الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
669. حَدِيثُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 18594 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 18594
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2741
حدیث نمبر: 18594
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَلْجٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْحَكَمِ عَلِيٌّ الْبَصْرِيُّ ، عَن أَبِي بَحْرٍ، عَن الْبَرَاءِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَيُّمَا مُسْلِمَيْنِ الْتَقَيَا، فَأَخَذَ أَحَدُهُمَا بِيَدِ صَاحِبِهِ، ثُمَّ حَمِدَ اللَّهَ، تَفَرَّقَا لَيْسَ بَيْنَهُمَا خَطِيئَةٌ" .
حضرت براء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دو مسلمان آپس میں ملتے ہیں اور ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں پھر اللہ کی حمد کرتے ہیں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ان کے گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18594]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره دون قوله: ثم حمد الله ، وهذا إسناد ضعيف، فيه جهالة واضطراب، فقد اختلف فيه على أبى بلج يحيى بن أبى سليم
حدیث نمبر: 2741
«أيما مسلمين التقيا فأخذ أحدهما بيد صاحبه فتصافحا وحمدا الله تعالى جميعا تفرقا وليس بينهما خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو دو مسلمان آپس میں ملیں، پس ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑے اور وہ مصافحہ کریں اور مل کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کریں، تو وہ اس حال میں جدا ہوں گے کہ ان کے درمیان کوئی گناہ باقی نہیں رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2741]
”جو دو مسلمان آپس میں ملیں، پس ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑے اور وہ مصافحہ کریں اور مل کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کریں، تو وہ اس حال میں جدا ہوں گے کہ ان کے درمیان کوئی گناہ باقی نہیں رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2741]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم الضياء] عن البراء. الصحيحة 525.»
قال الشيخ الألباني: صحيح