْعَشَاءَ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّى عَنْ أَبِي عَاصِمٍ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرتا ہے اور کھانے کے وقت «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام سے“ پڑھتا ہے تو شیطان کہتا ہے کہ تمہارے لیے نہ رات گزارنے کی جگہ ہے اور نہ ہی شام کا کھانا۔ جب گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر نہیں کرتا تو شیطان کہتا ہے: تم نے رات گزارنے کی جگہ پا لی، اور جب کھانے کے وقت «بِسْمِ اللّٰهِ» ”اللہ کے نام سے“ نہیں پڑھتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم کو رات گزارنے کی جگہ اور شام کا کھانا بھی مل گیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصداق/حدیث: 14607]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 2018»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 519
«إذا دخل الرجل بيته فذكر اسم الله تعالى حين يدخل وحين يطعم قال الشيطان: لا مبيت لكم ولا عشاء هاهنا وإن دخل فلم يذكر اسم الله عند دخوله قال الشيطان: أدركتم المبيت وإن لم يذكر اسم الله عند مطعمه قال: أدركتم المبيت والعشاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لیتا ہے تو شیطان (اپنے ساتھیوں سے) کہتا ہے کہ تمہارے لیے یہاں نہ رات گزارنے کی جگہ ہے اور نہ رات کا کھانا۔ اور جب وہ داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم نے رات گزارنے کی جگہ پا لی، اور اگر وہ کھانا کھاتے وقت بھی اللہ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم نے رات گزارنے کی جگہ اور رات کا کھانا دونوں پا لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 519]
”جب کوئی آدمی اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اور کھانا کھاتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لیتا ہے تو شیطان (اپنے ساتھیوں سے) کہتا ہے کہ تمہارے لیے یہاں نہ رات گزارنے کی جگہ ہے اور نہ رات کا کھانا۔ اور جب وہ داخل ہوتا ہے اور داخل ہوتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم نے رات گزارنے کی جگہ پا لی، اور اگر وہ کھانا کھاتے وقت بھی اللہ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے کہ تم نے رات گزارنے کی جگہ اور رات کا کھانا دونوں پا لیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 519]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن جابر. مختصر مسلم 1297.»
قال الشيخ الألباني: صحيح