🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
468. حَدِیث شَدَّادِ بنِ اَوس
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 17119 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 17119، 17129، 22422
صحیح مسلم: 6554
سنن دارمی: 1768
مسند الشهاب: 384
مصنف ابن ابی شیبہ: 9548، 9549
السنن الكبرى للبيهقي: 6581، 8283
المعجم الکبیر للطبرانی: 7119
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7119
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، (ح) وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شُعَيْبٍ النَّسَائِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالُوا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ ، قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي ثَمَانِ عَشْرَةَ خَلَوْنَ مِنْ رَمَضَانَ، فَأَبْصَرَ رَجُلًا يَحْتَجِمُ فَقَالَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ.
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کی اٹھارہ تاریخ کو گزرے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو پچھنا لگواتے دیکھا، تو فرمایا: ”پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے، دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الشين/حدیث: 7119]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 286، حدیث 7150»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں