الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
669. حَدِيثُ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 18622 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 11319
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14105
المعجم الکبیر للطبرانی: 1166
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6491
حدیث نمبر: 18622
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ:" كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيٍّ ذَمَّةٍ، فَنَزَلَ فِيهَا سِتَّةٌ أَنَا سَابِعُهُمْ، أَوْ سَبْعَةٌ أَنَا ثَامِنُهُمْ، قَالَ: مَاحَةً، فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيِّ، فَجَعَلْتُ فِيهَا نِصْفَهَا أَوْ قِرَابَ ثُلُثِهَا، فَرُفِعَتْ الدَّلْوُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ الْبَرَاءُ: وَكِدْتُ بِإِنَائِي هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ، فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا، وَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ، وَأُعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا، فَلَقَدْ أُخْرِجَ آخِرُنَا بِثَوْبٍ مَخَافَةَ الْغَرَقِ، ثُمَّ سَاحَتْ، وَقَالَ عَفَّانُ مَرَّةً: رَهْبَةَ الْغَرَقِ" .
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے ہم ایک کنوئیں پر پہنچے جس میں تھوڑا سا پانی رہ گیا تھا چھ آدمی جن میں سے ساتوں میں بھی تھا اس میں اترے پھر ڈول لٹکائے گئے کنوئیں کی منڈیر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی موجود تھے ہم نے نصف یا دو تہائی کے قریب پانی ان میں ڈالا اور انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا کردیا گیا میں نے اپنے برتن کو اچھی طرح چیک کیا کہ اتنا پانی ہی مل جائے جسے میں اپنے حلق میں ڈال سکوں لیکن نہیں مل سکا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ڈول میں ہاتھ ڈالا اور کچھ کلمات " جو اللہ کو منظور تھے " پڑھے اس کے بعد وہ ڈول ہمارے پاس واپس آگیا (جب وہ کنوئیں میں انڈیلا گیا تو ہم کنوئیں میں ہی تھے) میں نے اپنے آخری ساتھی کو دیکھا کہ اسے کپڑے سے پکڑ کر باہر نکالا گیا کہ کہیں وہ غرق ہی نہ ہوجائے اور پانی کی جل تھل ہوگئی۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18622]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة حال يونس
حدیث نمبر: 18584
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ، فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيٍّ ذَمَّةٍ، يَعْنِي قَلِيلَةَ الْمَاءِ، قَالَ: فَنَزَلَ فِيهَا سِتَّةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ مَاحَةً، فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ. قَالَ: وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيِّ، فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا، أَوْ قِرَابَ ثُلُثَيْهَا، فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ الْبَرَاءُ: فَكِدْتُ بِإِنَائِي، هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي، فَمَا وَجَدْتُ، فَرُفِعَتْ الدَّلْوُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا، فَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ، فَعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا، قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَنَا أُخْرِجَ بِثَوْبٍ خَشْيَةَ الْغَرَقِ، قَالَ: ثُمَّ سَاحَتْ " يَعْنِي: جَرَتْ نَهْرًا..
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے ہم ایک کنوئیں پر پہنچے جس میں تھوڑا سا پانی رہ گیا تھا چھ آدمی جن میں سے ایک میں بھی تھا اس میں اترے پھر ڈول لٹکائے گئے کنوئیں کی منڈیر پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی موجود تھے ہم نے نصف یا دو تہائی کے قریب پانی ان میں ڈالا اور انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش کیا کردیا گیا میں نے اپنے برتن کو اچھی طرح چیک کیا کہ اتنا پانی ہی مل جائے جسے میں اپنے حلق میں ڈال سکوں لیکن نہیں مل سکا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ڈول میں ہاتھ ڈالا اور کچھ کلمات " جو اللہ کو منظور تھے " پڑھے اس کے بعد وہ ڈول ہمارے پاس واپس آگیا (جب وہ کنوئیں میں انڈیلا گیا تو ہم کنوئیں میں ہی تھے) میں نے اپنے آخری ساتھی کو دیکھا کہ اسے کپڑے سے پکڑ کر باہر نکالا گیا کہ کہیں وہ غرق ہی نہ ہوجائے اور پانی کی جل تھل ہوگئی . گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ [مسند احمد/أول مسند الكوفيين/حدیث: 18584]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة حال يونس
حدیث نمبر: 11319
عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيَّةٍ ذَمَّةٍ يَعْنِي قَلِيلَةَ الْمَاءِ قَالَ فَنَزَلَ فِيهَا سِتَّةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ مَاحَةً فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ قَالَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيَّةِ فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا أَوْ قِرَابَ ثُلُثَيْهَا فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَرَاءُ فَكِدْتُ بِإِنَائِي هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ فَرُفِعَتِ الدَّلْوُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا فَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ فَعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا قَالَ فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَنَا أُخْرِجَ بِثَوْبٍ خَشْيَةَ الْغَرَقِ قَالَ ثُمَّ سَاحَتْ يَعْنِي جَرَتْ نَهْرًا
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے، ہم ایک ایسے کنوئیں تک پہنچے جس میں بہت تھوڑا پانی تھا، کنوئیں سے پانی نکالنے کے لیے پانچ آدمی اس میں اترے، میں چھٹا تھا، کنویں میں ہماری طرف ڈول ڈالا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کنویں کے کنارے پر موجود تھے۔ ہم نے اس ڈول میں اس کے نصف تک یا دو تہائی تک پانی بھرا تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اوپر کو کھینچ لیا گیا۔ سیدنا برائ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کوشش کی کہ اپنے برتن میں کچھ پانی ڈال کر اپنے حلق کو تر کر لوں، مگر مجھے اس قدر تھوڑا سا پانی بھی نہ مل سکا۔ ڈول اوپر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف کھینچا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں ہاتھ ڈبو کر اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائی اور ڈول کو پانی سمیت کنویں کے اندر ہماری طرف واپس اتارا گیا۔ اس کی برکت سے کنویں میں اتنا پانی ہو گیا کہ ہمارے ڈوب جانے کے اندیشہ سے ہم میں سے ہر ایک کو کپڑے کے ساتھ باندھ کر باہر نکالا گیا، اس کے بعد وہ نہر کی طرح بہنے لگا۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11319]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لجھالة حال يونس بن عُبيد، اخرجه الطبراني في الكبير: 1177، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18584 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18785»
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لجھالة حال يونس بن عُبيد
حدیث نمبر: 14105
وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي مَسِيرٍ فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيَّةٍ ذَمَّةٍ - أَيْ قَلِيلَةِ الْمَاءِ - قَالَ: فَنَزَلَ فِيهَا سِتَّةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ مَاحَّةً. قَالَ: فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ. قَالَ: وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى شَفَةِ الرَّكِيِّ. قَالَ: فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا أَوْ قَرِيبَ ثُلُثَيْهَا، فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ الْبَرَاءُ: فَجِئْتُ بِإِنَائِي هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ، فَرَفَعْتُ الدَّلْوَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا فَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ، فَأُعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا. قَالَ: فَقَدْ رَأَيْتُ آخِرَنَا أُخْرِجَ بِقُوَّةٍ خَشْيَةَ الْغَرَقِ. قَالَ: ثُمَّ سَاحَتْ يَعْنِي جَرَتْ نَهْرًا. قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ كَثِيرٍ فِي غَزْوَةِ الْحُدَيْبِيَةِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کر رہے تھے، ہم ایک ایسے کنویں کے پاس آئے جس میں پانی کم تھا، راوی کہتے ہیں: اس میں چھ افراد اترے، جن میں چھٹا فرد میں تھا، وہ کنواں خشک تھا، راوی کہتے ہیں: ہماری طرف ایک ڈول لٹکایا گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کنویں کے کنارے پر موجود تھے، راوی کہتے ہیں: ہم نے اس ڈول کو نصف، یا دو تہائی کے قریب بھر دیا، پھر اس ڈول کو اٹھا کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لے جایا گیا، سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنے برتن کے ذریعے کوشش کی کہ کاش مجھے کچھ مل جائے، تاکہ وہ میں اپنے حلق میں ڈالوں، لیکن مجھے کچھ نہیں ملا، وہ ڈول نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بلند ہو گیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس میں ڈبویا، پھر جو اللہ کو منظور تھا، وہ پڑھا، پھر وہ ڈول ہماری طرف واپس بھیج دیا اور اس میں موجود پانی بھی بھیج دیا، راوی کہتے ہیں: تو میں نے دیکھا کہ ہم میں سے جو آخری فرد نکلا تھا، اُسے کپڑے سے پکڑ کر نکالا گیا تھا، اس اندیشے کے تحت کہ کہیں وہ اُس میں ڈوب نہ جائے۔ راوی کہتے ہیں: یعنی پھر وہاں سے پانی پھوٹ پڑا تھا، یعنی نہر جاری ہو گئی تھی۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت ”صحیح“ میں بہت زیادہ اختصار کے ساتھ، غزوہ حدیبیہ کے بارے میں مذکور ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور ان دونوں کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14105]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور ان دونوں کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب علامات النبوة/حدیث: 14105]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (1177) أخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (292/4)، أخرجه مسند أحمد برقم: 18112»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 1166
