الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
574. حَدِيثُ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 17883 (کل: 63 مقامات، 20 کتب)
صحیح بخاری: 5472
سنن نسائی: 2583
بلوغ المرام: 536
مشکوۃ المصابیح: 4149
مسند الحمیدی: 842
صحیح ابن خزیمہ: 2067
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 564
41 تا 50
حدیث نمبر: 7734
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ، وَغَيْرُهُمَا، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ الْبَزَّازُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنبأ ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ صُلَيْعٍ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ صَدَقَتَكَ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَإِنَّهَا عَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ".
سلمان بن عامر ضبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسکین پر تیرا صدقہ کرنا ایک صدقہ ہے اور قرابت دار پر صدقہ کرنے کے دو اجر ہیں: ایک صلہ رحمی اور دوسرا صدقہ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7734]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه النسائي»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 13222
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، إِمْلَاءً، وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ بِنْتِ ضَلِيعٍ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ صَدَقَتَكَ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَإِنَّهَا عَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" كَذَا قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ: ضَلِيعٌ وَإِنَّمَا هُوَ صُلَيْعٌ بِالصَّادِ.
سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا مسکین پر صدقہ کرنا تو صدقہ ہی ہے لیکن رشتہ دار پر صدقہ کرنے کا دوہرا اجر ہے، صدقے کا اور صلہ رحمی کا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13222]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 19263
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى".
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بچے کے ساتھ عقیقہ ہے، تو اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے پلیدی کو دور کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19263]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 363
"إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فإنه بركة فإن لم يجد تمرا فليفطر على الماء فإنه طهور"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ سراسر برکت ہے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 363]
”جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ سراسر برکت ہے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «ضعيف1. حم 4 ابن خزيمة حب عن سلمان بن عامر الضبي. المشكاة 1990، الروض 122.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
حدیث نمبر: 746
«إذا كان أحدكم صائما فليفطر على التمر فإن لم يجد التمر فعلى الماء فإن الماء طهور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو وہ پانی سے افطار کر لے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 746]
”جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو وہ پانی سے افطار کر لے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 746]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن سلمان بن عامر. المشكاة 1990: حم، ت، ابن ماجه، الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3763
«صدقة ذي الرحم على ذي الرحم صدقة وصلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3763]
”رشتہ دار کی طرف سے رشتہ دار کو دیا گیا صدقہ، صدقہ بھی ہے اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3763]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن سلمان بن عامر. الإرواء 883.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 3858
«الصدقة على المسكين صدقة وهي على ذي الرحم اثنتان: صدقة وصلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے، اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3858]
”مسکین کو صدقہ دینا صرف صدقہ ہے، اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دو چیزیں ہیں: صدقہ بھی اور صلہ رحمی بھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3858]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ ك] عن سلمان بن عامر. المشكاة 1939, صحيح الترغيب 883»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6167
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ بِتَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ، فَلْيُفْطِرْ بِمَاءٍ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے، اور اگر نہ پائے تو پانی سے افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6167]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 272، حدیث 6192»
حدیث نمبر: 6169
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ: فَلْيَشْرَبْ مَاءً، فَإِنَّهُ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اور اگر نہ پائے تو پانی پی لے، کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6169]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 272، حدیث 6194»
حدیث نمبر: 6170
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ إِنْ وَجَدَ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَعَلَى الْمَاءِ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو اگر کھجور ملے تو اس پر افطار کرے، اور اگر نہ ملے تو پانی پر افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6170]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6195»