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِي ، (ح) وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَا: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ، فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيٍّ ذَمَّةٍ، قَالَ سُلَيْمَانُ : وَالذَّمَّةُ: الْقَلِيلَةُ الْمَاءِ، قَالَ: فَنَزَلَ مِنَّا سِتَّةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ، أَوْ سَبْعَةٌ أَنَا سَابِعُهُمْ، مَاحَةً، قَالَ سُلَيْمَانُ : الْمَاحَةُ: الَّذِينَ يَقْدَحُونَ الْمَاءَ، قَالَ: فَأَدْلَيْنَا دَلْوًا، وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيَّةِ، فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا، أَوْ قَالَ: قِرَابَ ثُلُثَيْهَا أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ، فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ الْبَرَاءُ : فَكَدِدْتُ إِنَائِي، هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ، قَالَ: فَرُفِعَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا فَقَالَ مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَقُولَ "، فَأُعِيدَتْ إِلَيْهَا الدَّلْوُ، وَمَا فِيهَا مِنَ الْمَاءِ، قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَنَا أُخْرِجَ بِثَوْبٍ رَهْبَةَ الْغَرَقِ، ثُمَّ سَاحَتْ - أَوْ قَالَ: سَاخَتْ وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ الْمَقْرِيِّ .
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، تو ہم ایک کم پانی والے کنویں پر آئے، (راوی سلیمان کہتے ہیں: ذَمّہ کا مطلب ہے کم پانی والا) تو ہم میں سے چھ آدمی اترے، میں چھٹا تھا، یا سات، میں ساتواں تھا، پانی نکالنے کے لیے (راوی سلیمان کہتے ہیں: ماحہ وہ ہیں جو پانی نکالتے ہیں)، تو ہم نے ڈول لٹکایا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنویں کے کنارے پر تشریف فرما تھے، تو ہم نے اس میں اس کا آدھا، یا کہا: دو تہائی کے قریب پانی بھرا، پھر میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اٹھایا، براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنا برتن ٹٹولا کہ کیا کوئی چیز ملتی ہے جو اپنے حلق میں ڈال لوں، تو کچھ نہ ملا، پھر ”میں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اٹھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس میں ڈبویا اور اللہ نے جو چاہا کہا“ پھر ڈول کو اس (کنویں) میں واپس ڈال دیا گیا، اس میں جو پانی تھا اس سمیت، براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر میں نے دیکھا کہ ہم میں سے کسی کو ڈوبنے کے خوف سے کپڑے کے سہارے نکالا جاتا رہا، پھر وہ (کنواں پانی سے) بہہ نکلا - یا کہا: دھنس گیا - اور یہ الفاظ مُقری کی روایت کے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الباء/حدیث: 1166]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 26، حدیث 1177»
حدیث نمبر: 6491
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "نَزَلْنَا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ فَوَجَدْنَا مَاءَهَا قَدْ شَرِبَهُ أَوَائِلُ النَّاسِ، فَجَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْبِئْرِ، ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْهَا، فَأَخَذَ مِنْهُ بِفِيهِ، ثُمَّ مَجَّهُ فِيهَا، وَدَعَا اللَّهَ فَكَثُرَ مَاؤُهَا حَتَّى تَرَوَّى النَّاسُ مِنْهَا".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا أَبُو النَّضْرِ، ثَنَا سُلَيْمَانُ - يَعْنِي: ابْنَ الْمُغِيرَةِ -، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: "كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيٍّ ذَمَّةٍ - يَعْنِي: قَلِيلَةَ الْمَاءِ - قَالَ: فَنَزَلَ فِيهَا خَمْسَةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ قَالَ: فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ. قَالَ: وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيِّ فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا أَوْ قَرِيبَ ثُلْثَيْهَا فَلُذْتُ بِإِنَائِي هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ، فَرَفَعْتُ الدَّلْوَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا قَالَ: فَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ. قَالَ: فَأُعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا. قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَنَا أُخْرِجَ بِثَوْبٍ خَشْيَةَ الْغَرَقِ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ أَبُو خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا هَاشِمٌ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ ... فَذَكَرَهُ، وَزَادَ: "ثُمَّ سَاحَتْ - يَعْنِي: جَرَتْ نَهْرًا".
قَالَ: وَثَنَا هُدْبَةُ، وَعَفَّانُ قَالَا: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَثَنَا هُدْبَةُ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ يُونُسَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ أَيْضًا مِنْ حَدِيثِ جَابِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا أَبُو النَّضْرِ، ثَنَا سُلَيْمَانُ - يَعْنِي: ابْنَ الْمُغِيرَةِ -، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: "كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسِيرٍ فَأَتَيْنَا عَلَى رَكِيٍّ ذَمَّةٍ - يَعْنِي: قَلِيلَةَ الْمَاءِ - قَالَ: فَنَزَلَ فِيهَا خَمْسَةٌ أَنَا سَادِسُهُمْ قَالَ: فَأُدْلِيَتْ إِلَيْنَا دَلْوٌ. قَالَ: وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَفَةِ الرَّكِيِّ فَجَعَلْنَا فِيهَا نِصْفَهَا أَوْ قَرِيبَ ثُلْثَيْهَا فَلُذْتُ بِإِنَائِي هَلْ أَجِدُ شَيْئًا أَجْعَلُهُ فِي حَلْقِي فَمَا وَجَدْتُ، فَرَفَعْتُ الدَّلْوَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَمَسَ يَدَهُ فِيهَا قَالَ: فَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ. قَالَ: فَأُعِيدَتْ إِلَيْنَا الدَّلْوُ بِمَا فِيهَا. قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَنَا أُخْرِجَ بِثَوْبٍ خَشْيَةَ الْغَرَقِ".
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ أَبُو خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ : ثَنَا هَاشِمٌ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ ... فَذَكَرَهُ، وَزَادَ: "ثُمَّ سَاحَتْ - يَعْنِي: جَرَتْ نَهْرًا".
قَالَ: وَثَنَا هُدْبَةُ، وَعَفَّانُ قَالَا: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَثَنَا هُدْبَةُ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ يُونُسَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ أَيْضًا مِنْ حَدِيثِ جَابِرٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم حدیبیہ کے دن وہاں اترے تو ہم نے دیکھا کہ وہاں کا پانی ابتدائی قافلے پی چکے تھے، چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کنویں کی منڈیر پر تشریف فرما ہوئے اور اس میں سے ایک ڈول طلب فرمایا، پھر اس میں سے پانی لے کر اپنے دہنِ مبارک میں ڈالا اور اسے دوبارہ کنویں میں کلی کر دیا اور اللہ عزوجل سے دعا مانگی، جس کے نتیجے میں اس کا پانی اتنا بڑھ گیا کہ تمام لوگ اس سے سیراب ہو گئے۔“ نیز حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے بھی سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایک سفر کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، ہمارا گزر ایک کم پانی والے کنویں پر ہوا، اس میں پانچ افراد اترے اور میں چھٹا تھا، پھر ہماری طرف ایک ڈول لٹکایا گیا جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنویں کے کنارے پر موجود تھے، ہم نے اس ڈول میں آدھا یا تقریباً دو تہائی پانی جمع کیا، میں نے اپنے برتن میں کچھ پانی لینے کی کوشش کی تاکہ اپنی پیاس بجھا سکوں مگر مجھے کچھ نہ ملا، چنانچہ میں نے وہ ڈول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اوپر بھیج دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں اپنا دستِ مبارک ڈبویا اور جو اللہ نے چاہا وہ کلمات کہے، پھر وہ ڈول اسی پانی سمیت ہماری طرف واپس بھیجا گیا، (پانی میں اس قدر برکت ہوئی کہ) میں نے دیکھا کہ ہم میں سے ایک شخص کو ڈوبنے کے خوف سے کپڑے کی مدد سے باہر نکالا گیا۔“ امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی اسے روایت کیا ہے، جبکہ امام احمد بن حنبل کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ ”پھر وہ پانی ابل کر نہر کی طرح بہنے لگا۔“ نیز امام احمد نے اس واقعے کو سیدنا جابر، سیدنا ابن عباس اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہم کی احادیث سے بھی روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6491]
تخریج الحدیث: «زكريا بن أبي زائدة ثقة يدلس، وسماعه من أبي إسحاق بأخرة، وأبو إسحاق مدلس مختلط (من الحفظ)؛ وقصة بئر الحديبية عند البخاري (4150) من طريق إسرائيل وزهير عن أبي إسحاق عن البراء»
«(6491/1) أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 87»
«(6491/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 18112، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1177، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14105»
«(6491/1) أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 87»
«(6491/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 18112، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1177، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14105»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، رجاله ثقات، وأصله في صحيح البخاري